منتشر ہو تو مرو، شور مچاتے کیوں ہو ؟

تابناک ماضی و درخشندہ روایات کی حامل امت مسلمہ اس وقت تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہی ہے۔ 17 ویں صدی عیسوی تک تین تین بر اعظموں پر حکومت کرنے والے مسلمان آج جس زوال و انحطاط اور باطل طاغوتی قوتوں کے جبر و استبداد کا شکار ہیں وہ بڑا ہی عبرت انگیز … Read more

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکتے شعلے! او۔آئی۔سی۔ اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی

مشرق وسطیٰ اس وقت ایک نازک صورتحال سے دوچار ہے شدید جنگ اور قتل عام سے حالات سنگین ہوچکے ہیں، اور اس کے تباہ کن اثرات سے مشرق وسطیٰ کے پورے خطے لپیٹ میں ہیں، بالخصوص اسلامی خطے خونریزی، بے وطنی، اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی آماج گاہ بن چکے ہیں۔ ظلم وجبر کے … Read more

اپنے گریبان میں بھی جھانکنے کی ضرورت ہے!

عجیب حال ہے انسانوں کا مفاد پرستی کا شامیانہ وسیع کرتا جارہا ہے ، خائن مشورہ بھی دیتاہے ، اپنے دکھ سے زیادہ دوسروں کے سکھ سے پریشان رہتا ہے دوسروں کی خامیوں اور غلطیوں کی نشاندہی بھی کرتاہے اور اس کا پرچار بھی کرتاہے رشتوں میں دراڑیں پیدا کرتا اور کراتا ہے خوب جھوٹ … Read more

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ … Read more

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

تحریر: مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپورو چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور اللہ تعالی نے اپنے آخری رسول محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو رحمۃ للعالمین فرمایا، یعنی اللہ تعالیٰ عالمین یعنی تمام جہانوں کا خالق اور پروردگار ہے اور اپنے محبوب کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر مبعوث … Read more

ایران پر اسرائیل کی ایئر اسٹرائیک

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کی رات کو اسرائیل نے ایران پر جوابی حملہ کیا ہے راجدھانی تہران کے آس پاس کے علاقوں کے فوجی کیمپس اور تیل ری فائنریز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر ایک خبر یہ بھی چل رہی ہے کہ ایران پر حملہ محض افواہ ہے … Read more

عیش و عشرت میں سرمست یہ سعودی شاہان

وہ توحید جس نے پورے عرب میں انقلاب برپا کردیا تھا، ایک نہ رکنے والا طوفان مچایا تھا، آل سعود نے اس توحید کو بندوں کا غلام بنانے کے لیے وقف کردیا ہے، اسرائیل نوازی، فحاشیت اور صہیونیت دوستی کے ساتھ اب وہ بت پرستی اور الحاد کی طرف دوڑ رہے ہیں، فلسطینی کاز کے … Read more

۔۔۔۔۔۔۔ میدان جنگ میں آپ کیسے کھڑے رہ سکیں گے؟

جب ایک ہاتھ بندھے ہوئے کافر کے گھورنے سے آپ کا حوصلہ جاتا رہا اور آپ کے اوسان خطا ہوگئے تو میدان جنگ میں آپ کیسے کھڑے رہ سکیں گے! حق کی خاطر ڈٹ جانا اور ہر طرح کی تکالیف کو گوارا کرلینا حتی کہ اپنی جان دے دینا مگر باطل کے آگے نہ جھکنا … Read more

ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد اور انتہا پسندی۔ ذمہ دار کون؟

ہندوستان، جو کہ ایک متنوع ثقافت اور مذہبی روایات کا حامل ملک ہے، جہاں صدیوں سے گنگا جمنی تہذیب کی گیت گائی جاتی ہے، جس ملک میں مختلف مذاہب کے لوگ پائے جاتے ہیں، جس ملک کو کبھی سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا رہا ہے،آج وہی ملک جس کی آزادی میں بشمول دیگر مذاہب … Read more

توہین رسالت کے مرتکبین کی اصل سزا

ہمارا ملک امن و شانتی کا گہوارہ رہا ہے- نہ جانے اس ملک پرکس کی منحوس نظر لگ گئی ہے۔ آئے دن اس کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں- گذشتہ چند سالوں سے کچھ ڈھونگی اور پاکھنڈی قسم کے باباؤں نےاس کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- مزید برآں ایسی … Read more