مضامین و مقالات

مدرسة الحدیث

ازقلم : محمد سلیم انصاری ادروی آج سے تقریبا ایک سو چالیس سال قبل سنہ ١٣٠١ھ میں مولانا وصی احمد محدث سورتی علیہ الرحمه نے پیلی بھیت میں مدرسة الحدیث کے نام سے ایک مدرسہ قائم کیا تھا۔ اس مدرسے کی بنیاد امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمه نے رکھی تھی۔ یہ مدرسہ تقریبا […]

مضامین و مقالات

کفرفقہی کے اقسام واحکام(قسط پنجم)

تحریر : طارق انور مصباحی ضروریات اہل سنت کا تاویل کے ساتھ انکارکفر فقہی (1)ضروریات اہل سنت کا انکار اگر لاعلمی کی حالت میں ہوتو متکلمین وفقہا کسی فریق کے یہاں حکم کفرعائد نہیں ہوگا۔ (2)اگر علم کی حالت میں بلاتاویل ضروریات اہل سنت کا انکار ہوتواستخفاف بالدین کے سبب فقہا ومتکلمین دونوں کے یہاں […]

متفرقات

نعت : خاک طیبہ اٹھاکے لاتے ہیں ۔

رشحات خامہ : محمد عامر امجدی میرے آقا جنہیں بلاتےہیںبس مدینہ وہی تو جاتے ہیں محفل مصطفی جو سجاتے ہیںباغ جنت میں گھر بناتے ہیں ہر گھڑی رحمت برستی ہے ان پرنعت آقا کا جو سناتے ہیں سب کے سب گناہ دھل جاتےنعت ان کا جب گنگناتے ہیں جب بھی شہرے نبی کو جاتے ہیںخاک […]

متفرقات

نعت : محفل مصطفے سجاتے ہیں ۔

رشحات قلم : محمد عامر امجدی محفل مصطفیﷺ جو سجاتے ہیںجنت میں گھر اپنا وہ بناتے ہیں بس مدینہ وہ ہی جاتے ہیںجن کو سرکار ہی بلاتے ہیں نعت سرور ہم گنگناتے ہیںشہر طیبہ کو جب ہم جاتے ہیں میرے آنسو تو رک نہیں پاتےجب مدینہ سے ہم تو آتے ہیں یاد آتی ہے جب […]

متفرقات

نعت : دیوانہ ان کے عشق میں بیمار ہوگیا ۔

رشحات قلم : محمد منور سیفی رام گڑھ جو بھی نبی‌کے‌عشق میں سرشار ہو گیاسمجھو کہ وہ بہشت کا حقدار ہو گیا قسمت کی اسکی دیکھیے معراج ہوگئیجس کو در رسول کا دیدار ہو گیا لے کر چلو طبیبو! اسے شہر مصطفیٰدیوانہ ان کے عشق میں بیمار ہو گیا جس کو ملی غلامی دیار حبیب […]

مضامین و مقالات

جنگِ آزادی میں اُردو ادیبوں کا حصہ

از قلم : شیبا کوثر(آرہ، بہار) انڈیا اردو ہے جسکا نام ہمی جانتے ہیں داغسارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے 9/مئی 1857ء تبغ و تفنگ، قرابین، بندوق، گولیاں، بارود، قلب تشکر تیار، مینمارعولا، چوکس دستہ کی مارچ پاسٹ توپوں کے دہانے کھل گئے اور جنگ آزادی کا کھل گیا ۔ادھر دلیّ کی مانگ […]

متفرقات

نعت : پورا جو طیبہ جانے کا ارماں نہ ہوسکا ۔

رشحات قلم : محمد زاہد رضا بنارسی جو میرے مصطفیٰ کا ثنا خواں نہ ہو سکاوہ فیضیابِ رحمتِ یزداں نہ ہو سکا افسوس حبِّ دنیا نے ایسا بنادیاکلمہ بھی پڑھ کے صاحبِ ایماں نہ ہوسکا سرکار المد مرے سرکار المددمجھ سے علاجِ حالِ پریشاں نہ ہوسکا محشر میں کاتبین تو اس کے خلاف تھےپھربھی رسول […]

مضامین و مقالات

طلاق ثلاثہ بل وقانون کی بھی سالگرہ!!

تحریر : جاوید اختر بھارتی مسلسل کوششوں کے بعد آخر بی جے پی قیادت والی مرکزی حکومت کو دو سال قبل 2019 میں طلاق ثلاثہ بل پاس کرانے میں کامیابی حاصل ہوہی گئی اور تین طلاق کے خلاف قانون بن گیا اس کے بعد کئی سوال پیدا ہوگئے حکومت کی منشا کیا ہے، حکومت کو […]

گوشہ کتب

رسالہ : اہل قبلہ کی تکفیر ایک مناظراتی تصنیف ۔

تحریر : طارق انور مصباحی فقیہ النفس مخدوم گرامی حضرت علامہ مفتی مطیع الرحمن صاحب قبلہ رضوی دام ظلہ الاقدس کا رسالہ:”اہل قبلہ کی تکفیر”مناظراتی مباحث پر مشتمل ایک تصنیف ہے۔اس میں اسماعیل دہلوی کی تکفیر سے متعلق دیوبندیوں کے اعتراضات کے الزامی جوابات ہیں۔اس میں الزام خصم کے طور پر یہ تحریر کیا گیا […]

اصلاح معاشرہ

تاج الشریعہ ہسپتال اور تاج الشریعہ شفا خانہ ہونا چاہیے

العارض : خاکسار ابو حامد محمد شریف الحق مدنی رضوی ارشدی کٹیہاری امام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد اہل سنت وجماعت ہندوستان کے ہر ضلع ، ہر شہر، ہر تحصیل ، ہرقصبہ ، ہر گاؤں ، ہر دیہات میں ہسپتال کھولیں، اچھے اور ماہر، شریعت پر عمل کرنے والے ڈاکٹروں کو مقرر کریں ، بزرگوں […]