سیاست و حالات حاضرہ

کسان بل مضر یا مفید

تحریر: شمیم اختر مصباحی،استاذ: مرکزی دار القرات، جمشید پور نریندر مودی کی قیادت میں بھاجپا سرکار نے  رواں سال  ستمبر کے مہینے میں تین کسان دشمن   متنازع Bill متعارف کرایا جسے دونوں ایوانوں  سے پاس کرا کر صدر جمہوریہ کے ذریعہ قانونی شکل دی گئی ہے۔ کسان بل  میں  دو بل  اور ایک ترمیمی  بل […]

اصلاح معاشرہ

اعظم گڑھ کا ایک گاؤں ایسا بھی

دیوا پار جس نے لاک ڈاؤن میں مثال قائم کی از قلم :علی اشہد اعظمی(بلریاگنج)9004777519 کورونا جیسی وبائی بیماری آنے کے بعد جس طرح سے پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا تھا اسکول ، کالج، کاروبار اور کام دھندے سب بند پڑ گئے تھے اسی طرح سے روزمرہ کی زندگی میں کام کرنے […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو جہاد کے بہانے مسلمانوں پر نشانہ

تحریر: ظفر کبیر نگری چھبرا، دھرم سنگھوا بازار،سنت کبیر نگر،یوپی اترپردیش میں نام نہاد لو جہاد قانون نافذ ہوگیا ہے، جس کا نام "یوپی انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب آرڈیننس 2020 ہے”، حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون کا مقصد خواتین کی حفاظت کرنا ہے، تاہم دیکھا جائے تو آرڈیننس کے نفاذ کے بعد […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

پاگل

بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور سردی کے موسم میں جہاں ہر طرف لوگ کام کاج سے فارغ ہو کر جلدی جلدی اپنے گھروں کی جانب چل پڑتے ہیں اور آرام گاہ کو چہار جانب سے بند کر کے سردی سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؛ وہیں__ اس موسم میں ہماری ہی طرح جسم و جسامت […]

مذہبی مضامین

علماے اہل سنت افواہوں کی بنیاد پر فتویٰ دینے سے گریز کریں!

تحریر: محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء، میراروڈ ممبئ اسلام میں فتویٰ نویسی کے کچھ اصول ہیں چونکہ فتویٰ نویسی یا فتویٰ صادر کرنا یہ خالص دین و سنت سے متعلق ہےاور مفتی اللہ تبارک و تعالیٰ اور بندوں کے درمیان حق و صداقت پر مبنی پیغامات پہنچانے کا داعی ہے۔ اسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسلام اور سیاست

تحریر: رئیس مصباحی8574096764متعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ سیاست لفظ”ساس” سے مشتق ہے جو يونانی زبان کا لفظ ہے، اس کے معانی شہر و شہرنشین کے ہیں۔ اسلام میں سیاست اس فعل کو کہتے ہیں جس کے انجام دینے سے لوگ اصلاح سے قریب اور فساد سے دور ہوجائیں۔ اہل مغرب فن حکومت کو سیاست […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

کسان(Farmer) بھارت کی آن، بان اور شان ہیں

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن:مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 کسان ہر وہ شخص جو مٹی کو سونا بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے جو بنجر زمین کو اپنی محنت سے سر سبز میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے کسان کہلاتا ہے۔ ایک کسان کی زندگی بہت کٹھن اور […]

مذہبی مضامین

علماے مدارس اور ائمہ مساجد کی قدر کیجیے!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ئائمس انٹر نیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج پٹنہ اس ملک و قوم کی لاشعوری اور علماء کرام کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک اور ان کے مقام بلند کی نا قدری دیکھ کر افسوس ہوا۔علماء کرام کو انبیاء کرام کا وارث کہا گیا ہے ، لیکن آج انہی […]

سیرت و شخصیات مذہبی مضامین

رحمت دو جہاں کی دست گیریاں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ہر امتی کا تعلق ان کے نبی و رسول سے ضرور ہوتا ہے۔ہمارا تعلق بھی ہمارے رسول علیہ الصلوۃ والسلام سے یقینی طور پر ہے۔قرآن وحدیث اور لاتعداد کتب ورسائل ہمارے رسول علیہ الصلوۃ والتسلیم کے فضائل و محاسن و محامد و مناقب کے ذکر سے مزین و آراستہ ہیں۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں وزیر اعظم کا خطاب: جس نے نریندر مودی کو بی۔جے۔پی۔ رہنما کی سطح سے بلند کرکے عالمی مدبرین کی فہرست میں لا کھڑا کر دیا ہے

تحریر: (مفتی) منظور ضیائی:(اسلامی اسکالر، عالمی صوفی کارواں کے روح رواں)  ۲۶؍ دسمبر ۲۰۲۰ء سے قبل جو لوگ نریندر مودی کو صرف ہندوستان کا وزیر اعظم یا بی جے پی رہنما یا پھر ہندتوا وادی لیڈر سمجھتے تھے اُن میں سے بہت سے لوگوں نے یقینی طور پر اپنی رائے تبدیل کر لی ہوگی۔نریندر مودی […]