نظم

نظم: اف! یہ مہنگائی

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ، اعظم گڑھ اُف ! یہ منہگائی ہمارا بیش بھی کم ہو گیاخُوشِیوں کا موسم بھی اب تو غم کا موسم ہو گیا آرزو حسرت تمنّا جاں بَلب سی ہو گئیہر خیال اور خواب اب معدُوم و مُبہم ہو گیا پھِر گیا پانی اُمید و حوصلہ و عزم پرسامنے […]

نظم

نظم: نیا بجٹ

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ ہونے لگی ہے دیش میں پھر سے منہگائی کی بات میاںخبریں نئے بجٹ کی لے کر آئے اخبارات میاں سوُکھے اور سیلاب سے سارے دیش میں ہا ہا کار مچیبُھوکے پیاسے لاگوں کی بستی میں چیخ پُکار مچیجیتے جی مَر جانے کے ہیں یہ سب اِمکانات میاںخبریں نئے […]

نظم

نظم: گجرات 2002ء

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ سر زمین ہند پر فِتنہ فساد اور شور و شر کے گہرے ہوتے سُرخ سائے باعثِ تشویش ہیںنام پر مذہب دھرم کے قتل اور غارت گری آتِش زنی ، یہ بلوے دنگے باعثِ تشویش ہیں اُف ! اہِنسا کے پُجاری باپو کے گُجرات میںکھیل ایسا اِن حیوانوں نے […]

نظم

یوم آزادی اور ملک کی موجودہ حالت پر ایک نظم

نتیجۂ فکر: شمیم رضا اویسی امجدیمدینۃ العلماء گھوسی مئو پهٹا لباس ہے، زخمی ہے تن بدن میرامیں کیسے کہ دوں کہ آزاد ہے وطن میرا یہاں پہ چار سو حیوانیت کا ڈیرا ہےیہاں تو صرف مظالم کا ہی بسیرا ہےنہ پہلے جیسا یہاں اب کوئی سویرا ہےفقط یہاں پہ تو نفرت کا ہی اندهیرا ہےتها […]

نظم

نظم: پریم گیت گائیں ہے چھبیس جنوری

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل ہر غم کو بھول جائیں ہے چھبیس جنوریآؤ خوشی منائیں ہے چھبیس جنوری اس دن ہی ہم نے بھارتی قانون پایا تھاگھر گھر دئے جلائیں ہے چھبیس جنوری ہندو ہو یا عسائی ہو مسلم ہو یا کہ سکھسب کو گلے لگائیں ہے […]

نظم

جذبۂ حب الوطنی: مرے ماتھے پہ میرے خوں سے ہندستان لکھ دینا

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل میں مر جاؤں تو میری صرف یہ پہچان لکھ دینامرے ماتھے پہ میرے خوں سے ہندستان لکھ دینا وہی کہ عظمتوں پر جن کی جنت بھی نچھاور ہےوہ ہیں بھارت کے میرے کھیت اور کھلیان لکھ دینا جو تم سے سورگ کا […]

نظم

نظم: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کولہو مرا پلا کیوں نہیں دیتے تم اس طرح نفرت کو مٹا کیوں نہیں دیتےاک پیڑ محبت کا لگا کیوں نہیں دیتے بھارت کے مہاراجہ کا اجمیر ہے مسکنیہ بات زمانے کو بتا کیوں نہیں دیتے جس شہر میں یہ […]

نظم

نظم: سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہے

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال، 7407671272 سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہےدنیا کی آنکھوں کا تارا اپنا ہندوستان ہے گنگا جمنا تاج محل اور پربت سب سے اونچاجنت جیسا رکھتا نظارا اپنا ہندوستان ہے ہندو مسلم سکھ عیسائی رہتے ہیں سب بھائی بھائیسب کو مل کے رہنا سکھاتا اپنا ہندوستان […]

نظم

نظم: جمہوریت کی لاش

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگّ، اعظم گڑھ عداوت ، بُغض و نفرت کی جو آندھی رُک نہیں پاتیاُسی آندھی نے خاک و خوں کی منظر دِکھائے ہیںگلی کُوچوں میں بہتا خون ، زخمی لوگ اور لاشیںاُسی آندھی نے یہ سب اور جلتے گھر دِکھائے ہیں کہیں فِرقہ پرستوں نے کِیا ہے قتل لوگوں […]

نظم

نظم: امریکہ میں نئے دور کے آغاز سے متاثر "زرد باب"

نتیجۂ فکر: شیبا  کوثر ( آرہ ،بہار )انڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔  .  .  .  .  . . ۔۔۔۔۔۔۔ایک منظر !خوشیوں بھرا منظرپل پل آنکھوں میں بھرا منظرتاریخ پھر سے بدل رہی تھیظلم کی دیوار ڈھل رہی تھیسورج طوع ہو رہا تھا نیااور دنیا بھر سے بدل رہی تھی !!گویا ہر طرف ایک شور تھاجو گزر گیا وہ شہ زور […]