متفرقات

ریا کاری اور شہرت پسندی

ریا کاروں سے اللہ عزوجل کی پناہ، آج کل دیکھا جا رہا ہے کہ لوگ ریاکاری، دکھاوا اور شہرت کے واسطے نیک کاموں کو کرتے ہیں، اللہ تعالی ہمیں ریاکاری سے بچائے۔ حدیث شریف میں آیا ہے۔ عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہﷺ ان اللہ لاینظر الی صورکم و اموالکم ولکن ینظر الی قلوبکم […]

اصلاح معاشرہ سماجی مضامین

برائیوں کے انسداد میں علما کا کردار

ڈی جے اور ناچ گانوں کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہر دور میں علماے اسلام نے برائیوں کے انسداد میں اپنا اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ہے اور سماج و معاشرہ کو آئینہ حق دکھایا ہے۔ تاریخ علماے کرام کے ایسے بے شمار کارناموں سے بھری […]

شعراء

ضلع بانکا کی ایک مایۂ ناز علمی و ادبی شخصیت: مولانا تحسین عالم تحسینؔ رضوی

صوبۂ بہار کا مشہور علمی و روحانی خطّہ بھاگل پور ہندوستان کے مایۂ ناز اضلاع میں سے ایک ہے ٬ جو اپنے دامن میں علم و حکمت ٬ فکر دانش ٬ تصوف و روحانیت ٬ صنعت و حرفت اور تہذیب و ثقافت کی ایک حسین اور سنہری تاریخ رکھتا ہے ۔ ضلع بانکا ٬ اسی […]

تاریخ کے دریچوں سے شاہان و شہسوران اسلام

خلافت عباسیہ کے چار ناتواں اور نااہل خلفاء

خلافت عباسیہ (چوتھی قسط) نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے 610 ء عیسوی میں مکہ مکرمہ دعوت توحید کا آغاز کیا۔آپ ﷺ کے وفات کے بعد آپ ﷺ کے عظیم فرماں بردار ساتھیوں نے توحیدی مشن کو بخوبی انجام دیا،لیکن بعد کے آنے والے خلفاء کے اندر وہ خوبیاں موجود نہیں تھی جو خوبی […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرت کا بھنڈارا

ہندو سماج کا بھنڈارا چل رہا ہے۔ لائن میں لگے لوگ اپنی اپنی باری پر کھانا لے رہے ہیں۔اسی لائن میں منہ پر دوپٹہ لپیٹے ایک عورت بھی کھڑی ہے۔اسے دیکھتے ہی کھانا بانٹنے والا بڑی حقارت اور تلخ لہجے میں کہتا ہے؛ “کھانا لینا ہے تو جے شری رام کہنا ہوگا” عورت نعرہ لگانے […]

قرآن و تفسیر

سورۃ المائدہ: ایک مختصر تعارف

قرآن حکیم کی پانچویں سورت ’’المائدہ‘‘ پندرھویں رکوع کی آیت ۱۱۲ ’’ھَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّکَ اَنْ یُنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَائِ‘‘ کے لفظ ’’مائدہ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ قرآن حکیم کی بیشتر سورتوں کے ناموں کی طرح اس نام کو بھی سورہ کے موضوع سے خاص تعلق نہیں محض دوسری سورتوں سے ممیز کرنے کے لئے اسے […]

تعلیم

مدارس، اساتذہ، منتظمین اور طلباء

اساتذہ کو منتظمین کی جانب سے بداخلاقی کا سامنا کرنا ایک انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے، جو ان کے حوصلے کو پست کرتا ہے اور ان کی کارکردگی پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔ جب اساتذہ کو عزت و وقار سے نہیں نوازا جاتا، تو وہ اپنی تدریسی ذمہ داریوں کو دل سے نبھانے میں دشواری محسوس […]

سماجی مضامین مذہبی مضامین

والدین کے ذمہ بچوں کے حقوق

لڑکے کا والدین کے ذمہ کیا کیا حقوق ہیں؟ اس تعلق سے کچھ باتیں عرض ہیں، وہ یہ ہیں: 1 – ماں باپ پر لازم ہے کہ اولاد کو اچھی تعلیم و تربیت دیں اور عمدہ اخلاق و بہترین آداب سکھائیں، دین کے تعلق سے ان کا مواخذہ کریں انہیں زندگی کے مفاسد اور منکرات […]

مذہبی مضامین

انسان کی غفلت عروج پر ذلت طے؟

بلا شبہ رب لم یزل نے انسان کو اشرف المخلوقات بنانے کے ساتھ ساتھ بے بہا عقل و شعور فہم و فراست علم و ذہانت جیسی عظیم سے عظیم تر صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اسی صلاحیت و قابلیت کی دین ہے کہ انسان اپنی زیست میں آنے والے جملہ مصائب و آلام کے سد باب […]

تاریخ کے دریچوں سے شاہان و شہسوران اسلام

خلافت عباسیہ میں ترکوں کا عروج اور مسئلہ خلق قرآن کا خاتمہ !

خلافت عباسیہ (تیسری قسط) معتصم باللہ خلافت عباسیہ کا آٹھواں خلیفہ تھا، جس کا دوران حکومت سنہ 833ء سے 842ء تک تھا۔وہ خلیفہ ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔اس کا اصل نام ابو اسحاق معتصم بن ہارون الرشید تھا(ایک جگہ محمد بھی آیا ہے)،لیکن تاریخ میں وہ معتصم باللہ کے نام سے مشہور ہے۔معتصم کی نسبت […]