امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

ناموسِ رسالتﷺ میں توہین و گستاخی اور ہماری اخلاقی ذمہ داریاں

  موجودہ دور میں ہر طرف اسلام دُشمن مشنریاں مسلمانوں کا ایمان کمزور کرنے کے لیے جی جان سے لگی ہوئی ہیں۔یہود و نصاریٰ کے ساتھ ساتھ مشرکین کی بھی ریشہ دوانیاں عروج پر ہیں۔ جس کے چند پہلو اس طرح اُبھر کر سامنے آرہے ہیں:[۱] اقتدار کے نشے میں حکومت کی شہ پر ہند […]

مذہبی مضامین

حجاج کرام سے التجاء؛ خدا را اپنی عبادتوں کو ضائع نہ کریں

حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلناارے سَر کا موقع ہے او جانے والے عزیزان گرامی !کتنی بڑی خوش بختی ہے کہ آپ کو حج و عمرہ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی – کب سے آپ کے دل میں ارمان مچل رہے تھے کہ آپ حجاز کا سفر کریں ، اپنی آنکھوں سے بیت […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

اتنی گستاخیوں کی وجہ ؟

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے آج ہمارے نبی ﷺ کی شان عظیم میں گندی نالی کا ہر باؤلا کتا بھونک دے رہا ہے ، گستاخیوں کا ایک سیلاب ہے ، حضور اکرم جان عالم […]

مذہبی مضامین

توبہ سے لوگ کیوں گھبراتے ہیں؟

توبہ اللہ تعالی کو بہت پسند ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا: (ان اللہ یحب التوابین)(سورہ بقرہ:آیت 222) اللہ تعالی توبہ کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ بعض لوگوں کو توبہ کی توفیق نصیب نہیں ہوتی ہے اور بعض لوگ توبہ سے گھبرا جاتے ہیں۔وہ سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے،حالاں کہ […]

مذہبی مضامین

اسلام میں وہ مباح امور بھی ممنوع ہیں جو ناجائز فعل کا وسیلہ بنتے ہیں

دین اسلام مسلمانوں کو اُن افعال و اعمال سے بھی منع فرماتا ہے جو ظاہراً مباح ہوتے ہیں لیکن انجام کار انسان کو فساد اور فعل محظور تک پہنچتانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ اس کوفقہ کی اصطلاح میں سد الذرائع کہتے ہیں اور اس کا استعمال مالکی اور حنبلی مذہب میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

شانِ رسالتﷺ میں ملعون کی گستاخی نا قابلِ برداشت

اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ مکرّم ٬ سیدِ عالم ٬ نورِ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو محاسن و کمالات کا مجموعہ اور ” رحمۃ للعالمین ” بنا کر مبعوث فرمایا ۔ آپ کی ذاتِ ستودہ صفات ہر جہت سے بے مثل و بے مثال ہے ۔ آپ ﷺ معلمِ کائنات […]

مذہبی مضامین

ہم شرمندہ ہیں یا رسول اللہ

ہائے افسوس کہ فتنوں کے دروازوں کا افتتاح یوں ہوا کہ اس کی روک تھام تقریبا ناممکن نظر آرہی ہے، امت آپس میں دست و گریباں ہے، اسلامِ خلاف تحریکیں مسلمانوں کی آبروریزی پر اتر آئی ہیں، دن بدن انکی درازئ زبان اور دریدہ دہنی بڑھتی جارہی ہے، مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنا، مسلم […]

قرآن و تفسیر

سورہ فاتحہ: ایک مختصر تعارف۔۔۔۔۔۔

سورہ فاتحہ میں سات آیات ، ستائیس کلمے ، ایک سو چالیس حروف ہیں۔ کوئی آیت مبارکہ ناسخ یامنسوخ نہیں۔ تفاسیر کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سورہ فاتحہ ایک عظیم سورۃ ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات گرامی کی روشنی میں ا سے دیکھا جائے تو ہمیں اسکی عظمت […]

مذہبی مضامین

عظمت قرآن اغیار کے نظر میں

یہی ہے آرزو کہ تعلیم قرآن عام ہو جائےہر پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے دنیا میں بہت سارے مصنوعی اور غیر مصنوعی خود ساختہ اور غیر خود ساختہ مذاہب و کتب اور ان کے ماننے والے پائے جاتے ہیں، ہر فرد اپنے مذہب کی کتابوں کا ادب و احترام اپنے مذہب کے اسلوب […]

مذہبی مضامین

زنا کی پیداوار

غیور کے قلم سے ہندوستان میں آج کل حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پہرے دار، اپنے سروں پر کفن باندھے میدان میں موجود ہیں۔وجہ یہ ہے کہ ایک بدبخت ملعون نے پیارے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایک بار بھی گستاخی کی جسارت کی ہے۔۔عجیب معاملہ ہے آج کل۔۔کسی […]