یحییٰ سنوار کی موت اور اقوام متحدہ کا پوسٹر

گزشتہ سے پیوستہ اسرائیلی نسل کشی کے 378 ویں دن، اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے اب تک 141,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، اور 10,000 سے زیادہ لاپتہ ہوئے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے نیز خوراک کی کمی کے باعث … Read more

وقت کے ساتھ تبدیلی فلاح و بہبود کی ضمانت

ایک طویل مدت کی مسافت طے کرتے ہوئے موسمِ گرما اپنی اختتام کو پہنچ رہا تھا ۔ اور ہواؤں کے گرم گرم جھونکوں کی سرسراہٹ و ہرہراہٹ، اور بادِ سموم کی عضلات سوز سموم ہمیں الوداع کہہ کر ایک میعاد معین تک کی چھٹی پر جارہی تھیں۔ اچانک موسم کا تبادلہ ہورہا تھا۔ شبانہ روز … Read more

نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی پر مخفی نہیں ہیں ہر طرف سے مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن قوم مسلم خاموش تماشائی بنی ہوئی اپنی تنزلی، گرتی ہوئی عمارتیں دیکھ رہی ہے کسی کو کھل کر بولنے کی ہمت نہیں ہو رہی ہے بعض تو ایسے بھی مسلمان … Read more

بابا صدیقی کا قتل اور لارینس بشنوئی گینگ

مودی اور شاہ کی حکومت میں نیا کچھ نہیں ہے ۔وہ سارے طریقے کانگریس کی سرکار میں چلتے رہے تھے یا اُسکے رہنماء استعمال کرتے تھے اُسی طریقے کا استعمال مودی اور شاہ کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ممبئی میں بابا صدیقی کا قتل دن کے اُجالے میں کر دیا جاتا ہے اور نام لارینس … Read more

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

کرناٹک ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے انتہائی نامناسب فیصلہ صادر کیا کہ ”مسجد میں جبراً گھس کر اندر ہندوؤں کا مذہبی نعرہ ’جئے شری رام‘ لگانے سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے“۔ عدالت کا یہ فیصلہ منظر عام پر آنے کے بعد ملک کے مسلمان … Read more

قائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے بولے تو تقریر بھی فتنہتقریر ہی کیا خامۂ و تحریر بھی فتنہ ناموسِ رسالت کی حفاظت نہ کریں جوقائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ جس سے مرے آقا کی ہو تعظیم میں تنقیصوہ درس بھی تدریس بھی تفسیر بھی فتنہ جو خود کے لیے بات حقائق کی چھپائےعلامہ بھی … Read more

اپنی پیاری بہن سے دو لفظ

ارتداد یعنی دین اسلام کو چھوڑنے کی داستان نئی نہیں بہت پرانی ہے ۔۔ لیکن جس طرح قبول اسلام میں اخلاص و وفاداری اور انسانیت کے ساتھ ساتھ علم و معرفت خدا و رسول عز وجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عنصر اور مادہ کارفرما ہوتا ہے اسی طرح اسلام سے روگردانی کرنے … Read more

بہرائچ فساد: انتظامیہ سے دو ٹوک

مکرمی!آپ تو وہی ہو نا جس کو کل تک کسی جنازے میں فقط سادگی سے لوگوں کی شرکت پر اعتراض تھا۔ پھر آج آپ نے کسی کے آخری رسومات میں لوگوں کو لاٹھی ڈنڈوں سے مسلح ہوکر شرکت کی اجازت کیسے دے دی؟آپ نے اگر سختی کے ساتھ آخری رسومات میں لاٹھی ڈنڈوں کے لے … Read more

دیکھیں، سمجھیں اور غور کریں !!

شملہ شملہ میں مسجد پر ہوئے تنازع کے بعد مقامی ہندوؤں نے مسلمانوں کا اقتصادی بائکاٹ کرنے کے لیے "سناتنی دکان” کا بیڑا اٹھایا ہے۔جس کے تحت سبزی، پرچون اور دودھ وغیرہ کا کام کرنے والے مسلمانوں کا بائکاٹ کرنے کے لیے ہندو دکانوں پر "سناتنی دکان” کا بورڈ لگانے کی مہم شروع کی گئی … Read more

اتحاد وحکمت ہماری گمشدہ نعمتیں ہیں

شخصیت پرستی ہی فرقہ پرستی کی بنیاد ہے۔ اور فرقہ پرستی کی بنا پر پیدا ہونے والے اختلافات کوآپ وہ تفرقہ بازی یا کہہ سکتے ہیں جس کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں اس کے نقصانات کو واضح طور پر بیان فرمایا ہے۔وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ۔ سورہ الانفال۔ آیت نمبر٤٦۔ترجمہ: اے … Read more