شعر و شاعری منقبت

منقبت: ہو مجھے صدقہ عطا صوفی نظام الدین کا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس نے بھی خطبہ سنا صوفی نظام الدین کاباخدا وہ ہوگیا صوفی نظام الدین کا جس گھڑی تم کو ستائے فکر عقبی دوستوتم پڑھو شجرہ سدا صوفی نظام الدین کا گھر میں میرے ہورہی ہے رحمتوں کی بارشیںجب سے میں منگتا بنا صوفی نظام الدین کا قلب میرا […]

شعر و شاعری

غزل: چھپا کے عشق کو رکھنا بہت ضروری ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان چھپا کے عشق کو رکھنا بہت ضروری ہےتمہارا ہم سے نہ ملنا بہت ضروری ہے کمال ضبط ہے بہتر بجا سہی لیکنکبھی کبھار کا رونا بہت ضروری ہے وصالِ یار کی خواہش تو دل میں ہے لیکنذرا سا فاصلہ رکھنابہت ضروری ہے اگر ہے عشق میں درکار تھوڑی لذت […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: نصیرِ امت رضا علی خاں

۱۶۰ واں عرس مجاہد جنگ آزادی امام العلما حضرت علامہ مفتی رضا علی خاں رحمۃ اللہ تعالی علیہ(جد محترم حضور اعلی حضرت) نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں […]

شعر و شاعری

غزل: ہرجائیوں سے دل لگانا فضول ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان ناداں کو اپنا دوست بنانا فضول ہےہر جائیوں سے دِل لگانا فضول ہے جو سیدھی سادی بات سمجھ کر نہ دے سکےبے جا پھر اس سے سر کھپانا فضول ہے کوئی نہیں بجھاتا لگی آگ دل میں جوپھر دل میں ایسی آگ لگانا فضول ہے جس کی سرشت میں […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: عاشق شاہ امم حضرت باقی باللہ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ عاشق شاہ امم حضرت باقی باللہناشر دین اُتم حضرت باقی باللہ فتنۂ اکبری مغلوب انہیں کر نہ سکاحق کے ہیں کوہ ہمم حضرت باقی باللہ خود نہ کھا کر وہ کھلاتے رہے فاقہ کش کوایسے ہیں بحر کرم حضرت باقی باللہ دی خلافت انہیں پڑتے ہی نظر […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کا

منقبت در شان محی السنہ، خطیب البراہین، حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین محدث بستوی رحمۃ اللّٰه علیہ نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کااونچوں میں اونچا نام ہے صوفی نظام کا لیتے ہیں نام اہلِ محبت ادب کے ساتھہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: السلام! اے سیدی صوفی نظام

گلہاے تہنیت در بارگاہ مرشد برحق، محي السنہ، تاج الاصفیاء، خطیب الراہین حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی صوفی نظام الدین قادری برکاتی رضوی نوری مصباحی علیہ الرحمۃ و الرضوان خلیفہء حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیاء رحمھما اللہ تعالی نتیجۂ فکر: وثیق الفت نظامی مصباحی، جنوبی افریقہ السلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

آہ! سیدی افضل میاں چلے

برادر حضور امین ملت ، شہزادۂ سیدی احسن العلماء ، چشم و چراغ خانوادۂ برکات ، عظیم آئی۔پی۔ایس۔ افسر اور کئی اہم حکومتی عہدوں پر فائز رہنے والے ناصرِ قوم و ملت حضرت سید افضل میاں علیہ الرحمہ ( مارہرہ شریف یوپی انڈیا ) کی رحلت پر اشکہاے تعزیتوصال ، 30 ربیع الثانی 1442ھ مطابق […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: چراغ ولایت میرے غوث اعظم

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج چراغِ ولایت میرے غوث اعظمہیں امت پہ رحمت مرے غوث اعظم گناہگار امت پہ رب کی عطا سےہیں ان کی امانت مرے غوث اعظم جو مجبور ہیں کھانے دانے کو ان پرکرو تم عنایت مرے غوث اعظم گناہگاروں اور عاصیوں کو تمھی نےعطا کی ہدایت مرے غوثِ اعظم […]