مراسلہ

صداے منبر و محراب

ائمہ مساجد کے نام ملت کو بھیڑوں کے ایسے ریوڑ کی طرح نہ چھوڑ دیا جائے جس کا کوئی نگہبان نہ ہو :مفتی منظور ضیائی ممبئی: اس عنوان سے خدانخواستہ ہرگز یہ مطلب نہ نکالا جائے کہ علماے اکرام ،ائمہ مساجد کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس اور ادراک نہیں ہے ۔ائمہ اکرام اس پر […]

نعت رسول

نعت رسول: جو بھی ہیں مدینے میں کہسار چمکتے ہیں

نتیجۂ فکر: آفتاب عالم گوہرقادری واحدیجامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات صحرا بھی چمکتے ہیں گلزار چمکتے ہیںجو بھی ہیں مدینے میں کہسار چمکتے ہیں مسجد بھی چمکتی ہے مینار چمکتے ہیںسرکار دوعالم کےگھر بار چمکتے ہیں اب فرط […]

علما و مشائخ

محقق اہل سنّت مفتی محمد ذوالفقار خان نعیمی سے ملاقات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ٢٦ جنوری ٢٠٢١ء بروز منگل بوقتِ شام کاشی پور پہنچے… محققِ اہلسنّت مفتی محمد ذوالفقارخان نعیمی سے چند لمحے کے لیے شرفِ ملاقات حاصل ہوا… نوری مشن مالیگاؤں کی مطبوعات پیش کیں… عزم تھا کہ علمی مجلس ہوتی… گُہر ہاے علمیہ سے شادکام ہوتے… لیکن ہماری ٹرین کا وقت […]

مضامین و مقالات

کامیابی کا راز

ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیاستاذ:جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش اس کارگاہ زیست میں ہر فرد بشر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کامیاب زندگی گزارنے والا بن جائے، وہ جہاں اور جس میدان میں قدم رکھے کامیابی اس کی قدم بوس ہو، تو آئیے ہم یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کامیابی کا […]

تعلیم

ہر شخص مطالعہ کیوں نہیں کر پاتا؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری، پاکستان ہر چیز پایہ تکمیل تک اپنے اسباب کے ساتھ پہنچتی ہے۔ جیسے کسی نے کسی کی دعوت کی تو یہ دعوت مکمل اس وقت کہلائے گی جب میزبان دعوت کے اسباب کو مکمل کرے گا۔ اگر مکمل نہ کرے گا تو مہمان کہے گا کہ یہ کونسی دعوت ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدی، مدینۃ العلماء گھوسی مئو نئے زرعی قانون بل کی مخالفت میں دہلی کے اندر ہو رہے تاریخی احتجاج میں کل 26 جنوری کے دن کی ایک چونکا دینے والی تصویر سامنے آئی، جسمیں کچھ افراد لال قلعے کی فصیل پر چڑھتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور انمیں سے ایک شخص […]

مذہبی مضامین

ہماری دنیا اشتراکات اور توافقات کی دنیا ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ما سوا اللہ کو عالم کہتے ہیں، اور عالم کی ساخت انتہائی متوازن طریقے پر ہوئی ہے. یہ پوری کائنات تسخیر کے قاعدے کے مطابق چلتی ہے یا بالفاظ دیگر، معاونت کے اصول پر گامزن ہے. اگر کائنات کی اصل پر غور کیا جائے تو ہماری دنیا اشتراکات […]

مذہبی مضامین

مذہب اسلام احترامِ انسانیت کا دین ہے

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام ،جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہند مذھب اسلام میں  ایک انسا ن کی عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور اگر وہ انسان مسلمان بھی ہو تو اس کی عزت و حرمت کی قدر مذھب اسلام میں اورزیادہ ہوجاتی ہے، اسی لئے مذھب اسلام نے ان […]

تعلیم

امارت شرعیہ کی تعلیمی بیداری مہم و تحفظ اردو کی آواز پر،لبیک کہنا ہمارا ملی فریضہ:محمد ابوذر مفتاحی

پٹنہ: 29/جنوریامارت شرعیہ، مسلمانوں کا ایک عظیم ملی،دینی تعلیمی،و سماجی ،اور رفاہی فلاحی ایک با وقار تنظیم ہے،امارت شرعیہ کی سو سالہ خدمات کی تاریخ پر محیط ہیں، جو الحمداللہ ماضی بھی بڑا روشن و تابناک ہیں،حال بھی الحمداللہ، مفکرانہ مدبرانہ جرأت مندانہ، اورمنفرد انداز میں، زیر سرپرستی فرما رہے ہیں، اپنے وقت کے عظیم […]