گوشہ خواتین مذہبی مضامین

پردے سے بے پروائی تباہی کا سبب

تحریر: محمد حسن رضویاستاذ دارالعلوم اہلسنت نورالعلوم پوکھر بھنڈا نیپال موجودہ دور میں میڈیا کے ذریعے اور دیگر ذرائع سے لوگوں کا یہ ذہن بنانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے کہ عورت بھی ایک انسان ہے اور ازادی اس کا بھی حق ہے اور اسے پردہ کروانااس کی ازادی اور روشن خیالی کے برخلاف […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: میری نیندیں چرا گئی آنکھیں

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر، اترپردیش خواب تیرے دکھا گئی آنکھیںمیری نیندیں چرا گئی آنکھیں عشق میں کیسے جیتے ہیں دیکھوسارے لمحے بتا گئی آنکھیں اور باتیں سنا گئی آنکھیںیار سپنے دکھا گئی آنکھیں عشق کرنا سکھا گئی آنکھیںکتنے جلوے دکھا گئی آنکھیں مجھ کو ہنسنا سکھا گئی آنکھیںغم بھی کتنے چھپا گئی آنکھیں

حدیث پاک گوشہ خواتین

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم (چھٹی حدیث)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور حضورﷺ افضل الخلائق و سید المرسلین عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :"أَنَا أَكْرَمُ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ وَلَا فَخْرَ ".{سنن الترمذي، أَبْوَابُ الْمَنَاقِبِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الحدیث ٣٦١٦}ترجمہ : میں اولین و آخرین میں سب سے زیادہ عزت والا ہوں […]

حدیث پاک گوشہ خواتین

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم (چوتھی حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور شان الٰہی عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ ، قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :” اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ ".{سنن الترمذي، أَبْوَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَابٌ : مَا جَاءَ فِي مُعَاشَرَةِ النَّاسِ، الحديث […]

افسانہ گوشہ خواتین

افسانہ: مانوس اجنبی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی وہ تقریبا آٹھ سالوں سے ہمارا پڑوسی تھا۔شاید روزگار کے لئے یہاں اکیلا رہتا تھا۔ہمیشہ چپ چاپ اور خاموش رہتا تھا۔پتہ نہیں کون سا راز پوشیدہ تھا اس کی خاموشی میں۔اتنے عرصے میں کبھی بھی اسے کسی سے بات کرتے نہیں دیکھا تھا۔بس صبح آٹھ بجے گلے میں بیگ ٹانگ […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہے

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹ، بلند شہر اُتر پردیش بھارت پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہےیہ وراثت میری خاندانی تو ہے خوش ہوں میں میری کوئی کہانی تو ہےوہ نہیں ہے تو اس کی نشانی تو ہے بے وفا جو کبھی خود کو کہتا نہیوہ مجھے دیکھ کر پانی پانی تو ہے آج کل […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: گھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع

خیال آرائی: خوشبو پروین، حیدرآباد ہر اک قدم پر ہوجائے گا پھر میرا انکار شروعگھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع نفرت نے تو پہلے ہی تقسیم کیا ہےرشتوں کوبوڑھا برگد کٹے تو آنگن میں ہوگی دیوار شروع کب سے سنتی ہی آئی ہوں، میری بھی کچھ سن لو آجعادت سے مجبور […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

پردہ عورتوں کے لیے شانِ افتخار ہے نہ کہ قید وبند کا سامان!

اگر کپڑے کا ایک ٹکڑاآپ کی نظر میں قصوروار ہے تو ایسا کون سا سماج ہے جس کی تمام تر رسمیں درست ہیں ؟ تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتی،ریسرچ اسکالراعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز(اردو،ہندی میگزین)مہراج گنجmohdnaeemb@gmail.com پردہ امت مسلمہ کا شعار ہے۔یہ انسانی معاشرے کو حسن و پاکیزگی عطا کرتا ہے،جو بجا طور پر خواتین کے لیے […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: میں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر

خیال آرائی:خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر اُتر پردیش بھارت ہے عجب میرے دل پر اثر ،دیکھ کرمیں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر ہو مبارک امیروں کو ان کا محلمیں ہوں خوش اپنا چھوٹا سا گھر دیکھ کر زندگی میں کبھی سچ کی راہوں کو ہمچھوڑ سکتے نہیں پرخطر دیکھ کر فکر ہے تجھکو میری […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: انسانی دوست

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی میں نے زندگی میں بہت سی تلخ حقیقتوں کا سامنا کیا تھا لیکن یہ تین گھنٹے کا سفر مجھ پر عذاب کی طرح گزرا کیونکہ میرا محسن میرا غم گسار میری زندگی اور میری کامیابیوں میں ہر قدم پر ساتھ دینے والا شخص آج اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا۔میں […]