حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوثِ اعظم

مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم رہوں میںنہ پھر آئے کسی کی یاد یا غوث تمہاری منقبت […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تیری نرالی شان ہے بغداد والے پیرتجھ پر فدا جہان ہے بغداد والے پیر ہستی تری مہان ہے بغداد والے پیرہر سو ترا بکھان ہے […]

حضور غوث اعظم منقبت

اے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر

ہو کرم بہر خدا یا غوث اعظم دستگیرائے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر تم ولی ابن ولی ہو مرتضی کی جان ہونور چشم‌فاطمہ یا غوث اعظم دستگیر کشتی طوفاں میں پھنسی موج بلا ہے ہر طرفہو کرم ائے نا خدا یا غوث اعظم دستگیر دے قسمیں رب کھلاتا ہے پلاتا ہے تمہیںواہ کیا […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ […]

حضور غوث اعظم

شیخ عبدالقادر جیلانی کے والد گرامی کو "جنگی دوست” کیوں کہا جاتا ہے؟

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی۔ مکرمی! روحانی زندگی کے فضائل و کمالات اولیا کرام کے نفوس میں اپنی شان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ اس لئے اولیاء کرام کے حالات و واقعات کا مطالعہ شخصیت سازی میں تیر بہ ہدف نسخہ کیمیا ہوتاہے۔ اولیا کرام صاحب فضل و کمال […]

حضور غوث اعظم

تعلیماتِ حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ

تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورخطیب وامام مسجدہاجرہ رضویہ اسلام نگر کپا کی وایا مانگو جمشیدپور، پن 831020 جھاڑ کھنڈ حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا […]

حضور غوث اعظم منقبت

سنو میرے دل کی صدا غوث اعظم

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سنو میرے دل کی صدا غوث اعظمکرو دردِ دل کی دوا غوث اعظمیہ ہے تجھ سے فریاد یا غوث اعظم اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظمغریبوں کے حاجت روا غوث اعظم ملا بے سہاروں کو فوراً سہارامجھے چاہیے اب غموں سے کناراہوئی ہے مدد […]

حضور غوث اعظم

سیدنا حضور غوث اعظم شخصیت و تعارف

ازقلم: محمد احسن رضا ضیائیمتعلم:الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور سید السادات، غوث صمدانی، محبوب سبحانی، شہباز لامکانی، قطب الاقطاب حضرت میراں محی الدین ابو محمد سید عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی اسلام کی تاریخ ساز اور لاثانی شخصیت ہے۔ وہ حامل معارف باہرہ حقائق زاہرہ کامل الاکملین، شیخ الارض والسموات، شیخ الجن والانس،مظہر شان نبوت اور […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضور سیدی سرکارِ محی الدین عبد القادر جیلانی المعروف حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ

از قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا تم ہو مطلوب خدا یا غوث اعظم دستگیرتم ہو آقا کی عطا یا غوث اعظم دستگیر دافع رنج و بلا یا غوث اعظم دستگیردرد کی تم ہو دوا یا غوث اعظم دستگیر مصطفیٰ جان دوعالم کے ہو روحانی پسرتم کو یہ […]

حضور غوث اعظم منقبت

کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاک

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاکآپ ہیں ولیوں کے سرور غوث پاک چور کو کر دیں ولی اک آن میںہیں ولایت کے سمندر غوث پاک ڈوبی کشتی پل میں باہر آ گئیاک اشارہ تیرا پاکر غوث پاک میرے خواجہ آپ کے دربار سےہند میں آئے ہیں ہو کر […]