اعلیٰ حضرت کی زندگی دین اسلام کی تبلیغ میں گزری ہے

شائستہ ماریہ خان، پورنپور پیلی بھیت اس دنیا میں جن بزرگان دین نے اپنے علم و عمل سے ہدایت کے چراغ کو پورے عالم میں روشن کیا ان میں سے کچھ ایسی عظیم ہستیاں ہیں جنہیں دنیا کبھی انکے علمی امور سے یاد کرتی ہے تو کبھی تبلیغی خدمات کی حیثیت سے۔ان حضرات نے اپنے … Read more

منقبت: نصرت امام اہل سنت کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ ​اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے … Read more

کنز الایمان فی ترجمۃ القرآن کے خصائص و امتیازات

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈرکن:مجلس علماے جھارکھنڈ اس جہانِ رنگ و بو میں چاند لاکھوں بار کرۂ ارض کا طواف کرتا ہے اور سورج نظام قدرت کے مطابق روزانہ اپنی کرنیں بکھیرتا ہے تب کہیں تاریخ کے صفحات میں کوئی ایسی شخصیت رو نما ہوتی ہے جس کے قدوم میمنت سے عالم اسلام … Read more

امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ اور فن تخریجِ حدیث میں پہلی تصنیف!!

تحریر : نثار مصباحی(29 جمادی الأولی 1439ھ) آج احمد بن صدیق غماری (متوفی 1380ھ) کی کتاب "حصول التفریج بأصول التخریج” کا ٹائٹل اور چند سطری تعارف نظر سے گزرا جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ یہ اس فن کی پہلی مستقل تصنیف ہے.یقینا دنیا میں موجود اور دست یاب کتابوں کے اعتبار سے … Read more

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی تعلیمات

تحریر: افتخار حسین رضویکشن گنج مجدد اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک عظیم الشان اعلیٰ درجے کے سچے عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) تھے ان کی پوری زندگی اور زندگی کا ہر لمحہ عشق و محبت خدا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سانچے میں … Read more

اعلیٰ حضرت اور حضور اشرفی میاں: مراسم و تعلقات کے آئینے میں

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری محدث بریلوی (م۱۳۴۰ھ/۱۹۲۱ء) کی ذات مرجعِ عالم اسلام تھی۔ دینی و علمی خدمات کا شہرہ دینی مدارس سے لے کر عالمی جامعات ویونیورسٹیوں تک پھیلا ہوا ہے۔ امام احمد رضا؛ شیخ المشائخ اعلیٰ حضرت سید شاہ علی حسین اشرفی میاں قدس سرہٗ کی … Read more

امام احمد رضا علیہ الرحمہ اور فقہی بصیرت وکارنامے

محمد معراج احمد الرضوی المصباحیالتدریب علی الافتاء ۔العام الثانی بمرکزی ادارہ شرعیہ پتنہ اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا علیہ الرحمہ 10 شوال 1272 ہجری مطابق 14 جون 1856 عیسوی کو اترپردیش کے شہر بریلی میں ایک دینی و ملی گھرانے کے اندر پیدا ہوئے۔ چار سال کی عمر میں ناظرہ قرآن … Read more

منقبت: واقف رمز و سر شریعت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت

سیدی سرکار اعلی حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں منظوم خراج عقیدت پیش کرنے کی ایک ادنی کاوش۔ محمد ازہرالاسلام نعمانی ازہری عشق ومحبت عشق و محبت اعلی حضرت اعلی حضرترشد و ہدایت رشد و ہدایت اعلی حضرت اعلی حضرت حامی سنت ماحی … Read more

اعلی حضرت علیہ الرحمة والرضوان کی عبقری شخصیت اور احترام سادات

از قلم : محمد افسر علوی قادری چشتی خانقاہ یارعلویہ براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی انڈیا 7081182040 اس دنیا میں لاکھوں لوگ پیدا ہوتے ہیں اور رخصت ہوجاتے ہیں۔ یہ سلسلہ سیدنا ابوالبشر حضرت آدم علیہ السلام سے جاری ہے اور قیامت تک جاری و ساری رہے گا۔ اب تک لا تعداد انسان دنیا … Read more

عرس اعلی حضرت کی معنویت

تحریر: مشتاق نوری فاضل بریلوی کے ۱۰۳؍ویں عرس کا موسم ہے۔یہ موسم اہل اسلام کے ہر گروہ کو مبارک ہو۔خصوصا اہلسنت کو۔ان کے عرس کا معیار بناۓ رکھنا اسے فلاح و صلاح کا ضامن بنانا اور بطور ملی پلیٹ فارم متعارف کرانا وفاداران رضویت کی اولین ذمہ داری ہے۔اسی لیے آج چند معروضات و نئے … Read more