اصلاح معاشرہ

خوشی کا سبب بنیں بےچینی کی وجہ نہیں!

ازقلم: کنیز حسین امجدؔی بنت مفتی عبد المالک مصباحی٢١ ؍ اپریل ٢٠٢٢ء کچھ حالات ایسے ہوتے ہیں کہ جنھیں بھولانا آسان نہیں ہوتا انھیں میں سے ایک وقت وہ ہوتا ہے جب کسی بابا کی شہزادی تین طلاق کا بوجھ اٹھائے ہوئے اپنے ماں _ بابا کے پاس مایوس ہوکر آتی ہے_ یقیناً خون کے […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

صدیق کا ہے نعرہ مشکل کشا ہمارافاروق نے پکارا مشکل کشا ہمارا جس نے یزیدیوں سے اسلام کو بچایااس کا علی ھے بابا مشکل کشا ہمارا شامل ہیں پنجتن میں خلفائے راشدیں میںایسی ھے شان والا مشکل کشا ہمارا کفار کی کلیجے پھٹتی ہیں جب کہیں بھیکوئ لگائے نعرہ مشکل کشا ہمارا فرمان مصطفی ہے […]

رمضان المبارک

یہ تو ہماری خوش قسمتی ہے

ازقلم: کنیز حسین مالکی امجدی بنت مفتی عبد المالک مصباحی ایک سال کا لمبا عرصہ گزارنے کے بعد بندگان خدا کو یہ عظیم الشان مہینہ حاصل ہوا ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کو صحیح راستے پر گامزن کرنے کا موقع ملتا ہے۔ورنہ نہ جانے کتنے خواہش مند آئندہ سال رمضان المبارک کی […]

حضور غوث اعظم منقبت

اے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر

ہو کرم بہر خدا یا غوث اعظم دستگیرائے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر تم ولی ابن ولی ہو مرتضی کی جان ہونور چشم‌فاطمہ یا غوث اعظم دستگیر کشتی طوفاں میں پھنسی موج بلا ہے ہر طرفہو کرم ائے نا خدا یا غوث اعظم دستگیر دے قسمیں رب کھلاتا ہے پلاتا ہے تمہیںواہ کیا […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

شب قدر: عظیم اور فضیلت والی رات ہے

ازقلم: شیخ عائشہ امتیاز علیمتعلمہ ! مہاراشٹراکالج بلاسس روڈ ناگپاڑہ ممبئی شب قدر عظیم اور فضیلت والی رات ہے اس کے ساتھ ہی یہ تقدیر ساز رات بھی ہے اللہ اس رات تقدیروں کا فیصلہ فرماتا ہے اور اس ایک رات کی عبادت ہزار راتوں کی عبادت سے افضل ہے جتنے بزرگ اور نوجوان طاق […]

رمضان المبارک

رمضان نزول قرآن کا مہینہ

ازقلم: گل گلشن، ممبئی رمضان صرف روزہ رکھنے اور زکات دینے کا ہی مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ قرآن کے نزول کا مہینہ بھی ہے۔ قرآن ہمیں راہ راست بتاتا ہے۔قرآن کے ذریعے اللّه نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔ سب سے پہلی آیت کا مفہوم ہے کہ "اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے […]

نعت رسول

تجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ

ہر وقت تجھ کو کیوں نہ پڑھوں نعت مصطفی ﷺتجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ جب غمزدہ ہو دل مرا ان کی ثنا کروںکیف و سرور میں بھی پڑھوں نعت مصطفی ﷺ عشق رسول پاک میں آنسو بہا کریںجس وقت جس گھڑی بھی سنوں نعت مصطفی ﷺ یوں ہی تمام ہوں مرے […]

اہل بیت

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور آپ کا علمی مقام

ازقلم: ارم فاطمہ قادری امجدی بنت مولانا غلام جیلانی قادریقادری نگر، سوتیہاراٹولہ، سیتامڑھی(بہار) اسلام کی مقدس اور بابرکت خواتین جن کے علم وعبادت،زہدوتقویٰ اورپردہ و طہارت کے متعلق پڑھنےاور لکھنےسے پژمردہ دل کاصحرا لہلہا اٹھتاہے، ان کی ایک طویل فہرست ہےجن میں سے ایک مقدس اور مبارک نام محبوبہ محبوب رب العالمین حضرت عائشہ صدیقہ […]

نبی کریمﷺ

شجاعت مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

جس کو بار دو عالم کی پروا نہیںایسے بازو کی قوت پہ لاکھوں سلام ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:بار:- بوجھ ، وزنقوت:- طاقت زور مطلبِ شعرآقاﷺ کے بازؤں کو اللہ پاک نے ایسا قوی بنایا تھا کہ آپ نے دونوں جہانوں کا بوجھ اٹھالیا ایسے قوی بازؤں پہ لاکھوں سلام نازل […]

نبی کریمﷺ

محبوب دوعالم کی اداؤں کی قسم اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ہے کلام الٰہی میں شمس و ضحیٰ تیرے چہرۂ نورفزا کی قسمقسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دوتا کی قسم ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی مشکل الفاظ کے معنی:کلام الٰہی:- اللہ پاک کا کلامشمس:- سورۂ شمسضحی:- سورۂ ضحینور فزا:- نوربار ، نہر بڑھانے والاشب تار:- اندھیری رات واللیل اذا سجیدوتا:- کنڈل […]