"لیگل سیل” کا قیام وقت کا اہم تقاضہ

اس وقت کے حالات مسلمانوں کے لیے نہایت تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں، ہزاروں بے قصور مسلم نوجوانوں کو بنا کسی جرم کے جیلوں میں قید رکھا جا رہا ہے۔ یہ نوجوان اپنے خاندان کی کفالت اور معاشی ذمہ داریاں نبھاتے تھے، لیکن ان کی قید نے ان کے اہل خانہ کو بے یار و … Read more

ہم اہل سنت وجماعت میں علم کا گھٹتا ہوا معیار اور بےجا بڑھتے ہوۓ مصنوعی القابات کا طوفان!

کل تک جو مدارس اسلامیہ سنیہ عالمیت و فضیلت کی معیاری تعلیم کراتے تھے آج وہ اکثر اپنا تعلیمی معیار بچانے میں ناکام و فیل نظر آرہےہیں لیکن اس کے باوجود طرفہ یہ کہ”افتاء”جیسا ذمہ دار و مہتم بالشان شعبہ و کورس شروع کرکے بے شعور،ناعاقبت اندیش،ناقص اور نابالغ مفتی قوم کی امامت و سربراہی … Read more

ایک اہم پیغام مسلم بچیوں کے نام

اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا ہے۔ یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ-ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا (۵۹۰) (سورة الاحزاب) اے نبی اپنی بیبیوں اور صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرومادو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ … Read more

سب مسلمانوں کی بے راہ روی اور گھناؤنی کرتوت کا نتیجہ ہے

دور رواں میں مصائب و آلام اور ظلم وستم کی جو تیز وتند آندھیاں چل رہی ہیں، جس کی زد سے مسلمان کہیں بھی محفوظ وپرسکون نہیں ہیں۔اور آج یہ ابتلاء کا جو کالا دن دیکھنے میں آرہا ہےیہ سب مسلمانوں کی ہی اوچھی حرکتوں اور گھناؤنی کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔"کیونکہ آج کے مسلمان نصف … Read more

ایمانی قوت سے کفار پر غلبہ حاصل کریں

حیف در حیف ہم نے کھو دیا اقتدار بھی منصب بھی وقار بھی جاہ و حشمت بھی وہ الگ دور تھا جب کفار و مشرکین ہماری دبدبۂ وسطوت سے تھر تھر کانپتے تھے ہماری قوتِ جہاد کو دیکھ انگشت بدنداں رہتے تھے وجہ صرف یہی تھی جس کی عکاسی ڈاکٹر اقبال نے اپنے سنہرے اشعار … Read more

بھارت میں توہین رسالت آر۔ایس۔ایس۔ کا ایجنڈہ

موجودہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جو کچھ بھی ہورہاہے وہ دراصل مسلم مکت بھارت کا ایجنڈا ہے یہاں کی مختلف ہندؤں کی مختلف تنظیموں کی طرف سے جو مسلمانوں کے خلاف کاروائ دیکھنے کو مل رہی ہے در اصل یہ سب آر یس یس بی جے پی کے ایما واشارے پر ہورہاہے جب سے … Read more

کیا کچھ دیکھ لیا اور کیا دیکھنا باقی ہے ؟؟؟

کیا کچھ نہیں دیکھا نا اہلوں کو منصب ملنا، چور بنے رکھوالے، سارے نیتا جاہلِ مطلق انگوٹھا ٹیک ستا میں، چائے بنانے والے اور گائے کا پیشاب پینے والے بنے پارلیمنٹ کے اہم ترین اراکین ، اس کے مابعد ہونے والے مفسدات قابلِ تذکرہ ہیں مثال کے طور پر گجرات کا دنگا، ریپ کیس کے … Read more

اُنہیں ماضی کی راہوں پے پلٹ جانے کا وقت آیا

"ان هذه امتكم امة واحدة” کا نعرہ لیکر چلنے والی امت محمدیہ کا انقلابی مشن 610ء کو مکہ مکرمہ سے شروع ہوتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے عراق، ایران، آزربائجان، آرمینیا، کرمان، ملک شام اور دمشق تک کے علاقے اسلامی سلطنت کا حصہ بن جاتے ہیں۔اس کے بعد سندھ ،افریقہ اور اسپین جیسی فتوحات سے … Read more

جنازے کا وقت ہوا چاہتا ہے

فی الحال ہندوستان میں سنی مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ہاں جمعیت کبھی کبھار کچھ کام کر جاتی ہے اور اس کی بھرپائی پوری قوم مسلم وقتاً فوقتاً کرتی رہتی ہے، وہ اپنے کام میں مخلص ہے، ابھی آسام میں این آر سی کے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی راحت دلائی ہے، ہر … Read more

مصطفیٰ کمال آسامی اور آسام کے نزاعی حالات (قسط:1‌)

مصطفیٰ کمال آسامی کا تعلق آپر آسام کے ضلع لکھیم پور کے علمی گھرانے سے ہے۔ جس کے والد گرامی ایک بڑے محدث گزرے ہیں، جن کا نام حضرت علامہ عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ ہے۔ وہ پیر طریقت رہبر راہ شریعت نسیم الدین علیہ الرحمہ(نوگاوں، آسام ) سے بیعت و ارادت رکھتے تھے تو … Read more