گوشہ خواتین مذہبی مضامین

بیٹیاں اپنی عظمتوں کو پہچانیں

تحریر:عین الحق امینی قاسمیبانی و ناظم: معہد عائشہ الصدیقہ ، رحمانی نگر ،بیگوسرائے ا سلام کا نظریہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ اکرام واحترام کارہا ہے، اسی لیے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسلام مذہب نے عورتوں کے حقوق کاخیال کیا اور اُسے اس کی مناسبت اور مفاد کے پیش نظر اختیار ات عطاکئے […]

مذہبی مضامین

بغیر صحیح شرعی ثبوت کے کسی مسلمان پر الزام لگانا

تحریر: محمد شاھد بركاتى جو شخص کسی مسلمان کی نیک نامی کو نقصان پہنچانے کی غرض اور حقارت کی نیت سے عوام میں اس کی توہین اور برائی کرتا ہے ایسا شخص قرآن وحدیث کی روشنی میں کم از کم تین گناہوں کا مرتکب ہے۔ جو الزام وہ اس مسلمان پر لگا رہا ہے اگر […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مسلم-ہندو شادی: زنا کاری کا انڈیا گیٹ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عام طور پر مخلوط تعلیم,مخلوط ملازمت اور مخلوط بود وباش کے سبب غیر قوم کے لڑکوں اور لڑکیوں سے تعلقات ہو جاتے ہیں۔یہ ایک فطری امر ہے۔ اگر غیر مذہب کے لڑکوں اور لڑکیوں سے شادی بھی ہو جائے تو یہ نکاح صحیح نہیں اور یہ زناکاری اور بدکاری ہے۔ […]

مذہبی مضامین

مطالعہ سیرت رسول کی ضرورت و اہمیت

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاریپاکستان سرکار دوعالم "صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم” کی ولادت مبارکہ سے پہلے عرب کی حالت بد سے بدتر تھی۔ جہالت کے اندھیروں میں وہ غرق تھے۔ جہالت ہی نے بُت پرستی جنم دی تھی۔ بُت پرستی کی لعنت نے ان کے انسانی دل و دماغ پر قابض […]

مذہبی مضامین

اسلام ایک فکری تحریک و نظام زندگی

از قلم: عبدالعظیم رحمانی، ملکاپور، مہاراشٹرا سیّدابوالاعلٰی مودودیؒ (1903-1979) ہمارے دور کی عہد آفرین اورایک عہد ساز شخصیت تھے۔وہ ایک معروف اسلامی عقائد، رفیع الشّان مفکّر،بلند پایہ مصنّف، اسلامی اسکالر، جماعت اسلامی کے موسس اعلیٰ تھے- 1941میں جماعت کی بنا ڈالی۔ کئی ملکوں میں ان کی فکر سےالگ الگ نامو ں سےجماعت قائم اور فعّال […]

مذہبی مضامین

تکفیر دیابنہ اور ایک مشہور مغالطہ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:جو دیوبندی اشخاص اربعہ کی کفریہ عبارتوں سے واقف نہیں,وہ اگر اشخاص اربعہ کو مومن مانتا ہے تو وہ کافر ہے یا نہیں؟ جواب:جو دیوبندی یا سنی کہلانے والا شخص عناصر اربعہ کی کفریہ عبارتوں سے واقف نہیں تو اگر اسے قطعی طور پر معلوم ہے کہ اشخاص اربعہ پر […]

مذہبی مضامین

سال نو اور ہم مسلمانان نیپال کے لیے لمحۂ فکریہ

از قلم: محمد طاسین ندوی اس دنیائے آب وگل میں بے شمار ادیان و فرق ہیں سب کے آشیانے الگ الگ، سب کے قبلے جدا جدا ہیں ہندو ،مسلم ،سکھ،عیسائی،جین،پارسی اور ایسے لاتعداد دھرم کا وجود ہے جو سب مست و مگن ہی لیکن ہم مسلمان ہی کیوں نشانے پر ہیں ؟اس طرف توجہ کریں […]

مذہبی مضامین

مقاصد شریعت

تحریر: ابوالمتبسِّم ایازاحمد عطاریپاکستان 👈 انسان کی معاشرتی زندگی میں متعدد نظریات و قوانین بنائیں گئے ہیں۔ہر قوم نے اپنے حالات کے حساب سے اپنی اجتماعی زندگی گزارنے کیلئے اصول متعین کیے۔اور جُوں جُوں ترقی ہوتی گئ قوانین میں بھی تبدیلی ہوتی گئ۔اور یہ اصول اپنی خواہشات کے مطابق بنائے گئے تھے۔جس کی وجہ سے […]

مذہبی مضامین

حقیقی نصب العین اور دُنیا طلبی

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ١٩٢٠ء میں عظیم مدبر اور مفکر پروفیسر سید سلیمان اشرف بہاری نے مسلمانوں کی مشرکین سے دوستی؛ اور مفاہمت و خود سپردگی کے مہیب اثرات پر تحریر فرمایا تھا: "افسوس ہے مسلمانوں کی بدعقلی اور خام کاری پر۔۔۔ دُنیا طلبی ان پر ایسی چھائی کہ دین کی تباہی اپنے […]

مذہبی مضامین

حضور اکرم ﷺ کے روضہ کی زیارت کی نیت سے کیوں نہیں جانا چاہیے؟

ازقلم۔ محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن ۔ مجلسِ علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی ………………..!بعض لوگوں کا یہ کہنا کے مدینہ طیبہ جائیں تو روضہ رسولﷺ کی اور آقا علیہ السلام کے زیارت کی نیت سے نہ جائیں بلکہ مسجد نبوی کی زیارت کی نیت سے جائیں اب […]