تنقید و تبصرہ سیدنا احمد کبیر رفاعی

قابل صد رشک ہیں کارنامے تیرے

از قلم: (مولانا) الطاف رضا نیپالیسجادہ نشین: خانقاہ حیدریہ، تولہوا ،کپل وستو(نیپال) اولیاے کرام سے عقیدت ومحبت ہم اہل سنت والجماعت کا طریقہ کار ہے اوریقینا ہمارا یہ شیوہ حدیث پاک ’’المرء مع من احب‘‘ کے مصداق نجات کا باعث ہوگا۔ اب محبت کا اظہار کئی طریقوں سے ہوتا ہے کوئی ان اولیاے کرام کے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

امام رفاعی کی سرکار اقدسﷺ سے بے انتہا محبت اور اس کا انعام

از قلم: شاہ عالم رضوینائب پرنسپل: دارالعلوم امام احمد رضا،بندیشرپور سدھارتھ نگریو۔پی۔ انڈیا بھارت اور عراق یہ دونوں ممالک اولیاے کرام کے مسکن کہے جاتے ہے، جہاں بے شمار اولیاے عظام کے مزارات مقدسہ آج بھی زیارت گاہ خلائق ہیں، جن کے فیضان کرم سے ایک زمانہ مالامال ہورہا ہے اور تا قیام قیامت ان […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کا

از قلم :عبدالامین برکاتی قادریویراول گجرات الہند دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کاکہہ رہا ہے یہ دوانہ اے رفاعی آپ کا کیسے جانیگا زمانہ اے رفاعی آپ کامرتبہ کتنا ہے اعلی اے رفاعی آپ کا کردو پوری آرزو؛ میرے دلِ محزون کیدیکھ لوں اکبار جلوہ اے رفاعی آپ کا اعلی حضرت کی […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: بندہ محبوب رحماں سیدی احمد کبیر

از قلم: محمد تحسین رضاقادری، خلیفہ رفاعی کانپور بندہ محبوب رحماں سیدی احمد کبیرعاشق شاہ رسولاں سیدی احمد کبیر ذرہ ذرہ ہے وہاں کا آپ کے زیر نگیںبالیقیں قطب دوراں سیدی احمد کبیر آپ کے نور توجہ سے منور ہوگیاہردل مومن کا ایواں سیدی احمد کبیر قطبیت کے آسماں سے نور برساتے ہوئےآپ ہیں مہر […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: نازش اتقیا سید الاولیاء

ازقلم: طفیل احمد مصباحی نازشِ اتقیا سید الاولیاءمرجعِ اصفیا سید الاولیاء صوفیِ باصفا سید الاولیاءشمسِ چرخِ ہُدیٰ سید الاولیاء حق نگر، حق نما سید الاولیاءمتّقی ، مقتدیٰ سید الاولیاء رخ سے پردہ ہٹا سید الاولیاءاپنا جلوہ دکھا سید الاولیاء تختِ علم و ولایت کا سلطان توجھنڈا اونچا ترا سید الاولیا خلق کے پیشوا، سب کے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: مجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی

محمد رمضان حیدر قادری فردوسی رفاعیخانقاہ فردوسیہ جونکا شریف تو مرشدِ مطلق ہے میں دیتا ہوں گواہیعشاق کو کافی ہے تری فیض نگاہیمجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی ابدال بھی اوتاد بھی افراد بھی اب توسارے ہی ترے شہرِ محبت کے ہیں راہیمجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی دربارِ عقیدت میں […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: سید احمد رفاعی سرورِ کل اولیا ست

قصیدہ:حضرت مولانا السید قطب الدین ابوالقاسم المعروف سید زین العابدین عابد رفاعی رحمتہ اللہ علیہ (متولد:۱۲۶۹ھ ؍متوفی:۱۳۲۲ھ، مزار مقدس:سونا پور قبرستان،نزد مرین لائنز ،ممبئی)اردو ترجمہ: مدثر جمال رفاعی تونسوی سید احمد رفاعی سرورِ کل اولیا ستتاجدارِ اتقیا ، شاہِ ہدی ، غوث الوری ست سید احمد رفاعی قدس سرہ تمام اولیاء کے سردار ، اتقیاء […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

مختصر سوانح حیات امام رفاعی

تحریر: محمد یوسف رضا امجدی رضوینائب مدیر:فیضان دارالعـلوم امجـدیہ ناگپور گروپ نام و لقب:السید السند، قطبِ اوحد، امام الاولیاء ، سلطان الرجال، شیخ المسلمین، شیخ ِ کبیر، محی الدین، سلطان العارفین، عارف باللّٰہ، بحر شریعت و طریقت ابوالعباس احمد الرفاعی۔ اباً حسینی، اُماًّ اَنصاری، مذہباً شافعی، بلداً واسطی، بانیِ سلسلہ رفاعی۔ولادت:امام احمد رفاعی بروز جمعرات، […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سید احمد کبیر رفاعی علیہ الرحمۃ الرضوان

ازقلم: محمد نعمت اللہ قادری مصباحی اللہ رب العزت نے انسانوں کی ھدایت اور رہنمائی کے لیے انبیاء علیھم السلام کو مبعوث فرمایا، سب سے آخر میں ہم سب کے پیارے نبی جناب احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو اس خاکدان گیتی پر بھیجا اور آپ پر سلسلہ نبوت کو […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت سیداحمد کبیر رفاعی: حیات وخدمات

از: محمدقمرانجم قادری فیضیسب ایڈیٹر: ہماری آواز حضرت محی الدین سید ابوالعباس احمدکبیر رفاعی حسینی شافعی کا نام احمدبن علی بن یحیٰ بن حازم بن علی بن رَفاعہ ہے۔جَدِّامجد رفاعہ کی مناسبت سیرفاعی کہلائے۔ آپ سیدالشہدا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں،آپ کی کُنیت ابو العباس اورلقب مُحْیُ الدین […]