تعلیم

اسکول و کالج وآن لائن تعلیمی نظام

دینی و عصری تعلیم کی اہمیت تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجدِ رسول اللہ ﷺ، بنگلورمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیا عالمی مہلک وباء کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میںڈیڑ ھ سال سے اسکول وکالج بند ہیں اسکول وکالج ہی سے عصری اعلیٰ تعلیم حاصل کرکہ ڈاکٹر […]

تعلیم

پانچ سال کی عمر میں جنّت انصاری نے قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا

لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے […]

تعلیم

نہ علماء پر شک کی گنجائش ہے نہ دینی مدارس پر!!

تحریر :جاوید اختر بھارتی مدارس دینیہ ہندوستان کو غلامی سے آزاد کرانے کے لئے بے مثال و بیشمار قربانیاں پیش کی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی بدولت ہی ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اور آج بھی مدارس میں ملک سے وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہے امن و […]

تعلیم

تاریکیوں میں جگمگاتے روشن چراغ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ آج سے بیس سال قبل کے حالات کا سرسری جائزہ لیا جائے تو ہمیں اکثر محاذ پر بہت کمی محسوس ہوتی تھی کہ فلاں فلاں شعبہ میں ہماری جانب سے کوئی خاطر خواہ خدمت انجام نہ دی جا سکی,لیکن اب وہ کلفتیں دور ہو رہی ہیں۔ مسلک کے جیالوں نے […]

تعلیم

ماں کی گود بچے کا پہلا مدرسہ

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری انسانی زندگی کی ابتداء ماں کے بطن سے ہوتی ہے۔ بچہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہو کر دنیا میں آتا ہے۔ اسی لیے ماں کی گود کو بچے کا پہلا مدرسہ کہا جاتا ہے۔ اسی لیے اگر کسی بچے کو ماں کی دینی گود ملے تو وہ بچہ […]

تعلیم

علم البلاغة کی اہمیت و حاجت

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان قرآن پاک ایک معجزہ ہے اس کا سب اعتراف کرتے ہیں۔ لیکن کس اعتبار سے معجزہ ہے اس بارے میں مختلف علماء کرام علیھم الرضوان کے اقوال ہیں: قرآن پاک میں جو غیب کی خبریں بیان کی گئ ہیں وہ سب کی سب سچی ہیں اس اعتبار سے قرآن […]

تعلیم

جامعہ عربیہ ہتھوڑا باندہ کے قیام کا محرک اور اس کا ابتدائی و ابتلائی دور

حضرت مولانا قاری سید صدیق احمد صاحب باندوی(رحمۃ اللہ علیہ) قارئین! پیش نظر اوراق آپ کی خدمت مین”جامعہ عربیہ ہتھوڑا باندہ”کے تعارف اور اسکی دینی، علمی، تبلیغی خدمات کےسلسلےمیں پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہاہوں- آج سےنوسال قبل غالبا ١٩٥٠ء کی بات ہےمیں مدرس اسلامیہ فتحپور میں مدرس کی حیثیت سے کام کررہے تھے کہ […]

اصلاح معاشرہ تعلیم

مہنگے جلسوں کی تعداد کم کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مہنگے جلسوں میں یقینی طور پر پیشہ ور خطبا و مقررین کو مدعو کرنا ہو گا۔پیشہ ور مقررین کا نیچر سب کو معلوم ہے کہ وہ ایسی تقریریں کرتے ہیں کہ اس شہر میں بار بار بلکہ ہزار بار ان کو مدعو کیا جائے۔وہ مجمع کو خوش کرنے کو فوقیت […]

تعلیم تنقید و تبصرہ

دینی مدارس کا نظام تعلیم: اہل مدارس کے بہترین تحفہ

تبصرہ: محمد فیضان رضا علیمینائب صدر جماعت رضائے مصطفے سیتامڑھی مدارس کی ضرورت و افادیت سے پوری دنیا واقف ہے۔ کہ دینی تعلیم و تربیت اور بہترین زندگی گزارنے کے لیے اعلی فہم و فراست اسی مدرسوں سے حاصل ہوتی ہے جب قوم و ملت کو مدرسوں کی اس قدر ضرورت ہے۔ تو ظاہر سی […]

تعلیم گوشہ خواتین

انجینئر مشتاق رضوی ابن حافظ تجمل حسین حشمتی کی صاحبزادی کی MBBS میں نمایاں کامیابی

مالیگاؤں: شہر کے مشہور خانوادہ حافظ تجمل حسین حشمتی رضوی کی پوتی انجینئر مشتاق احمد رضوی کی صاحبزادی کنیز فاطمہ نے ایم بی بی ایس فائنل ائیر ایکزام میں نمایاں کامیابی درج کروائی۔ ایم بی بی ایس فرسٹ کلاس سے پاس کیا۔ اس سعادت و نعمت کے ضمن میں کنیز فاطمہ کے والد گرامی جناب […]