یوم جمہوریہ اور ہندستانی مسلمان
تحریر: ضیاءالرحمن امجدی، علی گڑھ ہندوستان کا شمار دنیاکے سب سے بڑے جمہوری ملکوں میں ہوتا ہے جہاں ہندومسلم ،سکھ ،عیسائی سبھی مذاہب کے لوگ بڑی محبت سے رہتے چلے آرہے ہیں، اس لیے کہ ہندوستان کوانگریزوں سے آزاد کرانے کے لیے تمام مذاہب کے لوگوں نے مل کر لڑائی لڑئیں اور 15اگست 1947ء کو ہندوستان … Read more