سیاست و حالات حاضرہ

آخر علماء کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی آخر دلآزاری کا سلسلہ کب بند ہوگا، الزام تراشی کا سلسلہ کب بند ہوگا اور مذہبی پیشواؤں کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا،، آخر کیوں گرفتار کیا جاتا ہے اور کیوں الزام لگایا جاتا ہے،، مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے بعد دہشتگردی کا الزام لگادیا جاتا ہے بیس سال پچیس […]

سیاست و حالات حاضرہ

سنگیت سوم جیسے نفرت انگیز لوگوں پر لگام کب لگے گی ؟

ازقلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات علی گڑھ حالیہ دنوں میرٹھ کے بی جے پی ممبر اسمبلی سنگیت سوم کا ایک اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ، جس میں انھوں نے یوپی کی تمام مسجدوں کو توڑ کر اس جگہ مندر بنانے کی بات کہی، مزید اس بات کی بھی وضاحت کی جا رہی ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہائے رے مسلم قائدین آپ کی غفلت ہائے ہائے!!

تحریر: شیر محمد مصباحی آج نئی نسل صرف کو صرف اتنا معلوم ہے کہ بیس بچیس سال کی جد و جہد کے بعد 1947ء آیا اور یہ ملک آزاد ہو گیا. انہیں ہم کب بتائیں گے کہ مسلمانوں نے 1757ء ہی سے ملک کی آزادی کی تحریک شروع کر دی جس کے پاداش میں مسلمان […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

13 اگست کانگریس حکومت اور مسلمانوں کا قتل عام

ازقلم: محمد عفان الحسینی آج 13 اگست ہے ، یہ تاریخ اپنے آپ میں ایک خونی داستان سمیٹے ہوئے ہے ، 13 اگست کے آتے ہی مرادآباد کی کوئی ماں اپنے بڑھاپے کی لاٹھی، اپنے شہید لاڈلے کو یاد کرکے روتی ہے ، کوئی باپ اپنے لخت جگر کی یاد میں تڑپ رہا ہوتا ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مودی کے نئے بھارت کا نعرہ : جب مسلمان کاٹے جائیں گے، رام رام چلائیں گے۔

تحریر : محمد سمیع اللہ خان خونریزی کی طرف ابھارنے والے یہ نعرے ہندوﺅں کی ایک ایسی بھیڑ نے لگائے جس کی قیادت بھاجپا کے سابق ترجمان اور ہندوتوا لیڈر اشوینی اپادھیائے نے کی، مسلمانوں کا خون بہانے کے لیے منعقدہ یہ جلسہ راجدھانی دہلی میں ہوا، وزیراعظم نریندرمودی کے گھر سے چند میل کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی : اگلی حکومت دجال کی ہوگی؟

ازقلم : مدثراحمدشیموگہ کرناٹک کچھ ہی دنوں میں اترپردیش میں انتخابات کا اعلان ہونےو الاہے۔اس کیلئے تمام سیاسی جماعتیں تیاریاں کررہی ہیں،لیکن ایسا لگ رہاہے کہ یوگی کی قیادت والی بی جے پی بغیر انتخابات کے الیکشن میں جیت گئی ہے اور پھر سے ایک مرتبہ بی جے پی اُتر پردیش پر راج کریگی۔یوگی پھر […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاست اورسنی مسلمان

تحریر : صادق مصباحی پوربی بھارت کے صوبہ آسام میں مولانا بدر الدین اجمل قاسمی نے اپنی سیاسی زمین، کافی مضبوط کرلی ہے۔ ( بقول اُن کے: اگر صوبائی الیکشن میں، کانگریس نے انھیں کچھ اور سیٹیں دی ہوتیں تو شاید آسام کے نتائج بھی کچھ اور ہوتے! )جمیعۃ العلما اور جمیعت علماے ہند سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

پڑوسی اقوام کی اسلام کے خلاف سازشیں

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں ہماری پڑوسی قومیں اسلام کے خلاف مسلسل ریشہ دوانیاں کرتی ہیں۔ہمیشہ سازشوں کی گرم بازاری رہتی ہے۔چند قلم کاران اس جانب متوجہ ہوئے ہیں,لیکن یہ تعداد ناکافی ہے۔ہم نے بھی”پیغام امن ریسرچ کمیٹی”کے ذریعہ اسی فرض کی ادائیگی کی کوشش کی ہے۔ تحریک شدھی کی تاریخ کا مطالعہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

عصر حاضر میں اتحاد و اتفاق کی اہمیت۔

تحریر : محمد ارشاد عالم مصباحی 👀 تاریخ اس بات پر شاہد عدل ہے کہ قوموں کے عروج و زوال، اقبال مندی و سربلندی، ترقی و تنزلی، خوشحالی و بدحالی کے تقدم و تخلف میں اتحاد و اتفاق، باہمی اخوت و ہمدردی اور آپسی اختلاف و انتشار، تفرقہ بازی،اور باہمی نفرت و عداوت کلیدی رول […]