رمضان المبارک

اعتکاف کا مقصد شبِ قدر کا حصول ہے

ازقلم: حُسین قُریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا یوں تو رمضان المبارک کا ہر لمحہ بڑا ہی بابرکت، عظمت اور رحمت والا ہوتا ہے۔ اللہ عزوجل اس ماہ میں اپنے بندوں پر بے شمار رحمتوں اور مغفرتوں کی بارش کرتا ہے۔ اسی کے ساتھ بندوں کے نیک اعمال کی جزا میں اضافہ کردیتا ہے۔ تاکہ مسلمانوں کے نامہ […]

مضامین و مقالات

کپڑے ہی سب کچھ نہیں ہوتے !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یادش بخیر!زمانہ طالب علمی تھا، ہمارے عزیز دوست مولانا مستفیض احمد نعیمی کے وطن مالوف (تیلی والا، دہرادون) میں ایک جلسہ ہونے طے پایا۔نظامت کی تہمت ہمارے سر منڈھی ہوئی تھی۔دوران پروگرام اسٹیج پر ایک عظیم الجثہ شخصیت وارد ہوئی، اونچی ٹوپی، چمچماتے کپڑے اور دھانسو پرسنیلٹی!ہم نے احتراماً […]

مذہبی مضامین

‎تمھاری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں

تحریر: فیاض احمد برکاتی مصباحی ‎لگاتار تیسرا رمضان ہے جس میں ملک کا مسلمان بے چینی ، اضطراب اور کرب کی زندگی جی رہا ہے ۔ دو رمضان تو خدائی آفات کی زد میں رہے جب کہ تیسرا رمضان ظالم کے شکنجے میں کسا ہوا گزر رہا ہے ۔ امید یہ تھی کہ یہ رمضان […]

نعت رسول

نعت رسول: تیرے در سے نوید آئی ہے

کاوش فکر: غلام محی الدین عرشی زندگی میری مسکرائی ہےتیرے در کی ملی گدائی ہے جِس گھڑی اُن سے لو لگائی ہے“میں نے دل کی مراد پائی ہے” اہلِ ایمان کی شناسائیتیری اُلفت قرار پائی ہے میری قسمت کا ہے کرم کیونکہمجھ کو تیری گلی دکھائی ہے بخشوا لے گی تیری اُلفت،یوںتیرے در سے نوید […]

نظم

نظم: کتاب

[عالمی یوم کتاب کےحسین موقع پر] مجھے ہے کتابوں سے الفت بڑیانہیں پڑھ کے ملتی ہے راحت بڑی ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہیں یہبڑی پیاری باتیں سکھاتی ہیں یہ اگر کوئی ان کو پڑھے چاہ سےتو یہ روک لیں گی بری راہ سے چراغ ذہانت جلاتی ہیں یہجہالت کی ظلمت مٹاتی ہیں یہ جو اپناۓ […]

قومی ترانہ نظم

سرزمینِ ہند

کاوش فکر: ناصر منیری کتنی اچھی، خوب صورت، سرزمینِ ہند ہےفیضِ خواجہ سے سلامت، سرزمینِ ہند ہے جس زمینِ پاک سے حضرت رسولِ پاک کوآ رہی تھی بوے جنت، سرزمینِ ہند ہے جس زمیں پر والدِ انسانیت آدم کے بھیپڑ چکے ہیں قدمِ برکت، سرزمینِ ہند ہے ابنِ آدم شیث کے برکات ہیں پنہاں جہاںہاں […]

شاہان و شہسوران اسلام

22 رمضان المبارک: یوم شہادت مجاہد جنگ آزادی 1857ء

حضرت مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی رحمۃ اللہ علیہ مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی مجاہدِ جنگِ آزادی 1857ء نگینہ ضلع بجنور کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کو انگریزحکومت نے 16 رمضان المبارک 1274ھ کو گرفتار کرلیا۔ دورانِ اسیری آپ کے جسم پر گرم گرم استری پھیری گئی اور زخموں پر […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

رمضان کا تیسرا عشرہ اور کرنے کے کچھ کام

تحریر: محمد قمرانجم قادری فیضی دین اسلام کے مشائخ علماء صوفیاء اتقیاء نے روزے کے آداب میں چھ اُمور تحریر فرمائے ہیں، کہ روزے دار کو اِن کا اہتمام کرنا اشد ضروری ہے: اگر ان کا اہتمام نہیں کرےگا تو صرف فاقہ کشی کرنے سے انسان روزےکا اصلی مقصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوپائےگا، […]

اصلاح معاشرہ

باشعور طبقہ اور قوم

تحریر: امتیاز احمد قومیں اتنی آسانی سے نہیں بنا کرتیں۔ایک قوم بننے کے لیے اجتماعی شعور، جرات مندانہ فیصلوں، بلند خیالی، مدبرانہ سوچ ، اخوت، جذبے، بے خوفی، استقامت اور ذہنی پختگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ بحیثیت قوم ہمارا یہ المیہ رہا ہے کہ ہم پکی نالیوں اور سڑکوں سے آگے کبھی دیکھ ہی نہیں […]