سیاست و حالات حاضرہ

قانون کے استعمال میں دوہرا معیار کیوں؟

اور میں دیکھتا چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔ ازقلم: عبدالخالق میں نے دیکھا بی جے پی کی سابق ترجمان نو پور شرما نے ہمارے پیغمبر حضرت محمد کی شان میں گستاخانہ ریمارکس کے ذریعہ مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچائی تھی ۔ توہین رسالت پر ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا۔ رانچی میں مظاہرین پر […]

سیاست و حالات حاضرہ

اودے پور کا واقعہ اور سوشل میڈیا

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 اودے پور کا واقعہ انتہائی شرمناک اور غیر انسانی فعل ہے ۔اسلام اور شریعت سے اس کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ۔یہ مکمل طور پر غیر انسانی اور غیر اسلامی واقعہ جس کی مذمت بحر طور لازمی ہے ۔ ریاض اور غوث نامی دو شخص نے ایک درزی کنہیا لال […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاست اور قیادت میں فرق ہے صاحب

ازقلم: محمد صدام حسین برکاتی مصباحی سدھارتھ نگریخادم : مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم خالص پور ادری ضلع مئوجامعہ فاطمہ گرلس کالج مقام بستہ پوسٹ بلوہا بازار ضلع سدھارتھ نگر9565720672 ہم بارہا کہتے رہتے ہیں کہ سیاسی بازی گروں کی بازی گری اور بہروپیائی چالوں کو دیکھ انہیں قائد ملت ، قائد قوم ، قائد اعظم […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور9792125987 آج سے تقریباً دو ہفتہ قبل ملک کی برسراقتدار حکومت بی۔ جے۔ پی۔ کی ترجمان نو پور شرما اور سیاسی رہنما جندال نے پیغمبر اسلام کی شان میں نہایت ہی نا زیبا کلمات استعمال کرتے ہوئے شدید گستاخی کی، جس کی وجہ سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مظلوم محمد زبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد خورشید رضا مصباحیگریڈیہ جھارکھنڈ کون ہیں محمد زبیر؟آلٹ نیوز کے کو فاؤنڈر (شریک بانی)محمد زبیر یہ وہی شخص ہیں جنھوں نے گستاخ رسول،بد طینت نوپورشرما کی ہفوات کا ترجمہ کرکے خلیجی ممالک تک پہنچانے میں اہم کردارادا کیا۔جس سےمودی جی کی شبیہ خراب ہوئی چاروں طرف سے تھو تھو ہوا اور جھکنا پڑا۔اب […]

سیاست و حالات حاضرہ

مذمت کرتے ہیں مذمت کی!!!

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 راجستھان کے اودے پورمیں گستاخ رسول کی توہین کرنے والی نوپورشرماکی تائید کرنےو الے ایک درزی کو دو مسلم نوجوانوں نے موت کے گھاٹ اتار دیاتھا، جس کے بعد راجستھان میں حالات بےحد کشیدہ ہیں۔یہ حرکت جمہوری نظام میں ناقابل قبول ہے اور اس کی مذمت ہونی چاہیے اور ملک کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں

تحریر: محمد مقصود عالم قادریاتردیناجپور مغربی بنگال جب بی جے پی پارٹی کے ترجمان نوپورشرما اور انکے نیتا نوین کمار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کیں اورام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا اور آپ علیہ الصلاة والسلام کے نکاح کے تعلق سے بے ہودہ کلمات ادا کیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

یہ وقتِ آزمائش ہے

تحریر: محمد توحید رضا علیمی، بنگلورخطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈجدید قبرستان امام مسجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فائونڈیشن بنگلور29 رابطہ۔9886402786 یہ وقتِ آزمائش ہےاسی لئےانسان ذاتی وملکی وعالمی طور پر آزمائش کاشکارہے کبھی طلاق حجاب نقاب چادر پوشی مساجد مدارس حلال ذبیحہ موب لنچنگ مسلم […]

سیاست و حالات حاضرہ

قومی مفادات اور ذاتی مفادات

تحریر: طارق انور مصباحی بعض ایسے سیاست داں ہوتے ہیں جو قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں اور سیاست کوئی تجارت نہیں کہ اس میں ذاتی مفادات کو ترجیح دی جائے۔سیاست کا حاصل ونتیجہ ملک وقوم کی بھلائی اور اہل ملک کی ضرورتوں کی تکمیل ہے۔ جس کی فطرت میں ذاتی مفادات کو ترجیح دینے […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

سوائے مسلمان

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ کرناٹک 9986437327 کرناٹکا حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ نصابی ترمیمی کمیٹی نے نصابی کتابوں کو کم و بیش بھگوارنگ سے بھر دیا ہے اور بھارت کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے سنگھ پریوار کی فکر کے مطابق اس میں اسباق کو شامل کیا گیا ، موجودہ اسباق کو ہٹایا گیا […]