تعلیم

جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی و فلاح ناممکن : علما کشن گنج: 17 / دسمبر ہماری آواز(نامہ نگار) پوٹھیا بلاک کے ماتحت ویرپور، مٹیا بھیٹا میں جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں مولانا زین العابدین سنابلی، مولانا عبدالکریم جامعی، مولانا عبدالخبیر محمدی، ماسٹر علاء الدین، […]

تعلیم

مدرسوں کے سالانہ امتحانات کی تیاری، دو-تین بعد جاری ہوسکتا ہے آن لائن فارم بھرنے کا حکم، اقلیتی طلباء کی اسکالرشپ کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع

لکھنؤ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 17دمسبر// ریاست کے سبسڈی اور تسلیم شدہ مدرسوں کے سالانہ امتحانات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن کونسل کے رجسٹرار آر پی سنگھ کے مطابق اگلے دو تین دن میں ان سالانہ امتحانات کے لئے آن لائن فارم پُر کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔ امتحانات کب […]

تعلیم

انمول ہیرے (بزرگوں کے اقوال)

۱ اگر آپ اللہ کا فرماں بردار بننا چاہتے ہیں تو فرائض کا اہتمام کرو ۲ اگرآپ چاہتے ہیں کہ اللہ مجھ پہ رحم کرے تو اللہ کے بندوں پر رحم کرو ۳ اگر آپ اللہ کے غصہ و جلال سے بچنا چاہتے ہیں تو لوگوں پہ غصہ کرنا چھوڑ دیں ۴ اگر گناہوں میں […]

تعلیم گوشہ خواتین مضامین و مقالات

پہلے عالمہ اب ڈاکٹر ان شاء اللہ

از قلم: محمد احمد رضا برکاتی مصباحی، گھٹ پربھا (کرناٹک) جی ہاں آپ نے سرخی بالکل درست پڑھا ہے ….. در اصل یہ کہانی ہے ” عظمیٰ نوری “ کی جو اب اس سرخی کو حقیقت کا جامہ پہنانے جا رہی ہیں ….. ایم بی بی ایس سیٹ انھیں مل چکی ہے ….. 13 ستمبر […]

تعلیم گوشہ خواتین

میرے الفاظ ۔۔۔۔

کام وہ لے لیجئیے ﷺ کو جو راضی کرےٹھیک ہو نامِ رضا تم پہ کروڑوں درود الحمدللہ میرے والد صاحب حافظ قرآن ہیں۔۔۔ جب ہم بہت چھوٹے چھوٹے تھے تبھی سے ہمیں اپنے ساتھ درسگاہ میں لے جایا کرتے تھے اور یہیں سے میری ابتدائی تعلیم کا آغاز ہوا۔۔۔ والد صاحب نے محنت کرکے کسی […]

تعلیم مضامین و مقالات

پڑھے گا کشمیر تو بڑھے گا کشمیر

تحریر: مفتی منظور ضیائی  روحِ رواں عالمی صوفی  کارواں، ہندستان تعلیم کی اہمیت ازل سے ابد تک رہے گی خواہ وہ مذہبی نوعیت کی یا دنیاوی نوعیت کی ہو, اس نے ہمیشہ معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اسی تعلیم کی بدولت ہی معاشرے سے جہالت کا خاتمہ ممکن […]

تعلیم

نئی تعلیمی پالیسی سب کے لیے یکساں مفید: مرکزی وزیر تعلیم

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 11 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا ہے کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی ہندوستان کے ہر طبقے ، ہر علاقے ، ہر طالب علموں اور ہر کونے کو یکساں اور جامع تعلیم فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ وجود میں آئی ہے ڈاکٹر نشنک […]

تعلیم

ہریانہ میں 14 دسمبر سے 10ویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولے جائیں گے

ہماری آواز/ چنڈی گڑھ 10 دسمبر (پریس ریلیز) ہریانہ حکومت نے کووڈ۔19 وبا کی وجہ سے طویل عرصہ سے بند پڑے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب بورڈ امتحانات کے پیش نظر 14 دسمبر سے دسویں اور 12 ویں کے طلبہ وطالبات کے لئے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف […]

تعلیم

وزیر تعلیم نے اسکولوں کے جلد کھلنے کی ظاہر کی امید

ہماری آواز دہلینئی دہلی،10 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے طلبہ کو اس کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھنے کی ستائش کرتے ہوئے اسکولی زندگی میں جلد واپس لوٹنے کا بھروسہ دلایا ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں ایجوکیشن ڈائلوگ کے گیارہویں ایڈیشن کے تحت ٹیچروں،سرپرستوں اور طلبہ […]

تعلیم مضامین و مقالات

اہل یورپ نے ہم سے علم وفن سیکھا

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)مسٹر جون ڈیون پورٹ (John Davenport)(1789-1877)نے لکھاکہ دسویں صدی عیسوی تک یورپ جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہواتھا،پھر اندلس کے ذریعہ علم کی روشنی اہل یورپ تک پہنچی۔(An apology for Mohammed and the kuran) (2)ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے لکھا:’’قرون وسطیٰ کے یورپ میںنہ کوئی درس گاہ تھی،نہ معلم ،نہ […]