سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم گنگا-جمنی تہذیبی ڈھکوسلے سے باہر نکلے

تحریر: آصف جمیل امجدی[انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662 ملک عزیز بھارت کا یہ مقدس محاورہ ” گنگا جمنی تہذیب” دگر ملک کے دانشوران قوم و ملت اپنے آبائی وطن کے جملہ باشندگان میں بلاتفریق مذاہب و مسالک کے اخوت و محبت کی روح پھونکنا چاہتے تھے تو فخریہ انداز میں اسے استعمال کرتے تھے۔ یہاں تک کہ قرطاس و […]

سیاست و حالات حاضرہ

اپنی آنکھوں سے آہنی پردہ ہٹائیں

ازقلم: طارق انور مصباحی فرقہ پرستوں کے مظالم سے قوم مسلم کو بچانے کے واسطے ہر شہر کے چند باہمت نوجوان میدان عمل میں اتریں اور اپنے علاقائی حالات کے پیش نظر منصوبہ بندی کریں۔اپنے علاقہ کے وکیلوں,سیاسی لیڈروں اور امن پسند ہنود سے ملیں۔کسی قوم کے تمام افراد اقدامی عمل نہیں کرتے ہیں,بلکہ ہمت […]

رمضان المبارک

آہ!۔۔۔ رمضان کا رحمت کا عشرہ رخصت ہوا

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا رمضان المبارک کا مہینہ بڑا ہی بابرکت، رحمتوں و عظمتوں والا ہے۔ اس کی ہر ایک لمحہ مومنوں کے لئے نور کی بارش کرتا ہے۔ اس کے ہوا کے جھوکے عاصیوں کے دامنوں کو معطر کرتے ہیں۔ اس ماہ فرقان کے دن و رات مسلمانوں کی مغفرت کرتے رہتے ہیں۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

فرقہ واریت ناگزیر ہے

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) فرقہ اور فرقہ واریت کی تفہیم کے لیے لمبی اصطلاحی توجیہ کی بجائے صرف اتنا کہنا کافی ہوگا کہ مذہب کے شفّاف اور رواں دواں چشمے پر جب بھی کوئی اپنی غلیظ فکر کی پلید مٹی سے غیر ضروری بند باندھ کر یا اپنی کج فہمی کی بنجر […]

تعلیم زبان و ادب

اردو کے تحفظ میں مدارسِ اسلامیہ کا کردار

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز نبی نگر طیب پور کشن گنج (بہار) رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری نے کہا تھا: “اردو کے دشمن اچھی طرح جانتے ہیں کہ اردو ہندوستان کی سب سے بڑی زبان ہے اور سب سے زیادہ خوبصورت اور لطیف ہے، اردو دشمنوں کو حقیقتاً اپنے گنوارپن پر غصہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوف

ازقلم: محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) تاریخی داستان و واقعات اس بات کے آئینہ دارہیں کہ جب مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعار زندگی بناکرعملی وعلمی میدان میں اپنا سکہ جمایا؛ تب پوری دنیا کو اپنے زیر اثر کر لیا تھا ۔ اپنے اعلی ظرفی اور پاکیزہ سیرت کا جوہر دکھاکر اپنا مطیع وفرماں […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط چہارم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ (٤) روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاغر لوگ روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔ روزے کے […]

علما و مشائخ

شہزادہ صدر الشریعہ علامہ حکیم شمس الہدی اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان مختصر سوانح

١٠ رمضان المبارک یوم وصال پر خصوصی پیشکش آپ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع اعظم گڑھ حال مئو میں پیدا ہوئے۔آپ کی پیدائش پر صدر الشریعہ نے فرمایا تھا کہ“اگر میرا یہ بیٹا دین کا. عالم ہوجائے گا تو میرے خاندان میں دس پشتوں سے مسلسل عالم ہوجائیں گے” آپ نے والد گرامی کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

سچ مچ میرا دیش بدل رہا ہے

ازقلم: محمد کامل رضا مصباحی ملک کے برے دن آنے لگے ہیں۔ سیاست دان دین کا علم دے رہے ہیں۔ علما و مشائخ خاموش ہیں۔ لیڈروں کا ایجنڈا ہماری خوراک، طرز زندگی طے کر رہا ہے۔ ہم مسلسل یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے، کتنا بولنا اور سوچنا […]

رمضان المبارک

آگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام

تحریر: محمد عادل بہرائچیفون! 8765702110 اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیامآگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام اپریل کے مہینے کی چلچلاتی دھوپ اور سخت گرمی کے ایام میں، اور گرمی بھی ایسی کہ جیسے آگ کے شعلے برس رہے ہیں، ہَوا بھی کہ جو راحت وسکون کا سامان ہوا کرتی ہے ایسی […]