تعلیم تنقید و تبصرہ فقہ و فتاویٰ گوشہ کتب

علم ٬ فقہ و افتا اور فتاویٰ عثمانیہ

” العلم نور ” علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے ۔ نور اور تاریکی میں تضاد ہے ۔ جہاں علم ہوگا ٬ وہاں روشنی ہوگی اور جہاں جہالت ہوگی ٬ وہاں تاریکیاں اپنا دامن پسارے دور دور تک نظر آئیں گی ۔ تاریکیوں کا جنازہ نکالنے کے لیے علم کی روشنی کا ساتھ ہونا […]

تنقید و تبصرہ فقہ و فتاویٰ

” ملفوظ الصفر ” کے فقہی مباحث

سلطان المحققين ٬ مخدومِ جہاں حضرت شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری قدس سرہ ( متوفیٰ : ۷۸۲ ھ ) کے مقامِ علم و روحانیت کا کیا پوچھنا ! آپ کی ولایت و روحانیت اور علمی جلالت پر اہلِ علم کا اتفاق ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی علوم و فنون کا کوہِ ہمالہ اور […]

تعلیم فقہ و فتاویٰ

دورِ جدید میں علمِ فقہ کی اہمیت

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں علم فقہ کی تعلیم دی جائے اور ساتھ ہی ساتھ اس کی اہمیت بھی بتائی جائے۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم دینا ہمیں بہت ضروری […]

فقہ و فتاویٰ گوشہ خواتین

8،00000 مہر والا نکاح

چَونک گئے کیا؟ چونکیے مت! یہ اسی ہزار نہیں آٹھ لاکھ ہی ہیں، کل ایک شادی میں جانا ہوا، اسٹیج پر پہنچے تو قاضی صاحب رجسٹر پُر کر رہے تھے، پھر تھوڑی دیر بعد ہی رجسٹر پر نظر پڑی تو ہم چونک گئے، کیوں کہ اس قبل ہم نے اتنے مہر والی شادی نہیں دیکھی […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

نماز عید الاضحٰی کا طریقہ اور قربانی کے مسائل

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد ، دکھن نارائن پور ، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اسلام ایک انقلابی پیغام ہے،اسلام ایک خدائی آواز ہے،اسلام ایک مستحکم ضابطۂ حیات اور اصول مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا نام ہے۔اسلام نے ہمیں عید الاضحٰی جیساتہوار کے ساتھ ساتھ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنےکا بہترین موقع فراہم […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

وجوب قربانی کے اہم مسائل

ازقلم: خورشید عالم برکاتی مصباحیاستاذ: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو احناف کے نزدیک قربانی کرنا واجب ہے کیونکہ اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا ”فصل لربک وانحر” اپنے رب کے لئے نماز ادا کیجئے اور قربانی کیجئے۔اللہ تعالیٰ نے یہاں ”انحر” صیغہ امر ارشاد فرمایا جو وجوب کو چاہتا ہے اور سرکار ﷺ کا […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

قربانی کے جانوروں کی عمر اور دانت نکلنے کا بیان

ازقلم: محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔خطیب و امام اعلی حضرت جامع مسجد منڈیا گنوں، سہالی کھدر، مرادآباد۔ یوپی، الہند۔ اللہ رب العزت جل جلالہ نے جہاں مسلمانوں پر نماز، زکوۃ، ماہ رمضان کے روزے، حج وغیرہ فرض کیے ہیں۔ایسے ہی قربانی کرنا ہر مالک نصاب پر واجب ہے۔اور قربانی یہ […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

قربانی کے مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریرکن سنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگالرابطہ نمبر: 7030 786 828 قربانی کے ایاّم اور وقتقربانی کے تین دن یعنی دس، گیارہ اور بارہ ذوالحجہ ہیں،قربانی کا وقت دسویں ذوالحجہ کے دن صبح صادق کے طلوع ہونے سے بارھویں ذوالحجہ کا سورج غروب ہونے تک ہے،یہ تین […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

بقرہ عید کا چاند نظر آنے کے بعد بال یا ناخن تراشنے کا مسئلہ

ازقلم: محمد حسن فيضیخادم: جامعہ سبحانیہ ام الخیر نسواں کالج ٹکوئیاں چوراہا کھنیاؤں سدھارتھ نگر جب ذوالحجۃ کا چاند دیکھ لو تو بال،ناخون وغیرہ ترشوانے سے رک جاؤ کہ حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہےعن ام سلمة ان النبي ﷺ قال اذا رايتم هلال ذي الحجة و اراد احدكم ان يضحي فليمسك […]

فقہ و فتاویٰ

صدقہ فطر کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری صدقہ فطر یا فطرانہ، ایک خیرات سے متعلقہ اسلامی اصطلاح ہے۔ اسلام میں اس کو رمضان کے روزوں میں لغو اور بیہودہ کلام کی طہارت کے لیے قرار دیا گيا ہے۔سنن ابی داؤد کتاب الزکوۃصدقہ فطر ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر یکم رمضان کی صبح طلوع ہوتے ہی واجب ہو […]