یوم آزادی اور ملک کی موجودہ حالت پر ایک نظم

نتیجۂ فکر: شمیم رضا اویسی امجدیمدینۃ العلماء گھوسی مئو پهٹا لباس ہے، زخمی ہے تن بدن میرامیں کیسے کہ دوں کہ آزاد ہے وطن میرا یہاں پہ چار سو حیوانیت کا ڈیرا ہےیہاں تو صرف مظالم کا ہی بسیرا ہےنہ پہلے جیسا یہاں اب کوئی سویرا ہےفقط یہاں پہ تو نفرت کا ہی اندهیرا ہےتها … Read more

یوم جمہوریہ پر تشدد کے لیے امت شاہ ذمہ دار: کانگریس

ہماری آواز/نئی دہلی، 27 جنوری (پریس ریلیز)کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کسان تحریک کے دوران ہوئے تشدد کو خفیہ ایجنسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ امت شاہ اس کے لیے ذمہ دار ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی کو انھیں فوراً برخاست کرنا چاہیے۔ کانگریس کے … Read more

یوم جمہوریہ کی تقریبات پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں

ہماری آواز/ نئی دہلی ، 26 جنوری (پریس ریلیز) 72 واں یوم جمہوریہ کی تقریبات منگل کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں اور ہندوستان نے راج پتھ پر ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے اپنی بہادری اور ثقافت کا مظاہرہ کیا یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند ، نائب … Read more

روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا 72واں یوم جمہوریہ، ڈی۔ایم۔ و ایس۔پی۔ کو ضلع پولیس بل،این۔سی۔سی۔ بٹالین نے پیش کی سلامی

جمہوری نظام سب کو مساوات کا درجہ دیتا ہے: ڈی۔ایم۔ مشرقی چمپارن: ہماری آواز(عاقب چشتی)26جنوری ضلع کے سبھی سرکاری و غیر سرکاری دفاتر,اسکول و کالجز اور مدارس میں ہوئی تقریب پرچم کشائی روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد ہوئی اس مرتبہ کووڈ 19 پروٹوکول کی وجہ سے کسی بھی محکمہ کی جانب سے جھانکی … Read more

26جنوری: یوم جمہوریہ، یوم آئین بھارت

اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے۔نئی دہلی :آج ہی کے دن 1950 میں گورنمنٹ آف انڈیاایکٹ(1935)کو ہٹاکر … Read more

کیا یہی جمہوریت ہے……؟

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقبورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریباً دو سو برس تک جاری رہی، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوئی کہ دوسرے نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ چلتا رہا یہاں تک کہ … Read more

یوم جمہوریہ: پس منظر اور موجودہ فاشزم

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ایک 15اگست جسمیں ملک انگریزوں کے جنگل سے آزاد ہوا۔ دوسرا 26 جنوری جسمیں ملک جمہوری ہوا۔ یعنی ملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون نافذ ہوا۔ اپنا قانون بنانے کیلئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں … Read more

یوم جمہوریہ: حقیقت خرافات میں کھو گئی!

ازقلم: راشد امین القاسمیمتعلم: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد ہر سال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کا جشن منا کر اس بات کا اظہار و اعتراف کیا جاتا ہے کہ ہم جن اصول و قوانین اور نظم و نسق کے پابند و پاسدار ہیں انھیں ہم نے خود ہی تیار کیا ہے اور خود ہی اسے … Read more

روز سعید آیا چھبیس جنوری کا

رشحات قلم : نذیر اظہرؔ کٹیہاری 26 جنوری ایک قومی تہوار ہے جسے ہندستان کے کونے کونے میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے، اور وطن سے اپنی الفت و محبت کا ثبوت پیش کیا جاتا ہے، لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ 26 جنوری کیوں منایا جاتا ہے؟ آخر اس دن بطور جشن … Read more

یوم جمہوریہ: جمہوری اقدارکی حفاظت کا یومِ عہد

تحریر: محمد ثناءالہدی قاسمینائب ناظم: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ ۲۶؍ جنوری آگیا ، ہر سال کی طرح امسال بھی جشن منایا جائے گا ،البتہ کوڈ19کی وجہ سے اسے امسال محدود کیا گیا ہے، اسکے باوجودانڈیا گیٹ کے سامنے ہندوستان کی تہذیبی وثقافتی جھانکیاں پیش کی جائیں گی ، دفاعی میدان  اور اسلحوں کی دوڑ … Read more