تصوف

تزکیۂ نفس وقت کی اہم ضرورت‎

تحریر: سرفراز احمد وفاؔ، خطیب و امام: جامع مسجد کپسه الہ آباد تمام تعریفیں اس بزرگ و برتر ہستی کے لیے جس نے لفظ کن سے کائنات کو وجود بخشا اور بےشمار دُرود نازل ہو اس ذات بابرکات پر جن کے کردار و عمل نے مثالی انقلاب برپا کیا جن کے بارے میں قرآن نے […]

نعت رسول

نعت رسول: کام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن (ہندی) مہراج گنج مجھ پہ ہوجائے اگر چشم عنایت ان کیکام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی نعت سرکار دوعالم ہے وظیفہ جن کابے بہا ان کو ملاکرتی ہے رحمت ان کی زلف واللیل ہے مازاغ ہیں پیاری آنکھیں نجدیا سوچ تو کیا چیز […]

تصوف

آسمانوں کا تذکرہ اور تخلیق کائنات کی کیفیت

ترتیب: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی 9839171719 خالقِ کائنات نے سب سے پہلے اپنی قدرت سے جوہر کو پیدا کیا پھر جب جوہر پر اللہ تعالیٰ نگاہِ ہیبت ڈالی تو وہ پگھل گیا اور خدا کے خوف سے پانی بن گیا پھر اللہ تعالیٰ نے اس پر نگاہِ رحمت ڈالی تو آدھا […]

متفرقات

ہردوئی: صحافی پر ہوئے حملے کی مذمت، صحافیوں نے ملزمین کی جلد گرفتاری کا کیا مطالبہ

سندیلہ/ ہردوئی: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)6جنوری// آج سندیلہ پریس کلب میں گرامین پترکار ایسوسی ایشن ہردوئی کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔میٹنگ کی صدارت ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر انوراگ استھانا نے کی۔میٹنگ میں تنظیم کے ممبر روہت ورما کی درخواست پر غور کیا گیا۔  روہت پر ہوئے حملے کی سبھی صحافیوں نے شدید […]

مضامین و مقالات

تحریر چوری کرنے والوں ‼

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری 👈 اے وہ لوگوں جو تحریرات کو کاپی کرکے پھر اس پہ اپنا نام لکھ دیتے ہو۔ تم جانتے ہو جو لکھنے والے نے الفاظ تخلیق کیے ہیں ، جو اس کی تحریر ہے ، جو اس کے جملے ہیں۔ تمہیں اس بات کا اندازہ ہے کہ اُسے […]

نعت رسول

نعت رسول: رسولِ خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج رسولِ خدا کی ثنا لکھ رہا ہوںیوں بیمار دل کی دوا لکھ رہا ہوں نہ چھیڑو مجھے تم ابھی تو نبی کےتبسّم پہ میں تبصرہ لکھ رہا ہوں جو جامِ شہادت پئے کربلا میںانہیں زندہ یوں ہی سدا لکھ رہا ہوں درودوں کی ڈالی لبوں پر سجا کےمیں […]

مضامین و مقالات

موت نے شاید میرے ہی گھر کا راستہ دیکھ لیا ہے

تحریر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری ‌ذہن کو فکر کی گہرائیوں میں ڈبونے اور قلب پر شدید رنج و الم کا بار اٹھانے کے بعد کپکپاتی ہوئی زبان سے بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ جب سے  ہوش سنبھالا ہے تبھی سے آۓ دن کانوں میں یہی خبر گونجتی ہے […]

تعلیم مضامین و مقالات

محرِّر کے لیے رہنما اصول

✍️ابو المتبسّم ایاز احمد عطاری 03128065131 انگریزی کا ایک مشھور جملہ ہے کہ ” لکھنا ایک مسلسل تخلیق کا عمل ہے “۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہےکہ کبھی بھی آپ نے کسی تحریر لکھنے والے کو یک دم مشھور ہوتا نہیں دیکھا ہوگا۔ اس سفر میں ” محرّر ” کو بڑی محنت کرنی پڑتی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

معاشرہ اور سماج پر مہنگی شادیوں کے برے اثرات

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹرمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشنگنج ( بہار ) شادی رحمت الٰہی اور سنت رسول اکرم ﷺ ہے۔ توالد و تناسل کا سلسلہ جاری رکھنے اور عالم فانی میں انسانی آبادی میں اضافہ ہو اور بہت سی بھلائیوں اور حکمتوں کے لیے قادر مطلق […]

نعت رسول

نعت رسول: نہ دوزخ یاد آتا ہے نہ جنت یاد آتی ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج نہ دوزخ یاد آتا ہے نہ جنت یاد آتی ہےبروز حشر آقا کی شفاعت یاد آتی ہے یہی ہے آرزو اک روز میں جاؤں مدینے کو*حبیبِ داور محشر کی تربت یاد آتی ہے * لٹایا گھر کا گھر جس نے نبی کے دین کی خاطرہمیں اس […]