سیاست و حالات حاضرہ

بھارت میں ‘اسلامو فوبیا’ کی شدت

تحریر: عبدالخالق "اسلامو فوبیا” ایک ہمہ گیر اصطلاح ہے جو اسلام اور اس کے پیروکاروں سے نفرت، عدم اعتماد اور خوف پر محیط ہے۔ اگرچہ لفظی تحقیق کے طور پر اس لفظ کو 1877 میں وضع کیا گیا تھا، لیکن یہ دراصل ایک ایسے مظہر کو بیان کرتا ہے جو صلیبی جنگوں سے پہلے بھی […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

اوہ چوہان صاحب! میں تو سمجھا تھا تمھیں انصاف پسند مگر۔۔۔۔۔

دن تھا برادران وطن کی ایک اہم تہوار رام نومی کا، پورے ملک میں تہوار بڑے دھوم یا یوں کہوں دھام دھڑام سے منایا جارہا تھا، دوسری طرف مسلمانوں کا روزہ ہفتہ دس دن پہلے ہی شروع ہوچکا تھا، میں بھی روزے سے تھا اور اپنی مشہور ویب پورٹل پر کچھ خبریں پبلش کرنے میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی جس تیزی سے وطن عزیز میں مسلمانوں کے حالات بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں اس تناظر میں دیکھا جائے تو مستقبل بہت تاریک نظر آرہا ہے۔ کوئی روز ایسا نہیں گذر رہا ہے جس میں مسلمانوں کے تعلق سے ایک نیا شوشہ نہ چھوڑا جارہا ہو۔ گزشتہ تین […]

سیاست و حالات حاضرہ

رام نومی کا جلوس اور مظلوم مسلمان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ہندو میتھالوجی کے مطابق ہندوؤں کے بھگوان وِشنو نے راجہ دشرتھ اور رانی کوشلیا کے گھر میں رام کے روپ میں ساتویں اوتار کے طور پر جنم لیا۔اسی یادگار کے طور پر ہندو کیلنڈر کے پہلے ماہ چیت اور نوراتری کے آخری دن رام نومی منائی جاتی ہے۔اس دن […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم گنگا-جمنی تہذیبی ڈھکوسلے سے باہر نکلے

تحریر: آصف جمیل امجدی[انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662 ملک عزیز بھارت کا یہ مقدس محاورہ ” گنگا جمنی تہذیب” دگر ملک کے دانشوران قوم و ملت اپنے آبائی وطن کے جملہ باشندگان میں بلاتفریق مذاہب و مسالک کے اخوت و محبت کی روح پھونکنا چاہتے تھے تو فخریہ انداز میں اسے استعمال کرتے تھے۔ یہاں تک کہ قرطاس و […]

سیاست و حالات حاضرہ

اپنی آنکھوں سے آہنی پردہ ہٹائیں

ازقلم: طارق انور مصباحی فرقہ پرستوں کے مظالم سے قوم مسلم کو بچانے کے واسطے ہر شہر کے چند باہمت نوجوان میدان عمل میں اتریں اور اپنے علاقائی حالات کے پیش نظر منصوبہ بندی کریں۔اپنے علاقہ کے وکیلوں,سیاسی لیڈروں اور امن پسند ہنود سے ملیں۔کسی قوم کے تمام افراد اقدامی عمل نہیں کرتے ہیں,بلکہ ہمت […]

سیاست و حالات حاضرہ

فرقہ واریت ناگزیر ہے

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) فرقہ اور فرقہ واریت کی تفہیم کے لیے لمبی اصطلاحی توجیہ کی بجائے صرف اتنا کہنا کافی ہوگا کہ مذہب کے شفّاف اور رواں دواں چشمے پر جب بھی کوئی اپنی غلیظ فکر کی پلید مٹی سے غیر ضروری بند باندھ کر یا اپنی کج فہمی کی بنجر […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوف

ازقلم: محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) تاریخی داستان و واقعات اس بات کے آئینہ دارہیں کہ جب مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعار زندگی بناکرعملی وعلمی میدان میں اپنا سکہ جمایا؛ تب پوری دنیا کو اپنے زیر اثر کر لیا تھا ۔ اپنے اعلی ظرفی اور پاکیزہ سیرت کا جوہر دکھاکر اپنا مطیع وفرماں […]

سیاست و حالات حاضرہ

سچ مچ میرا دیش بدل رہا ہے

ازقلم: محمد کامل رضا مصباحی ملک کے برے دن آنے لگے ہیں۔ سیاست دان دین کا علم دے رہے ہیں۔ علما و مشائخ خاموش ہیں۔ لیڈروں کا ایجنڈا ہماری خوراک، طرز زندگی طے کر رہا ہے۔ ہم مسلسل یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے، کتنا بولنا اور سوچنا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندو راشٹرا اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی ہندو راشٹر کا معنی برہمن راشٹر ہے۔برہمن راشٹر میں منو اسمرتی کے قوانین نافذ العمل ہوں گے,گرچہ دنیاوی حکومتوں اور اقوام متحدہ کو دکھلانے کے لئے بھارتی دستور کا نام ونشان زندہ رکھا جائے گا,لیکن دستور ہند اور ملکی اصول وقوانین کی من پسند تشریح کچھ مشکل نہیں۔ حکومتی سطح پر […]