امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

اتنی گستاخیوں کی وجہ ؟

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے آج ہمارے نبی ﷺ کی شان عظیم میں گندی نالی کا ہر باؤلا کتا بھونک دے رہا ہے ، گستاخیوں کا ایک سیلاب ہے ، حضور اکرم جان عالم […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کے پاس بھی روس کا S 400 دفاعی نظام ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی صدر جو بائڈن نے ایک بیان دیا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ وہ ایران پر کس طرح کا حملہ کرے گا لیکن امریکا ہوتا تو وہ ایران کے تیل ڈپو پر حملہ کرتا، یہ دنیا کا ٹھیکے دار کہے جانے والے ملک کا بیان […]

امت مسلمہ کے حالات

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

امت مسلمہ کے حالات

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا ایرانی جوہری ہتھیار نشانہ ہو سکتے ہیں؟

گزشتہ سے پیوستہ سوشل میڈیا پر آج کل یہ بات تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ اسرائیل اب ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنائے گا، اولا اس امکان کو G7 ممالک کی میٹنگ کے بعد امریکی صدر سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائڈن نے اسے مسترد کردیا […]

امت مسلمہ کے حالات

ملک ہند میں گستاخوں کو کیسے لگام لگایا جائے؟

جب سے بھاجپا مرکز میں برسر اقتدار آئی ہے،تب سے متعصب ہنود کے حوصلے بلند ہو چکے ہیں۔وہ مسلمانوں پر مظالم بھی ڈھاتے ہیں اور مذہب اسلام،قران مقدس،حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور اسلامی شخصیات کی توہین وبے ادبی بھی کرتے ہیں۔ یہ تو اللہ تعالی کا فضل واحسان ہے کہ اس بار […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

شانِ رسالتﷺ میں ملعون کی گستاخی نا قابلِ برداشت

اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ مکرّم ٬ سیدِ عالم ٬ نورِ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو محاسن و کمالات کا مجموعہ اور ” رحمۃ للعالمین ” بنا کر مبعوث فرمایا ۔ آپ کی ذاتِ ستودہ صفات ہر جہت سے بے مثل و بے مثال ہے ۔ آپ ﷺ معلمِ کائنات […]

امت مسلمہ کے حالات

اہم کیا ہے ؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ذرا سوچیں، کہیں آپ کا موقف دنیا بھر کی تحریکات اسلامی کے مشن کے خلاف تو نہیں؟

تم نے کہا “حماس نے بغیر تیاری کے جنگ چھیڑدی”۔ حماس نے دنیا کی مضبوط ترین فوج سے ایک سال تک جنگ لڑ کر بھی شکست نہیں کھائی اور آج بھی غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں اور راکیٹ اسرائیل میں بھیج رہے ہیں۔ تم نے کہا “یہ اسماعیل ھنیئہ دولت سمیٹ کر غزہ سے […]