اسرائیل اور امریکا کو ایک حکمت عملی کے تحت مشرق وسطیٰ میں ایران نے ایک ایسی جنگ میں phansa دیا ہے جس میں امریکہ چاہ کر بھی ایران کے خلاف ناٹو ممالک کی طاقت کا استعمال نہیں کر سکتا ہے ۔ایران نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کو سیدھے طور پر الجھایا ہے جبکہ بحر […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
“تم پر بدترین حاکم مقرر کیے جائیں گے” حدیث، ترجمہ، اور دلیل
حدیثرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“کما تکونون کذٰلک یُوَلّٰی علیکم”(شعب الإيمان للبيهقي، حدیث: ٧٤٨٧)ترجمہ:“جیسے تم ہوگے، ویسے ہی تم پر حکمران مقرر کیے جائیں گے۔”دلیلیہ حدیث ہمیں یہ اصول سکھاتی ہے کہ قوم کے اعمال حکمرانوں کی نوعیت پر اثر ڈالتے ہیں۔ جب لوگ نیکوکار ہوں، حق پر قائم ہوں اور اجتماعی بھلائی کے لیے کام […]









