تعلیم

بس لکھتے رہیں۔۔۔

میں آج بڑی ہی تگ و دو کے بعد اور الفاظ کی نشست و برخاست کو پیشِ دید رکھ کر لکھنا شروع کیا۔ ابتدائی جملوں میں اس قدر بے ثباتی اور بے ربطی کی وجہ سے شرمساری بھی دامن گیر ہوئی۔ "مگر مرتا کیا نہ کرتا” اور "ڈوبتے کو تنکے کا سہارا” جیسے محاورات بھی […]

تعلیم

مدارس، اساتذہ، منتظمین اور طلباء

اساتذہ کو منتظمین کی جانب سے بداخلاقی کا سامنا کرنا ایک انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے، جو ان کے حوصلے کو پست کرتا ہے اور ان کی کارکردگی پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔ جب اساتذہ کو عزت و وقار سے نہیں نوازا جاتا، تو وہ اپنی تدریسی ذمہ داریوں کو دل سے نبھانے میں دشواری محسوس […]

تعلیم

مدارس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں بحث کا خلاصہ

مدارس پر حملہ کرنا ایکٹ جیسے بچے کو پانی سے پھینکنا۔ آئیے ہندوستان کو مذاہب کے پگھلنے والے برتن کے طور پر محفوظ رکھیں سپریم کورٹ نے آج (22 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کے بیچ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ‘اتر پردیش بورڈ […]

تعلیم

علمی تقریر

جو لوگ پیشہ ور مقررین کی غیر سنجیدہ غیر معتبر اور چیخ پکار والی تقریر کا رونا روتے ہیں وہی لوگ ان پیشہ ور مقررین کو پروموٹ بھی کرتے ہیں۔ انہیں کی تاریخ لیتے دیتے ہیں۔ انہیں کو اگے بڑھاتے ہیں۔ پھر ان کی غیر معیاری تقریر کا شکوہ اور شکایت بھی کرتے پھرتے ہیں۔ […]

تعلیم زبان و ادب

مضمون نگاری کا ایک آزمودہ اور سہل طریقۂ کار

ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو […]

تعلیم

نیپال میں اکیسویں صدی کے اوائل سے مدرسہ سسٹم کا زوال اور اس کی اصلاح کی تدبیری

اللہ رب العزت نے انسانوں کی رشد وہدایت کے لیے یکے بعد دیگرے انبیائے کرام کی مقدس جماعت کو مبعوث فرماتا رہا، سب کے آخر میں اپنے پیار محبوب ﷺپر نبوت ورسالت کا دروازہ مقفل کرکے نبی آخر الزماں پر مہر تصدیق ثبت فرمایا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو […]

تعلیم گوشہ خواتین

اتنی بڑی لڑکی مدرسے بھیجتے ہیں آپ ؟

صبح فجر بعد پروفیسر صاحب اور ان کی اہلیہ چہل قدمی کے بعد لوٹے تو گلی میں داخل ہوتے ہی دیکھا کہ انیسہ خالہ کی لڑکی ادیبہ جو کہ قریب 13 سال کی ہوگی مدرسہ جارہی ہے، انیسہ خالہ کے پاس نفیسہ، جمیلہ اور پورے محلے میں عبادت گزار اور بزرگ سمجھی جانے والی نادرہ […]

تعلیم کالم

عللامہ اقبال؛ ایک واقعہ، ایک سبق

علامہ اقبال یورپ کے دورے پر تھے-ایک روز شام کے وقت ایک پارک میں بچوں کو کھیلتے دیکھ لطف اندوز ہورہے تھے-اچانک ان کی نگاہ پارک کے کونے میں بیٹھے ایک ایسے بچے پر پڑی جو پڑھائی کر رہا تھا-علامہ اقبال کو حیرت ہوئی-کیونکہ وہ بچوں کی فطرت (child psychology) سے بخوبی واقف تھے، اس […]

تعلیم سیر و تفریح

مدنی میاں عربک کالج ہبلی میں چند لمحات !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی __بائیس ستمبر کو جنوبی ہند کے معروف شہر دھارواڑ جانا ہوا۔وجہ بنے ہمارے قریبی دوست مولانا اقبال مانک نعیمی، جن کے ادارے مدرسہ خواجہ بندہ نواز کے سالانہ جلسہ میلاد النبی میں شرکت کرنا تھی۔اگلے دن ہبلی شہر میں واقع "مدنی میاں عربک کالج” کا دورہ پیش آیا۔ادارے کے […]

امت مسلمہ کے حالات تعلیم

مدارسِ اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون ؟

موجودہ دور میں مدارس اسلامیہ کی تشویش ناک صورتِ حالت سے کون واقف نہیں ؟ آئے دن ہمارے ادارے، مسجدیں اور خانقاہیں غیروں کی خباثت و بدنیتی کا شکار ہو رہی ہیں، شب و روز ہماری مذہبی آزادی کو ہم سے چھیننے اور من چاہے غیر مناسب قوانین ہم پر تھوپنے کی کوششیں جاری ہیں، […]