خانوادۂ اشرفیہ خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت اور حضور اشرفی میاں: مراسم و تعلقات کے آئینے میں

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری محدث بریلوی (م۱۳۴۰ھ/۱۹۲۱ء) کی ذات مرجعِ عالم اسلام تھی۔ دینی و علمی خدمات کا شہرہ دینی مدارس سے لے کر عالمی جامعات ویونیورسٹیوں تک پھیلا ہوا ہے۔ امام احمد رضا؛ شیخ المشائخ اعلیٰ حضرت سید شاہ علی حسین اشرفی میاں قدس سرہٗ کی […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا علیہ الرحمہ اور فقہی بصیرت وکارنامے

محمد معراج احمد الرضوی المصباحیالتدریب علی الافتاء ۔العام الثانی بمرکزی ادارہ شرعیہ پتنہ اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا علیہ الرحمہ 10 شوال 1272 ہجری مطابق 14 جون 1856 عیسوی کو اترپردیش کے شہر بریلی میں ایک دینی و ملی گھرانے کے اندر پیدا ہوئے۔ چار سال کی عمر میں ناظرہ قرآن […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: واقف رمز و سر شریعت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت

سیدی سرکار اعلی حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں منظوم خراج عقیدت پیش کرنے کی ایک ادنی کاوش۔ محمد ازہرالاسلام نعمانی ازہری عشق ومحبت عشق و محبت اعلی حضرت اعلی حضرترشد و ہدایت رشد و ہدایت اعلی حضرت اعلی حضرت حامی سنت ماحی […]

خانوادۂ رضا

اعلی حضرت علیہ الرحمة والرضوان کی عبقری شخصیت اور احترام سادات

از قلم : محمد افسر علوی قادری چشتی خانقاہ یارعلویہ براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی انڈیا 7081182040 اس دنیا میں لاکھوں لوگ پیدا ہوتے ہیں اور رخصت ہوجاتے ہیں۔ یہ سلسلہ سیدنا ابوالبشر حضرت آدم علیہ السلام سے جاری ہے اور قیامت تک جاری و ساری رہے گا۔ اب تک لا تعداد انسان دنیا […]

خانوادۂ رضا مذہبی مضامین

عرس اعلی حضرت کی معنویت

تحریر: مشتاق نوری فاضل بریلوی کے ۱۰۳؍ویں عرس کا موسم ہے۔یہ موسم اہل اسلام کے ہر گروہ کو مبارک ہو۔خصوصا اہلسنت کو۔ان کے عرس کا معیار بناۓ رکھنا اسے فلاح و صلاح کا ضامن بنانا اور بطور ملی پلیٹ فارم متعارف کرانا وفاداران رضویت کی اولین ذمہ داری ہے۔اسی لیے آج چند معروضات و نئے […]

خانوادۂ رضا منقبت

مِدحتِ اعلی حضرت

یوم ولادت رضا پر خصوصی پیش کش ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ہر زباں پر ہے رَواں مِدحتِ اعلی حضرتواہ کیا شان ہے ، کیا شوکتِ اعلی حضرت اونچے اونچوں کو پتہ اُن کے قدم کا نہ ملاجانے کس اَوج پہ ہے رفعتِ اعلی حضرت چودھویں کا وہ مجدد ہوا بدرِ کاملختم […]

خانوادۂ رضا

کون اعلیٰ حضرت اور کیا ہیں اعلیٰ حضرت

از ۔ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجددین وملت امام احمد رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمۃ کی ولادت باسعادت دس شوال 1272 ہجری ۔ بمطابق 14 جون 1856ء ظہر کے وقت محلہ جسولی شہر بریلی شریف ۔ یوپی میں ہوئی پیدائشی نام محمد […]

خانوادۂ رضا

حیاتِ امام احمد رضا کے اہم گوشے

تحریر: ساجد علی مصباحی استاذ: الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم امام احمد رضا، مختصر تعارف: ۱۰؍شوال المکرم ۱۲۷۲ھ /۱۴؍جون ۱۸۵۶ء، بروزِ شنبہ ،بوقتِ ظہر ،ہندوستان کےمشہور ومعروف شہر ”بریلی“ میںاعلیٰ حضرت امام احمد رضا خانحنفی قادری کی ولادت  ہوئی ،آپ کا پیدائشی نام ”محمد“ […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا ڈنکا بجے گا (قسط اول)

ازقلم: محمد شریف الحق رضوی اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت باسعادت ولادت ـــــــ وتعلیماعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۱۰/ شوال المکرم ۱۲۷۲/ ھ مطابق ۱۴/ جون ۱۸۵۶/ء […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی اغیار کی نظر میں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آوازپرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز احمد نگر کٹنی (ایم۔پی)9792642810mohdnaeemb@gmail.com اس خاک دانِ گیتی پر بے شمار عظیم انسان آئے اور اپنے حیات مستعار کے ایام یہاں گزار کر دارِ بقاکی طرف کوچ کر گئے۔ان میں سے اکثر کی حیات وخدمات کے متعلق تاریخی صفحات میں کچھ نہیں ملتااور انسانی یادداشت […]