سیاست و حالات حاضرہ

حزب اللہ نے اسرائیل سےکھلی جنگ کا اعلان کیا

(1)لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد حزب اللہ نے اسرائیل سے کھلی جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔اب چند دنوں کے بعد حالات کنٹرول سے باہر ہو جانے کا قوی اندیشہ ہے۔ (2)امریکہ اعلانیہ طور پر اسرائیل کے ساتھ ہے اور بہت سے یورپی ممالک پوشیدہ طور پر اسرائیل کے ساتھ ہیں۔اسرائیلی پرائم منسٹر نے […]

امت مسلمہ کے حالات کالم

غیر مسلم لڑکے کے جال میں پھنسی لڑکی، سبق آموز واقعہ

ایک فوٹو کاپی کی دکان پر ایک لڑکا (22 سال)، ایک لڑکی (19 سال)، اور ایک شخص (35 سال) داخل ہوئے۔ وہ سب بہت جلدی میں تھے اور کچھ آدھار کارڈ اور میٹرک سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی کروانا چاہتے تھے۔ لڑکی پریشان اور اداس لگ رہی تھی۔ دکان کے مالک، جو تقریباً 45 سال کے […]

امت مسلمہ کے حالات

پیجر حملہ سے حزب اللہ لڑکھڑا گیا ؟

اسرائیل نے لبنان میں پیجر حملھ کر کے دنیا کو چونکا دیا ہے ۔لیکِن اس پیجر حملے سے حزب اللہ کی کمر ٹوٹ گئی ہے ایسا نہیں کہا جا سکتا ہے ۔لیکن اس پیجر حملے سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی ساکھ وقتی طور پر اسرائیل کے لوگوں میں ضرور اضافہ ہوا ہوگا۔اسرائیل نے لبنان […]

امت مسلمہ کے حالات

تاریخ انسانی شاہد ہے کہ اجتماعی غفلت کا شکار اقوام پیوند خاک ہوئیں

ازقلم: پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) جب کوئی قوم قانون قدرت کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے اجتماعی غفلت کا شکار ہوجاتی ہے تو تباہی و بربادی اس کا مقدر بن جاتی ہے ۔ تاریخ انسانی شاہد ہے کہ جس قوم نے بھی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ڈاکٹروں کا احتجاج اور آر۔ایس۔ایس۔

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود آر جی کے میڈیکل کالج اسپتال کولکتہ ریپ معاملے میں احتجاج کر رہے ریاست کے جونیئر ڈاکٹر احتجاج ختم کرنے پر راضی نہیں ہو رہےہیں۔سپریم کورٹ نے گزشتہ منگل کی شام پانچ بجے تک ڈاکٹروں سے احتجاج ختم کر کام پر واپس آنے کے لئے کہا تھا لیکن جونیئر […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل: قوم کو بیداری کا پیغام

[وقف ترمیمی بل کی تاریخ 13سے 15/ستمبر کردی گئی ہے۔] ازقلم: آصف جمیل امجدی تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں اپنے حقوق اور ملی اثاثوں کے تحفظ میں غفلت برتتی ہیں، تو ان کی نسلیں صرف پشیمانی اور افسوس کا شکار ہوتی ہیں۔ وقف ترمیمی بل کی تاریخ کا ۱۳/ سے ۱۵/ ستمبر تک بڑھایا […]

امت مسلمہ کے حالات

مزید دو دن کا اضافہ ہوا ہے، اب مسلمان کیا کریں؟

▪️ 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ رات 11 بجکر 48 منٹ تک ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کی ووٹنگ کی تعداد 3 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 547 رہی۔ ▪️ اور غیروں کی کل ووٹنگ 2 کروڑ 20 لاکھ رہی۔ ▪️اب کمیٹی نے یہ کہہ کر کہ اخبار میں خبر 1 ستمبر کو […]

امت مسلمہ کے حالات

شملہ کی مسجد !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی ٹھنڈک اور سکون کے لیے مشہور شملہ(shimla) ان دنوں مسلم دشمنی کی آگ میں سلگ رہا ہے۔پر سکون وادیاں بھڑکاؤ نعروں سے گونج رہی ہیں۔یہ سارا ہنگامہ شملہ سے آٹھ کلو میٹر دور آباد سنجولی نامی شہر میں چل رہا ہے۔جہاں ہندو عوام ایک مسجد کو منہدم کرنے […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل پر ہندؤں سے رائے کیوں ؟؟؟

از قلم: محمد یوسف رضا قادری مدنی(رکن جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، نئی دہلی) بی جے پی نے وقف میں ترمیم کا جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا اس کے بارے میں اس کا دعویٰ یہ ہے کہ اس بل سے وقف کی املاک محفوظ ہوجائیں گی اور اس کا صحیح استعمال ہوگا اور […]

امت مسلمہ کے حالات مراسلہ

ائمہ مساجد کے نام خط

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ائمہ کرام کی خدمت میں سلام و دعا کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی، صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ قوم کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آج کے حالات اور وقت کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، آپ کی خدمت میں ایک […]