رمضان المبارک

مہمان آگیا،برکتوں کا مہینہ رمضان اگیا

ازقلم: غوثیہ سلامی، معلمہ جامعہ گلشن مصطفی نسواں بہادر گنج، سلطان پور، ٹھاکردوارہ مراداباد اللہ رب العزت نے عظمت والی کتاب قرآن پاک کو جس مبارک مہینے میں اتارا "ماہ رمضان”وہی عظمت و برکت والا مہینہ اپنے دامن میں خیرات وبرکات سمیٹے ہمارے سر پر سایہ فگن ہو گیا ہے ۔دل میں خوشی کے جذبات […]

نبی کریمﷺ

پیارے آقا کی شان اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) زہے عزّت و اعتلائے محمدﷺکہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمدﷺ مشکل الفاظ کے معنی:زہے:- کلمۂ تحسین ، بہت خوب ، واہاعتلاء:- رفعت و بلندیزیرِ پا:- پاؤں کے نیچے مطلبِ شعر:سبحان اللہ واہ واہ ! کیا بات ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کو اتنا بلند رتبہ عطا فرمایا […]

رمضان المبارک نظم

ہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک

ازقلم: شیبا کوثر (آرہ، بہار) ہم پر ہے بڑا رب کا یہ احسان مبارکہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک کرتے ہیں تراویح میں سب لوگ تلاوتنازل ہوا اس ماہ میں قرآن مبارک اک رات عبادت میں ہے افضل کہا رب نےکہتے ہیں شبِ قدر ،ہے کیا شان مبارک مسجد میں ہیں محمود و ایاز […]

رمضان المبارک

باتیں، رحمت والے رمضان کی

ازقلم: خضرا فاطمہ نعمانیچریاکوٹ ضلع مئو یوپی رمضان المبارک رحمتوں کا مہینہ ہے، اس مہینے میں بندوں پر خالق کائنات کی بےشمار رحمتیں برکتیں نازل ہوتی ہیں، اللہ رب العزت اپنے بندوں پر خاص کرم فرماتا ہے، رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی ہر طرف رونقیں بڑھ جاتی ہیں، سب خوشی سے جھوم اٹھتے […]

نبی کریمﷺ

غمگسار آقا اور فاضل بریلوی کا شعر

ازقلم : سعدیہ بتول اشرفی (سبا) خوار و بیمار و خطا وار و گنہ گار ہوں میںرافع و نافع و شافع لقب آقا تیرا مشکل الفاظ کے معنیخوار – ذلیل ،خطاوار – مجرم ،قصور واررافع- دور کرنے والےنافع – فائدہ پہنچانے والےشافع – بخشوانے والےلقب- وصفی نامآقا- مالک مطلبِ شعرمیں ذلیل ہوں بیمار ہوں میں […]

نبی کریمﷺ

شہ بطحا کا جود و سخا اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرانہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا 📎مشکل الفاظ کے معنیجود: سخاوتکرم : مہربانیشہ : بادشاہبطحا : مکہ مکرمہ مطلبِ شعرائے مکی شہنشاہ، ائے مکی بادشاہ آپ کی جود و سخا کا کیا کہنا آپ کے کرم و مہربانی کا کیا کہنا […]

منقبت

منقبت: دختر مصطفیٰ سیدہ فاطمہ

ازقلم: ماریہ امان امجدی قادری گونڈوی دخترِ مصطفی سیدہ فاطمہپیکرِ رافعہ سیدہ فاطمہ ترے نقش قدم پر میں چلتی رہوںاور پاؤں صلہ سیدہ فاطمہ آپ ہی سےہے تسکین قلب و جگربنتِ شاہ دنیٰ سیدہ فاطمہ جنکے زہدو ورع کاہے شہرہ بہتہاں وہی طاہرہ سیدہ فاطمہ شکوہ کرتی نہ ہر گام پر ہے وہیراحتِ مجتبیٰ سیدہ […]

اصلاح معاشرہ

جہیز ایک لعنت ہے

از قلم: شیبا کوثر، آرہ ،بہار یہ حقیقت ہے کہ "جہیز ” ایک ایسا لفظ ہے۔جسے سنتے ہی نجانے کتنے ہی غریب اور نادار والدین، نوجواں لڑکیاں ،غریب و لاچار بھائی کا ذہن مفلو ج ہونے لگتا ہے راتوں کی نیند غائب ہو جاتی ہے ،دل کا سکون اور چین سب ختم ہو جاتا ہے […]

گوشہ خواتین

اسلام میں عورت کا مقام

ازقلم: گل گلشن، ممبئی عورت وہ لفظ جو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے، جس کے وجود سے کائنات میں رنگ ہے اور جسے ہر دور میں مظلوم بنا کر پیش کیا گیا مگر وہاں جہاں وہ مظلوم ہے۔ اسلام کو ماننے والی کوئی عورت کم از کم اسلام کی طرف سے نہ مجبور […]

اصلاح معاشرہ

حجاب کے معاملے میں خانقاہوں سے سوال کیوں؟؟؟؟

ازقلم: عروہ فاطمہ، ممبئی انڈیا خانقاہوں سے حمایت کیوں نہیں ہو رہی، علمائے کرام کیوں کوئی حمایتی بیان جاری نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ سوالات نظر آ رہے ہیں سوشل میڈیا پر… وہ بھی کافی پڑھے لکھے لوگوں کی وال سے… یہاں میرا سوال یہ ہے کہ حجاب کی حمایت میں خانقاہوں اور علمائے کرام […]