اہل بیت منقبت

منقبت: سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰی

نواسہ رسول جگر گوشہ بتول شہزاد مولا علی سید الاسخیا راکب دوش مصطفیٰ برادر اکبر سید الشہداء حضرت امام حسن مجتبٰی رضی اللہ عنہ ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰیوالد تمہارے حیدر کرار مجتبٰی سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰیہیں کاروانِ عشق کے سالار مجتبٰی بھائی تمہارے سید الشہداء ہیں […]

اہل بیت منقبت

منقبت در شان حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ

از: سید خادم رسول عینی حیدر کے بعد کس کی خلافت؟ حسن کی ہےبعد علی ہے کس کی امامت؟ حسن کی ہے خوشیاں منا کے زیست کو پرنور کیجیےچاروں طرف ہے نور ، ولادت حسن کی ہے شفقت ، عطا تھے منسلک ان کی صفات سےتاریخ میں رقم یوں سخاوت حسن کی ہے سرکار دوجہاں […]

اہل بیت منقبت

یادِ سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان لَختِ دلِ رسولِ زمن مجتبیٰ حسننورِ محمدی کی کرن مجتبیٰ حسن امن و امان و صُلح کے خورشیدِ لازوالشمشیرِ انتشار شکن ، مجتبیٰ حسن جو ہے معاویہ کا ، سب اصحاب کا غلامہیں بس اُسی پہ سایہ فگن مجتبیٰ حسن ان کا لقب ، شبیہِ رسولِ کریم […]

اہل بیت منقبت

یادِ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

10 رمضان المبارک یوم وصالِ ام المومنین مخدومۂ کائنات، راحتِ جانِ مصطفیٰ ﷺ ، پیکرِ صدق وصفا ، ہلال عزم و یقیں، سیدہ طاہرہ عفیفہ خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا ہے تمام اہل حق اُس عظیم ماں کو یاد کرکے اپنی اپنی ماؤں کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں ، اور بڑوں کی عزت و […]

خواتین اسلام منقبت

منقبت: شاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ

فضل رسول اکرم ہیں سیدہ خدیجہعزم و یقین محکم ہیں سیدہ خدیجہ دین نبی کو قوت بخشی ہے سیدہ نےحق کی صدائے پیہم ہیں سیدہ خدیجہ رب کی رضا پہ خوشتر عشق نبی کی خوگرشاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ ان کا طریق ازہر جنت کا راستہ ہےراہ نجات عالم ہیں سیدہ خدیجہ محمد […]

اہل بیت منقبت

خراج عقیدت: نصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری

ازقلم: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت کتاب عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبرینصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری امینہ، پارسا، اعلی نسب، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبری حیا و حلم کی ان سے ہے روشنی پھیلیچراغِ حلم و حیا ہیں خدیجۃ الکبری رسولِ پاک کی خدمت […]

منقبت

منقبت: قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی قلب شاہ امم سیدہ فاطمہبنت جان حرم سیدہ فاطمہ عورتوں کی ہیں سردار وہ خلد میںخود‌ ہیں شان ارم سیدہ فاطمہ تیرے حسنین نے کتنا اونچا رکھانور حق کا علم سیدہ فاطمہ برکتیں آئیں میرے قلم کی طرفجب کیا ہے رقم سیدہ فاطمہ فاتح خیبر و شیر حق ہیں ، […]

منقبت

منقبت: دختر مصطفیٰ سیدہ فاطمہ

ازقلم: ماریہ امان امجدی قادری گونڈوی دخترِ مصطفی سیدہ فاطمہپیکرِ رافعہ سیدہ فاطمہ ترے نقش قدم پر میں چلتی رہوںاور پاؤں صلہ سیدہ فاطمہ آپ ہی سےہے تسکین قلب و جگربنتِ شاہ دنیٰ سیدہ فاطمہ جنکے زہدو ورع کاہے شہرہ بہتہاں وہی طاہرہ سیدہ فاطمہ شکوہ کرتی نہ ہر گام پر ہے وہیراحتِ مجتبیٰ سیدہ […]

منقبت

منقبت در شان سیدہ کائنات بی بی فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر: 9905763238 علم کی دھنی ہے فاطمہناز سے پلی ہے فاطمہ مصطفی کے باغ کی حسیںخوب رو کلی ہے فاطمہ خوش نصیب کو ہی ملتی ہےتیری نوکری ہے فاطمہ اذن سے ہی آئیں جبرئیلتیری کوٹھری ہے فاطمہ اتقا میں تو ہے بے مثالصوفی و صفی ہے […]

علما و مشائخ منقبت

منقبتِ در شان حضور سراج العلماء

سراج العلماء حضرت علامہ مفتی محمد مستقیم مصطفوی علیہ الرحمہ سابق صدر شعبۂ اِفتا دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف۔ یومِ وفات 18،شعبان المعظم 1440 گلہاے عقیدت: عبدالمبین حاتم فیضی خوب سیرت صاحبِ کِردار مفتی مستقیمعشقِ مصطَفْوی سے تھے سرشار مفتی مستقیم علم و فن اتنا دیا تھا رب تعالی نےانھیںعلم کی تھے آہنی دیوار […]