نعت رسول

نعت رسول: سارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے

اَز قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 خالق ارض و سماں کا ہاں یہی فرمان ہےسارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے آیت تطہیر سے یہ صاف ظاہر ہو گیاسارے عالم میں گھرانہ آپ کا ذیشان ہے اہلِ ایماں اہلِ حق یہ کہہ رہے ہیں جھوم کرآمنہ کے لال پر قربان میری جان ہے […]

غزل

غزل:تمھارا ذکر جو محفل میں بار بار ہوا

خیال آرائی: ناطق مصباحی تمھارا ذکر جو محفل میں بار بار ہواتمھاری ذات کا فیضان صد ہزار ہوا صبح سے شام تلک چل رہی تھی پروایءجوٹپکابوندتوہر خطہ خوشگوارہوا چلاجوصبح سے فصل بہار کا جھونکاتری زمین کاہرحصہ لالہ زار ہوا ترےدیار میں خونخوار زلزلہ آیاتری زمین کاہرحصہ لالہ زار ہوا سخت سیلاب میں جب کھیتیاں ہوئیں […]

نعت رسول

نعت رسول: کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیے

نتیجۂ فکر:محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیےاس نبی ﷺ کا مرے مرتبہ سوچیے لا مکاں تک بفیضِ حبیب خداپہنچی ہے مری فکر رسا سوچیے میرے سرکار کے شہرِ پر نور کیکتنی نورانی ہوگی فضا سوچیے ہیں جہاں محوِ خواب آج بھی مصطفٰےعظمتِ حجرئہ […]

حمد

حمد باری تعالیٰ: عیاں تجھ پہ ہے میرا حال اللہ اللہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی مصبیت سے مجھکو نکال اللہ اللہعیاں تجھ پہ ہے میرا حال اللہ اللہ غریبوں کی کرتا ہے جو بھی اعانتوہ ہوتا نہیں  تنگ حال اللہ اللہ کلام خدا سے سمجھ پائے ہم بھیتمیزِ حرام   و  حلال   اللہ  اللہ جو کرتا ہے آقا سے سچی محبتہوا ہے  […]

غزل

غزل: آہستہ آہستہ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان سرکتا رخ سے ہے ان کے حجاب آہستہ آہستہتو چلتے تیر ہیں دل پر جناب آہستہ آہستہ پلاتے جب ہیں آنکھوں سے شراب آہستہ آہستہنشہ بن بن کے چڑھتا ہے شباب آہستہ آہستہ میرا مجروح دل تب اور بھی بیچین ہوتا ہےجب اٹھتی رخ سے ہے ان کے نقاب […]

شعر و شاعری

جہیز کے لالچی

عائشہ اور اُس جیسی مظلوم بیٹیوں کے درد و غم پر بیتاب دل کے آنسو،اور لالچی و ظالم شوہروں کی مذمت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی سمجھ لو اپنی خود داری کے وہ مَرگھٹ پہ رہتا ہےکٹورا لے کے جو سُسرال کی چوکھٹ پہ رہتا ہے سنو ! لالچ کے لب دریاؤں میں بھی […]

غزل

غزل: بھوکے مزدور کو رلاتا رہا

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی کامیابی کا گیت گاتا رہابھوکے مزدور کو رلاتا رہا بےکسوں کوجودیکھاسڑکوں پرسرجھکاکروہ مسکراتا رہا اچھی ڈگری ھےروزگار نہیںجوبھی مانگاوہ مارکھاتارہا اچھے اچھوں کو کیا ھےبدحالفتح کا جشن وہ مناتا بینک جولوٹااماں اسکوملیپوری جنتاکووہ ستاتارہا اپنی سازش سے بندکی تعلیممحنتی بچہ بھی آوارارہا جوبھی حامی ہے اس کا اے ناطقتھپکیاں دے کےوہ […]

شعر و شاعری

بزمِ ایوانِ غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انعقاد

آسماں ہوگا مٹھی میں اک دنحوصلے اپنے آزمائے جا سعادت گنج/بارہ بنکی (پریس ریلیز) بزمِ ایوانِ غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم سرور بیگ ضمیر فیضی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا ، اس مشاعرے میں مہمانانِ خصوصی کے طور پر ہذیل لعل […]

نعت رسول

نعت رسول: سدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جنہیں نسبت ہوئی ہے دہر میں نعلِ پیمبر سےہے  ان  کا مرتبہ اعلی  زمانے کے سکندر سے زمانے میں کبھی ہرگز نہیں ہوتا ہے وہ رسواسدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے ہمیشہ  کرتے  رہنا   بندگی  تو  ربِ اکبر کی یہی آواز آتی ہے سدا محراب […]

غزل

غزل: جس کے وعدہ کا اعتبار نہیں

خیال آرائی: ناطق مصباحی جس کے وعدہ کا اعتبار نہیںاس کے اندر کوئی وقار نہیں ہوٹلوں میں وہ ٹھاٹ کرتا رہاوہ کسی کابھی وفادار نہیں کامیابی کا ذکر خود کرتاپت جھری ہے کہیں بہار نہیں اس کی نادانی سب کی نظروں میںاہل دانش میں انتشار نہیں جھوٹے وعدوں سے بن گیا قایداچھےلوگوں میں وہ شمار […]