غزل

غزل: وہ ترستا پھر رہا ہے ایک اک دانے کو آج

ازقلم: اسانغنی مشتاق رفیقی جب کبھی کرتا ہوں میں، ظلم و ستم پر احتجاجلوگ کہتے ہیں رفیقیؔ کو نہیں کچھ کام کاج سچ کو سچ ہی بولتا ہوں، جھوٹ میں کہتا نہیںحیف پاگل کہہ رہا ہے اُس پہ یہ میرا سماج شہر کا حاکم ہمیشہ مجھ سے رہتا ہے خفامیں کبھی دیتا نہیں اُس کی […]

نعت رسول

حسرت مدام: مجھ سے اک شعر رقم کاش کہ ایسا ہوجائے

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائیگا سوئے […]

منقبت

منقبت: دختر مصطفیٰ سیدہ فاطمہ

ازقلم: ماریہ امان امجدی قادری گونڈوی دخترِ مصطفی سیدہ فاطمہپیکرِ رافعہ سیدہ فاطمہ ترے نقش قدم پر میں چلتی رہوںاور پاؤں صلہ سیدہ فاطمہ آپ ہی سےہے تسکین قلب و جگربنتِ شاہ دنیٰ سیدہ فاطمہ جنکے زہدو ورع کاہے شہرہ بہتہاں وہی طاہرہ سیدہ فاطمہ شکوہ کرتی نہ ہر گام پر ہے وہیراحتِ مجتبیٰ سیدہ […]

منقبت

منقبت در شان سیدہ کائنات بی بی فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر: 9905763238 علم کی دھنی ہے فاطمہناز سے پلی ہے فاطمہ مصطفی کے باغ کی حسیںخوب رو کلی ہے فاطمہ خوش نصیب کو ہی ملتی ہےتیری نوکری ہے فاطمہ اذن سے ہی آئیں جبرئیلتیری کوٹھری ہے فاطمہ اتقا میں تو ہے بے مثالصوفی و صفی ہے […]

رمضان المبارک نظم

چاندنی رمضان میں

محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادیرابطہ نمبر: 9927278436 جس طرف بھی دیکھتا ہوں ہے خوشی رمضان میںمسکراٸی ہر کسی کی زندگی رمضان میں اللہ اللہ سحری و افطار کی وہ رونقیںکررہا ہے شکر رب کا ہر کوٸی رمضان میں وہ اذانوں کی صدا اور نعت کے نغمے حسیںہر طرف چھاٸی ہوٸی ہےچاندنی رمضان میں مغفرت ہوتی […]

علما و مشائخ نعت رسول

خلد زارِ طیبہ میں شامِ مدحت

حضور اشرف الفقہاء کی بزم میں…!٢/ رمضان المبارک یومِ ولادت حضور اشرف الفقہاء پر خراجِ عقیدت تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤںgmrazvi92@gmail.com مدینہ شریف کی بہاریں تھیں…شامِ طیبہ سبحان اللہ…نور نور سماں تھا…محفلِ ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم سجی ہوئی تھی… اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف صاحب کے تحریر کردہ نغمے […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

علی حسین خاکی کی شاعری کا اجمالی جائزہ

تجزیہ نگار: اسلم آزاد شمسیاسسٹینٹ ٹیچر +2 ہائی اسکول ہنوارہ گڈا جھارکھنڈ جناب الحاج محمد علی حسین خاکی کا تعلق صوبہ جھارکھنڈ کے مشہور و معروف علمی و ادبی لحاظ سے زرخیز شہر ہزاریباغ سے تھا، انکی پیدائش ہزاری باغ شہر کے ایک گاؤں بادم میں 1950 میں ہوئی تھی، شاعر مرحوم سے میری ملاقات […]

رمضان المبارک نظم

ماہِ رمضان خوش آمدید

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت ماہِ رمضان خوش آمدیدفیضِ رحمان خوش آمدید مرحبا اپنے ہمراہ تولایا قرآن خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید بے بہا رحمتوں کے امیںماہِ ذیشان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید دل نظر ذہن سب ہو گئےرشکِ ایمان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید ہر طرف نور ہی نور ہےتیری یہ […]

رمضان المبارک نظم

قلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام

نتیجہ فکر: شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا دیکھو فضل رب اکبر آگیا ماہ صیامقلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام خوش ہیں سب شیدائے سرور آ گیا ماہ صیامرب کی رحمت ہوگی گھر گھر آگیا ماہ صیام رکھ لے روزہ پڑھ لے قرآن ہے یہی ایماں مراتیراچمکے گا مقدر آگیا […]

رمضان المبارک نظم

نظم: مہِ رمضاں پھر آگیا

ماشاءاللہ رحمت وانوار سے لبریز ، رمضان کا مبارک مہینہ جلوہ گر ہونے والا ہے جس کی روحانیت ہم سب محسوس کر رہے ہیں ایسے خاص موقعے پر دل سے نکلتی ہوئ صداؤں کو اشعار کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں°°°°°°°°°°°°°°ازقلم: فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمانط96899633908 رحمت لیے ہوئے مہِ رمضاں پھر آگیابندوں پہ […]