نظم

کرم ہے رب کا نہایت زکوٰۃ دیتے رہو

کرو سماج کی خدمت زکوٰۃ دیتے رہوہے یہ اصول جماعت زکوٰۃ دیتے رہو تمھیں غریب نوازیں گے سب دعاؤں سےبڑھے گا نفع تجارت زکوٰة دیتے رہو کتاب رب میں ملا حکم رب کا کتنی بارملےگی گھر میں بھی برکت زکوٰۃ دیتے رہو جو مستحق ہیں انھیں ڈھونڈو اور مدد بھی کروگھٹے گی ملک سے غربت […]

سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ میں بنا نوٹس دئیے کیا گیا تشدد مذموم

تحریر: آصف جمیل امجدی برصغیر ہندو پاک کے اہل سنت کا مرکزی ادارہ جامعہ اشرفیہ جو کہ مبارک پور کی سرزمین پر واقع ہے اور پچھلے کئی دہائیوں سے دین و سنیت کا بے لوث خدمت انجام دے رہا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل علماء دنیا بھر میں دین و سنیت کے فروغ میں مصروف […]

کالم

انشائیہ: وہ روزہ تو نہیں رکھتا پر افطاری سمجھتا ہے

ازقلم: زید مشکور، لکھنؤ، اترپردیش بلا شبہ ماہ رمضان ایک بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ ہے، اس کی برکتوں و رحمتوں سے ہم جیسے نہ جانے اللہ کے کتنے بندے سرشار ہوتے ہیں۔ اس ماہ کی ہر گھڑی مبارک اور ہر لمحہ مقبول ہوتا ہے، اور چہار سو روحانی ماحول کا ایک سماں ہوتا ہے۔ […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

فضائل شب قدر اور نزول قرآن مجید

تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتردیناج پور مغربی بنگال لیلۃ القدر وہ اعلی ترین اور مقدس رات ہے جس میں اللہ تعالی کے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے جس کے گوناگوں فضائل و مراتب قرآن و احادیث میں وارد ہوئے ہیں اس رات میں اللہ تعالی اپنے بندوں کی طرف خاص […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزہ کی اہمیت: فضائل و خصائص

تحریر: محمد دانش رضا منظری پیلی بھیتاستاذ جامعہ احسن البرکات فتح پور،یوپی،الھندرابطہ نمبر:8887506175 اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور اس کے لیے زندگی گزارنے میں معاون و مددگار اشیاء کو پیدا کیا جن کے بغیر انسان کو اپنی زندگی جینامشکل ہی نہیں بلکہ محال ہے. مثلا آسمان کا بطور چھت معلق کرنا اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ میں بلڈوزر کی آزمائش

تحریر: طارق انور مصباحی 24:اپریل 2022 کو جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے احاطے میں کسی نوٹس کے بغیر یوگی حکومت کی جانب سے بلڈوزر داخل ہو گیا۔احاطہ میں موجود ٹیچرس کالونی کو غیر قانونی بتا کر منہدم کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔یہ کالونی تیس سال قبل بنائی گئی ہے۔حکومتی بلڈوزر نے احاطہ میں موجود […]

نظم

اشکِ توبہ

اشکِ توبہ سے ہر اک آنکھ کو دھویا جائےدامنِ دل کو نَدامَت سے بھِگویا جائے چشمِ ہستی پہ نہ ہو کوئ حجابِ غفلتکرکے احساس ، ہر اک جُرم پہ رویا جائے اِنقِلاب آئے طبیعت میں ہمیشہ کے لیےجوشِ رمضان کو فطرت میں سَمویا جائے مسجدِ دل میں ہوں بیدار اذاں کے نغمےبندگی چھوڑ کے غفلت […]

مذہبی مضامین

ریا سے بچو! حدیث میں اس کو شرک اصغر کہا گیا ہے

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام اگر ہم بات کریں موجودہ دور پرفتن کی تو ایک بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ موجودہ دور میں ہر انسان اپنی ظاہری احوال کو بہتر سے بہتر بنانے کی سعئ پیہم میں منہمک نظر آتا ہے۔ انسان […]

شاہان و شہسوران اسلام منقبت

میرے عالم گیر کا

کس قدر اونچا ہے رتبہ میرے عالم گیر کافیضِ خواجہ سے ہے شہرہ میرے عالم گیر کا عدل اور انصاف کی گر چاہتے ہو تم مثالپڑھ لو تم کاشی کا قصہ میرے عالم گیر کا نام تم جتنا بدل دو فرق کچھ پڑتا نہیںآج بھی گھر گھر ہے چرچا میرے عالم گیر کا دو گے […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

شب قدر کا حساب

ازقلم: معین الدین قادری موجودہ حساب کتاب کے دور میں ، ہمیں وہی چیزیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں جسمیں حساب واضح ہوبچپن سے ہم سب قرآن میں پڑھتے اور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے لیکن اسکے ایک ایک لمحے کو اس طرح استعمال نہیں کرتے جو […]