مذہبی مضامین

اسلاف کی تاریخ سے منہ موڑنا قوم کی تباہی وبرباد کا باعث ہے

 تحریر: ضیاء المصطفی ثقافی، مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ تاریخ اوراق شاہد ہے جب جب انسان احکام خداوندی سے منہ موڑ کر اپنی زندگی کو لہو و لعب اور دنیوی خرافات کو اپنی زندگی شعار بنا لیتا ہے اور دنیا میں قتل وغارت اور اللہ کی نافرمانی وزنا کاری جیسی بد اعمالی میں لوگ ملوث ہوجاتے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

انسانی حقوق کا تصور سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی، جمشیدپور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا فر مایا اور اسے اپنی مخلوق میں سب سے اعلیٰ درجہ دے کر انسانوں پر احسان عظیم فر مایا۔رب نے فر مایا: تر جمہ:بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا۔(القرآن سورہ،التین،95,:آیت4)کنزالایمان)اللہ نے انسانوں کو عقل،علم، قوتِ گویائی،”پاکیزہ صورت”،مُعْتَدَل قدو قامت عطاکیے،جانوروں […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

جو کسانوں کو بندھوا مزدور سمجھتا ہے اسے اناج، پھل فروٹ وغیرہ کھانا بند کردینا چاہئے

تحریر: ظفرالدین رضوی، ممبئی کسان ہمارے وطن عزیز ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اگر یہی بے بس ولاچار ہوگیا تو دیش کی ترقی خطرے میں پڑ جائے گی کسان کی حوصلہ افزائی کرنا اوراس کے لئے شکریہ کےالفاظ بولنا یہ سب اس کی ہمت کو جوان کرنے کا بہترین طریقہ ہے جوشب وروز اپنی […]

مضامین و مقالات

کمزورہوتا وفاقی ڈھانچہ

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھار کھنڈ ہندوستان میں ریاستوں کا ایک وفاق ہے، یہ وفاق مرکز کے ذریعہ تمام ملک کو جوڑتاہے، دستور میں بعض معاملات مرکزی حکومت کے حوالے ہیں اوربعض ریاست کے ،کچھ معاملات ایسے بھی ہیں جن کا تعلق مرکز اورریاست دونوں سے ہے ،جیسے […]

تعلیم

عروج چاہیے تو سماج میں قرآن کا عکس بن کر نکلے مسلمان: معراج اعظمی عطاری

اناؤ ہماری آواز طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے تعلیمی مشن کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے بہت سی تحریکیں اس وقت دنیا کے دبیز دامن میں پناہ لیے ہوئی ہیں۔ ان میں دینی و دنیاوی دونوں تعلیم شامل ہے۔ دعوت اسلامی عالم گیر غیر سیاسی تحریک ہے۔ جس کے بانی الحاج حضرت علامہ […]

سیرت و شخصیات

حضور سرکار سرکانہی اور اتباع سنت

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی (مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) mdhabibulqadri@gmail.com اللہ رب العزت کا احسان عظیم ہے کہ اس نے ہم میں سرور کائنات ، فخر موجودات، احمد مجتبی محمد مصطفیٰ ﷺ کو مبعوث فرمایا۔ اور آپ ﷺ کو ہمارے لیے بے نظیر و بے مثل رہبر و رہنما […]

سیرت و شخصیات

آہ فقہ وتصوف کا وہ عظیم شہسوار چلا گیا

 محمد شاہ نواز عالم مصباحی ازہری، سربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف پرتاپ گڑھ یوپی۔ یوں تو دنیا میں بے شمار لوگ آتے ہیں اور اپنی علمی وفکری ودینی خدمات کے ذریعے خلق خدا کو ذات وحدہ لاشریک کی معرفت عطا کرتے ہیں اور رسول کی رسالت ونبی کی نبوت کے اقرار کی طرف […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: بزم عالم میں وہ نایاب ملا

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ ان کے کردار کا جو باب ملابزم عالم میں وہ نایاب ملا سن کے سرکار دو عالم کا بیاںجسم شر خوف سے آب آب ملا ان کی فرقت کے غموں کا کانٹارحمتوں سے بھرا شاداب ملا سرور دیں کے توسل سے ہمیںرب ہمارا بڑا توّاب ملا اس پہ جنت […]

شعر و شاعری

غزل: لے کے بیٹھے ہیں پیار آنکھوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان لے کے بیٹھے ہیں پیار آنکھوں میںبے شمار ہے خمار آنکھوں میں رات بھر جاگتی رہیں آنکھیںکیونکہ تھا انتظار آنکھوں میں اور کوئی نہ بھا سکا ان کوکیونکہ بستا ہے یار آنکھوں میں یہ کسی طور بند نہ ہو پائیںسپنے تھے بے شمار آنکھوں میں کوئی تو آئے یہ […]

سیرت و شخصیات

علامہ خادم حسین رضوی نے قوتِ عشق رسولﷺ سے جہاں میں اُجالے برپا کیے

استعماری سازشوں کے مقابل تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے لیے آپ نے مسلمانوں کو بیدار کیا تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] بندۂ مومن سے باطل قوتیں خوف زدہ ہیں۔ اسلام کے بڑھتے ہوئے سیلِ رواں سے انھیں یہ خدشہ ہے کہ بالآخر دُنیا میں اسلام رہ جائے گا۔ ان کی صدیوں کی کاوش کا […]