شعر و شاعری

غزل: روز آتی ہے وہ خیالوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان روز آتی ہے وہ خیالوں میںاُلجھا کے رکھتی ہے سوالوں میں آج چاروں طرف اندھیرا ہےآپ آ جاؤ اب اجالوں میں دے نہ پائے گا وہ جواب کبھیپھنس گئے چند وہ سوالوں میں چھوڑ دوں گا میں شاعری کرناجو غزل نا چَھپی رسالوں میں تذکرہ کر رہے ہو شاعری […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی ‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی ‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ حاضر ہے یہ سَر سرکار […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوں

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوںانہی کا میں خود کو گدا لکھ رہا ہوں خدا کا کرم ہے سدا لکھ رہا ہوںمیں نعتِ حبیبِ خدا لکھ رہا ہوں جسے سنتے ہی بھاگتے ہیں وہابیوہی نام أحمد رضا لکھ رہا ہوں جو کرتے ہیں آقا سے سچی […]

مضامین و مقالات

ملک کے بے روزگار نوجوان کب احتجاج کریں گے؟

تحریر: سرفراز احمد قاسمی،حیدرآبادبرائے رابطہ: 8099695186 ملک عزیز اسوقت جن حالات سے دوچار ہے،یہ کوئی خوش آئند بات نہیں ہے، تباہی وبربادی کی جانب بہت تیزی سے بڑھ رہاہے،جولوگ حکومت کی کرسی پر فائز ہیں اورجنکے ہاتھوں ان دنوں اقتدار کی باگ ڈور ہے ایسا لگتاہے کہ یہ لوگ ملک کو بربادکرنے اور بربادی کی […]

سیرت و شخصیات

ساحل ملت کی دینی و علمی خدمات کو زمانہ ہمیشہ یاد کرے گا

تحریر: ظفرالدین رضویخطیب و امام رضا جامع مسجد گئوشالہ روڈ ملنڈ ممبئی 9821439971 مکرمیاس دھرتی پہ بیشمار ہستیوں نے جنم لیااوراپنے اپنے کارناموں سے اورانقلابی سوچ سے دنیا کے سامنے اپنے آپ کو متعارف کرایا اور اس دنیائے رنگ و بو میں اپنےآپ کومنوانے کی بھرپورکوشش کی اور منوایا بھی مگر کچھ کے کارنامے زمین […]

مضامین و مقالات

کشمیری سیاحت کا فروغ ہی نئے کشمیر کا آغاز ہوگا

تحریر: منظور ضیائی چیئرمین علم و ہنر فاؤنڈیشن ممبئی کشمیر خوبصورت ترین خطوں میں سے ایک ہے۔یہ زیادہ تر سرسبز وادیوں اور پہاڑوں پر مشتمل ہے اور قدرت نے اس خطے کو ہر قسم کے نظارے بخشے ہیں یہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے انہیں  خوبصورت مناظر ،دلکش […]

سیرت و شخصیات

حضرت نظام الدین اولیا محبوب الہی کی زندگی اور تعلیمات

تحریر: شاہ نواز عالم ازہری سربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ 9565545226 سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ شیخ فرید الدین گنج شکر رحمۃ اللہ کے خلفاء میں سے آپ کا نام محمد بن احمد بخاری اور آپ کا لقب سلطان المشائخ نظام الدین اولیاء تھا، خدا […]

مذہبی مضامین

اللہ والوں کی باتيں اور نصیحتیں

تحریر : محمد دانش رضا منظری پیلی بھیت، یوپیاستاذ: جامعہ احسن البرکات للولی،فتحپور ، یوپیرابطہ نمبر :9410610814 امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے بلند مرتبے کا کیا کہنا ، نسبت رسول کی دولت سے سرفراز تھے، زہد و تقویٰ کے پیکر تھے مگر اپنے عمل پر غرور سے کوسوں دور تھے ۔ آپ سے […]

سیرت و شخصیات

باباے قوم وملت: کچھ یادیں کچھ باتیں

تحریر: طاہرالقادری مصباحی نظامی، بستی آبروۓ سنیت مناظر اہلسنت باباءقوم وملت شیخ طریقت حضرت علامہ مولانا الحاج لیاقت علی اشرفی علیہ الرحمہ والرضوان ایک بے باک حق گوجید عالم دین تھے آپ نے اسلام وسنیت کی خدمت میں اپنی زندگی گزاردی خاص کر سدھارتھ نگر کے دکھنی اورمہراج گنج کے پچھمی دکھنی ،اتری علاقے میں […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ مصباحی صورتِ غوثِ جلی شکلِ علی لگتی ہےان کی سیرت کی ہر اک شاخ ہری لگتی ہے المدد غوث کہا جس نے صمیم دل سےکرب کی سیلِ رواں اس سے ٹلی لگتی ہے جیسے ہم آگئے طیبہ کی حسیں چھاؤں میںایسی بغداد کی پرنور گلی لگتی ہے غوثِ اعظم […]