رمضان المبارک

فضائل و معمولات رمضان

ازقلم: ارم فاطمہ قادری امجدی بنت مولانا غلام جیلانی قادری، سیتامڑھی(بہار) رمضان المبارک یہ اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسے اللہ عزوجل نے بےانتہابرکتوں،رحمتوں اور خوبیوں کاجامع بنایاہے اوربہت سےخصائص وامتیازات سےمشرف فرمایاہے۔اس کی ہر ساعت اور ہرلمحہ نعمت بھری ہے.اس مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کےبرابر،اورفرض کا ثواب ستر گنا زیادہ کردیا […]

نبی کریمﷺ

مثل مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تورے سرسوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی(سبا) مشکل الفاظ کے معنی:لم یات نظیرک فی نظر:- حضور ﷺ کا مثل کسی کو نظر نہ آیامثل تو نہ شد پیدا جانا:- ائے محبوبﷺ تیری طرح کا کوئی پیدا ہی […]

معراج النبیﷺ

دیدار مصطفیٰ کا اشتیاق اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

مرسل مشتاقِ حق ہیں اور حقمشتاق وصال مصطفائی از قلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:مرسل:- رسولمشتاق:- شوق رکھنے والاحق-:- اللہ پاکوصال:- ملاقات مطلبِ شعر:تمام انبیاء کرام و مرسلینِ عظام اللہ پاک کی ملاقات کے خواہش مند ہیں اور اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کی ملاقات کا مشتاق ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام […]

نظم

نظم: پاک چہرہ

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا عجب تھی چاہت عجب سی الفتنور سی رنگت بلا کی شفقتدھلا دھلایا سا پاک چہرہبے داغ سا وہ نم ناك چہرہغم اس کے چہرے پر کچھ نہیں تھادوست بھی وہ میرا نہیں تھامگر ملا وہ مجھ سے ایسےبر سو ں کی شنا سائ ہو جیسےپل بھر میں دل میں […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ، بہار ہمیشہ ذکر نبی سے یہ دل بحال رہےپڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے ہماری سانس کی دھڑکن بھی با کمال رہےکرم قلوب پہ اے ربِِّ ذوالجلال رہے ہر ایک دور میں بس وہ ہی لازوال رہےجو لوگ آل محمّد سے اتصا ل رہے سکو نِ دل کے لئے نسخۂ […]

نبی کریمﷺ

سرور دوجہاں کا خلق عظیم اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ایمان ہے قالِ مصطفائیقرآن ہے حالِ مصطفائی ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:قال:- گفتگوحال:- حالت ، سیرت مطلبِ شعر:حضور ﷺ کا فرمان ، آپ ﷺ کی پیاری پیاری باتیں ایمان ہیں اور آپ کی سیرت طیبہ، آپ کے حالات و کیفیات کا نام قرآن ہے اللہ تعالیٰ آپ کے خلق کو قرآن […]

نبی کریمﷺ

اللہ کے محبوب اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کےحبیبیعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی سباؔ مشکل الفاظ کے معنی:مالک:- آقا ، ملکیت والاحبیب:- پیارامحبوب:- پیارا، جس سے محبت کی جائےمحب:- محبت کرنے والا مطلبِ شعر:یا رسول اللہ ﷺ آپ مالک حقیقی اللہ تعالیٰ کے محبوب دوست ھیں اس […]

نعت رسول

نعت سرور دوجہاں بقلم سبا

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مری پیاری بہنو!بتاؤں میں تم کو نبی ﷺ سب سے اعلیٰنبیﷺ سب سے بالانبیﷺ سب سے افضلنپیﷺ سب سے اکرمنبیﷺ تاج والےوہ معراج والے یہ محبوب رب ہیںیہ آخر نبیﷺ ہیںیہ طحہ یہ یٰسںمزمل مدثر ﷺنبیﷺ کی بیاں ہےمصحف میں نعتیں نبیﷺ سے محبت کروں میری مانو نبیﷺ کی محبت […]

نبی کریمﷺ

خدا کا پیارا انتخاب اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

محمد برائے جنابِ الہیجنابِ الہی برائے محمد ﷺ ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:برائے:- واسطے ، لئےجناب:- بارگاہ مطلبِ شعر:حضور ﷺ اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں اور اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے لیے نسیم الریاض میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ساری مخلوق( بندوں ) کے دلوں کی طرف نظر فرمائی […]

نبی کریمﷺ

شان مصطفیٰ کریم کی بلندی اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

فرش والے تری شوکت کا علو کیا جانیںخسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:فرش والے:- زمین والےشوکت:- رعب و دبدبہعلو:- بلندیخسروا:- یہ بھی بلندی کے لئے ہی ہےپھریرا:- جھنڈا ، علم مطلبِ شعریا رسول اللہ ﷺ یہ زمین والے آپ کی بلندی و شان کو کیا […]