انڈین مسلم اور حالات حاضرہ (3)
تحریر: محمد عباس الازہری منظم سازش کے تحت انڈین مسلم نئے دلت بنائے جا رہے ہیں اور تعلیم,صحت ,تجارت و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے ان کا صفایا کیا جا رہا ہے اور "پنچر پُتّر” سے پکارا جانے لگا ہے یہ تو دشمنوں کی سازش کہہ کر اپنا پلہ نہیں جھاڑ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے … Read more