ہر نئے دن کا آغاز قرآن سے کریں

ازقلم: محمد حبیب اللہ بیگ ازہری صبح بیدار ہونے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟صبح بیدار ہوکر ضرورتوں سے فارغ ہونے کے بعد قرآن مجید کو ہاتھوں میں لیا جائے، محبت واحترام کے ساتھ اس کا بوسہ لیا جائے، آنکھوں سے لگایا جائے، پھر جہاں سے میسر ہو کم ازکم ایک صفحہ کی تلاوت کی جائے، … Read more

سازشیں اور قومی تقاضے

دشمنانِ اسلام کی سازشوں سے بیدار رہ کر مشرکین کے رسم و رواج سے احتیاط میں عافیت تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ’’عزیزانِ وطن! پاک مذہب اسلام جس کی ساری تعلیمات کا جوہر توحید و خدا پرستی ہے اُس کا دشمن تم صرف انگریزوں کو کیوں قرار دیتے ہو؛ ہر وہ مذہبِ باطل … Read more

ملت ساز جلسوں کو کس نے آفت انگیز بنایا؟

تحریر: مشتاق نوری۴؍نومبر ۲۰۲۱ء آج کل جلسے جلوس کی محفل گرم کرنے کے لیے پیر حضرات اپنی ٹولی و ڈولی لے کر، نعت خواں حضرات تان سین والے ساز باز لے کر، مقررین خطابی گھنگرج کے شمع خراش طنبورے لے کر نکل پڑے ہیں۔ان لوگوں کی کمائی کا سیزن اوپن ہوچکا ہے۔لاک ڈاون کے بعد … Read more

جامع مسجد دہلی: شاہی امام اور انتظامیہ کی لاپرواہی

تحریر: صابر رضا محب القادری نعیمی، کشن گنج مساجد شعار اسلام میں سے ہیں قرآن حکیم میں ہے وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآىٕرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ “اور جو اللہ کے نشانوں کی تعظیم کرے تو یہ دلوں کی پرہیزگاری سے ہےشعائرﷲ کی تعظیم وتکریم اور اس کے حرمت و تقدس کا خیال رکھنا مسلمانوں … Read more

غلطی کرنے والے کو سزا دینے کے طریقے سیرت نبوی کی روشنی میں

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پور 9386379632 انسانوں سے غلطی ہونا فطری بات ہے ’’الانسان مرکب من الخطاء والنسیان‘‘ انسان غلطیوں اور خطاؤں کا مرکب ہے۔غلطی ہونا،بھول جانایہ حقیقت ہے سب کے ساتھ یہ قدرتی امر لگا ہوا ہے،کسی کے ساتھ کم تو کسی کے ساتھ زیادہ،مذہب اسلام نے جس طرح ہر خرابی … Read more

فرضی اور نقلی علماء، ائمہ، مبلغین، دعاة کی تیاری!

” عربی سے ترجمہ " جامعة تل أبيب الإسلامية ,الجامعةالإسلاميةالعبرية” یعنی"عبرانی اسلامی یونیورسٹی ,تل ابیب اسلامی یونیورسٹی ” اسرائیل کے شہر ” تل ابیب” میں واقع ہے یہ اسلام میں تحریف اور مسلمانوں کے درمیان انتشار پیدا کرنے کے لیے یہودی مبلغین کا اسلامی نام رکھ کر تمام مسلم ممالک میں بھیجنے کا کام کر … Read more

تریپورہ مسلمانوں کی مدد کرنا لازم ہے

جس طرح سے بھی ہو سکے دامے ، درہمے ، سخنے ، تریپورہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا اس وقت ہم سب پر لازم ہے ازقلم:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 بی۔بی۔سی۔ نیوز نے تریپورہ کے مسلمانوں پر کھلے عام ہونے والے مظالم کو فلماکر جس انداز سے بتایا ہےکسی بھی پتھر دل … Read more

آلام اور مصیبتوں کا انبوہ: کیا یہ آزمائش ہے؟

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی رنج و غم، دکھ درد، تکلیف اور پریشانی کا انسانی زندگی کے ساتھ بہت گہرا رشتہ ہے اور یہ رشتہ انسان کی آخری سانسوں تک اس سے جڑا رہتا ہے۔ بقول غالبؔقید حیات و بندِ غم،اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںانسان چاہے … Read more