مذہبی مضامین

اظہارِ محبت رسول ﷺ

وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَک: حضرت تُبّع حمیری ازقلم: محمد ارشد مصباحیاعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، یو۔کے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کے ذکر پاک کو خود ہی بلند فرمایا۔ اِس میں کوئی شبہہ نہیں کہ اِس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ ذکر سرکار ﷺ کا ہی ہو رہا ہے۔ برطانیہ جیسے غیر مسلم ملک میں […]

مضامین و مقالات

مزاج میں ترے خاموشیاں ایسی تو نہ تھیں

راشٹریہ علما کونسل نیپال ماضی قریب کی ایک عظیم فعال اور متحرک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کو وجود میں آئے دو تین سال کا عرصہ ہوا اور اس مختصر سی مدت میں اس نے ملک و ملت کے لیے عظیم کارہائے نمایاں انجام دیے۔اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس تنظیم کو کچھ ایسے […]

نعت رسول

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺبھینی ہوا چلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ چرچا گلی گلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺخیرات بٹ رہی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ خوشیوں میں ہر کلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺدل کی کلی کھلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ گلیاں سجی […]

نعت رسول

نعت رسول: فلک منور، زمین روشن، سہانا پل پل، نبی جی آئے

فلک منور زمین روشن سہانا پل پل نبی جی آئےدرود ان پر سلام ان پر رہے مسلسل نبی جی آئے دمک رہا ہے یہ ذرہ ذرہ مہک رہا ہے جہان ساراستارےجھک کرکریں زیارت فضاہے جلتھل نبی جی آئے پھوار رحمت برس رہی ہے کرم کے بادل رواں دواں ہیںنثار غلماں فدا ہیں حوریں منیر و […]

امت مسلمہ کے حالات

“خانقاہوں کے سجادہ نشینو! وقت آگیا ہے جاگنے کا، وقف ترمیمی بل مذہبِ اسلام کی امانت پر حملہ ہے”

تحریرْ: آصف جمیل امجدی، گونڈہ خانقاہیں، اسلامی معاشرت میں ہمیشہ ایک اہم مقام رکھتی آئی ہیں۔ یہ وہ مراکز ہیں جہاں روحانیت کے چشمے بہتے ہیں، دین کی روشنی پھیلتی ہے اور قوم کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ سجادہ نشین وہ محافظ ہیں جو اس نورانی ورثے کو زندہ رکھتے ہیں، لیکن آج اس ورثے […]

مذہبی مضامین

یوم حساب

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا ادابقران مجید فرقان حمید کی سورہ الابراہیم کی ایت نمبر 41 میں ارشاد باری تعالی ہے کہرَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ(41)ترجمعہ کنزالایمان:“اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا”قیامت ، روز […]

ربیع الاول

آمد بہار

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس مبارک ساعت پہ لاکھوں سلام(رضا بریلوی) ماہ نور کی آمد سے فضاے بسیط معطر ومشک بار ہوگئی ہے…حل وحرم ،صحرا وکہسار،وادی وجبل اور بام ودر سب کے سب مہبط انوار الہیہ کے مراکز بن چکے ہیں ۔ذکر مصطفی کے نغمات کی […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

ربیع الاول شریف ولادت محسن انسانیتﷺ کا مقدس مہینہ

تحریر: محمد جہانگیر عالم مہجور القادری، نوادہ بہار ربیع الاول اسلامی کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے اور اس کی اہمیت و فضیلت دین اسلام میں بہت زیادہ ہے، کیونکہ اس ماہ کی سب سے بڑی خصوصیت نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کی ولادت مبارکہ ہے۔ اسی وجہ سے یہ مہینہ مسلمانوں کے لیے خصوصی […]

مقامات مقدسہ

رحمتوں کے دیس میں !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی _کہنے کو ہوائی سفر کلفت اور مشقت سے بچاتا ہے لیکن سفر شروع کرنے سے پہلے سامان کی سپردگی اور حفاظتی تام جھام کبھی کبھی اتنا پریشان کرنے والا ہوتا ہے کہ جو تھکاوٹ سفر میں آتی وہ پہلے ہی گلے پڑ جاتی ہے۔اس بار ہمارے ساتھ بھی ایسا […]

نعت رسول

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کا

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کاخوشبو سے فضا تر ہے جشن ہے ولادت کا دھوم جسکی گھر گھر ہے جشن ہے ولادت کاکیا حسین منظر ہے جشن ہے ولادت کا انبیاء بشارت یہ آمنہ کو دیتے ہیںتو نبی کی مادر ہے جشن ہے ولادت کا دو جہاں کے والی کی آج آمد آمد ہے“ہر […]