برکات خشیت الٰہی

ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر ،کھمبات شریف ،گجرات، انڈیا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ باری تعالیٰ جل جلالہ کا فرمان عبرت نشان ہے کہ میں اپنے کسی بندے پر دو خوف اور دو امن جمع نہیں کرتا جو شخص دنیا میں میرے عذاب … Read more

خودی ہے زندہ تو فقر میں ہے شہنشاہی

ازقلم: خلیل احمد فیضانی عیش پرست امیروں کی تلوا چٹائی و خود ساختہ سیاسی لیڈروں کی خوشا مدی ہم سے کبھی نہیں ہوسکتی,اگرچہ بعض یتیم الفکر لوگوں کی زندگیاں مذکورہ دونوں اوصاف کے اردگرد ہی گردش کرتی نظر آتی ہیں… ہم اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ وہ ان کی فرسودہ فکر … Read more

منافق کی مذمت

ازقلم: محمد شاہنواز اشرفی میرانی(درجہ عالمیت) متعلم جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔۔ اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے,,گناہ کرنے میں تم منافقوں کی طرح نہ بن جاؤ جنہوں نے اللّٰہ کے احکامات کو چھوڑ دیا اور اس کے خلاف چلنے لگے ۔شہوات دنیا سے لطف اندوز ہونے لگے اور … Read more

ایام قربانی میں غیر مقلدوں کا اختلاف اور ان کا رد بلیغ

ازقلم: خورشید عالم برکاتی مصباحیاستاذ: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو ٭ ابھی تک سبھی فرقہ کے لوگ سنی ہوں یا وہابی ، دیوبندی ہوں یا غیر مقلد بغیر کسی اختلاف و انتشار کے تین ہی دن قربانی کیا کرتے تھے، اب ادھر چند سالوں سے وہابی حضرات نے ایک دن کا اضافہ کر … Read more

مزارات اولیاء کی نکہتیں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی صبح درخشاں سے لے کر شب تاباں تک یہاں نور کی برکھا برستی رہتی ہے …..دیوانے امڈتے ہیں ….. فیض کے سوتے پھوٹتے ہیں ….قلب و جگر عجب سکون پاتے ہیں….ہزاروں عاشقوں کی مرادیں بر آتی ہیں ……. یہ اللہ والوں کی بستی ہے…کیف آور سماںعطر بیز فضا….مشکبار آستانیں….بافیض بارگاہیں ……گلہاۓ … Read more

تمام مذاہب میں قربانی کے تصور کا فلسفہ

تحریر: محمد ساجد رضا قادری رضوی کٹیہاریامام جامع مسجد کاٹے پلی پٹلم بانسواڑہ ضلع کماریڈیموبائل نمبر 7970960753 دنیا میں ہرانسان آدم کی اولاد ہے،کوئی بندر کی نسل سے نہیں،نیوٹن کا خیالی پلاؤبڑے بڑے دانشوروں نے صدیوں مزے لے لے کر کھایا،مگرکبھی تو اسے بدمزہ ہوناہی تھا،آخر کب تک الٰہی معلومات کے روبرو ٹکتا،لہذا مذہبی معلومات … Read more

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد ، دکھن نارائن پور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔ 900712416 دنیا کا کون ایسا مسلمان ہے جو ہوش سنبھالنے کے بعدروضہ رسول پہ حاضری کی تمنا نہ رکھتا ہو یا زیارت حرمین شریفین کا خواہشمند نہ ہو۔چاہے معاشرے کا امیر ہو یا غریب،فقیر ہو یا مسکین،محتاج ہو یا لاچار، حاجت … Read more

یقین کے جلوے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یقین محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں یقین محکم ہمارے بزرگوں کا وطیرہ رہا ہے- انہیں قدم قدم پہ مصائب درپیش ہوتے لیکن کبھی بھی ان کا پاے ایقان متزلزل نہیں ہوا-یقین مفتاح ولایت ہے کہ اکثر معرکے اسی کے صدقے سر ہوتے ہیں- … Read more

تصوف اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی

ازقلم: عاطف خان، پٹنہ مکرمی! مزار پر مبنی تصوف نے ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ اور پھیلانے میں غیر معمولی کام کیا ہے۔اپنی آمد کے بعد سےتصوف ہندوستانی معاشرے میں اچھی طرح گھل مل گیا ہے۔ اس نے بھکتی تحریک اور کچھ دوسری ہندو مذہبی تحریکوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کی۔ … Read more

صوفی کلچر اور امن

ازقلم: شہزاد خان، بہار مکرمی! تقریباً 600 سال پہلےایک صوفی بزرگ حضرت شیخ علاؤالدین انصاری کو ایک دیشمکھ خاندان نے کملاکا کے ضلع کالابوراگی کے الند نامی گاؤں میں پناہ دی،جس نے ان کی سرپرستی بھی کی۔ صوفی بزرگ کا قبرستان جسے مقامی لوگوں میں لاڈلے مشک کے نام سے جانا جاتا ہے، بعد میں … Read more