عصر حاضر میں تعلیمی انحطاط کا ذمہ دار کون؟

تحریر: رجب علی علوی فیضی دور رواں میں تعلیمی انحطاط کے اسباب پہ اگر غائرانہ نظر ڈالی جائے تو یہ حقیقت ہر صاحب فہم و فراست پر منکشف ہوجائے گی کہ اس کے بہت سارے اسباب میں سے ایک سبب بے مقصد ہوتے جلسے‘غیر ذمیدار‘پیشہ ور مقررین‘نعت خواں حضرات کا طرز عمل اور طرز فکر … Read more

فروری میں سی۔بی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان نہیں ہوں گے

نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر(نامہ نگار) حکومت نے کورونا کی وبا کے پیش نظر اگلے سال فروری میں مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کے امتحان منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اطلاع مرکزی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے ٹویٹ کرکے دی۔انہوں نے بتایا کہ طلبہ اور سرپرستوں کی جانب سے … Read more

22دسمبرکو ملک کے اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ‘نشانک’ 22 تاریخ کو ملک کے اساتذہ سے آن لائن گفتگو کریں گے۔ڈاکٹر ‘نشانک’ نے آج یہاں ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ وہ 22 دسمبر کو شام 4 بجے ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر … Read more

جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی و فلاح ناممکن : علما کشن گنج: 17 / دسمبر ہماری آواز(نامہ نگار) پوٹھیا بلاک کے ماتحت ویرپور، مٹیا بھیٹا میں جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں مولانا زین العابدین سنابلی، مولانا عبدالکریم جامعی، مولانا عبدالخبیر محمدی، ماسٹر علاء الدین، … Read more

مدرسوں کے سالانہ امتحانات کی تیاری، دو-تین بعد جاری ہوسکتا ہے آن لائن فارم بھرنے کا حکم، اقلیتی طلباء کی اسکالرشپ کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع

لکھنؤ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 17دمسبر// ریاست کے سبسڈی اور تسلیم شدہ مدرسوں کے سالانہ امتحانات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن کونسل کے رجسٹرار آر پی سنگھ کے مطابق اگلے دو تین دن میں ان سالانہ امتحانات کے لئے آن لائن فارم پُر کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔ امتحانات کب … Read more

انمول ہیرے (بزرگوں کے اقوال)

۱ اگر آپ اللہ کا فرماں بردار بننا چاہتے ہیں تو فرائض کا اہتمام کرو ۲ اگرآپ چاہتے ہیں کہ اللہ مجھ پہ رحم کرے تو اللہ کے بندوں پر رحم کرو ۳ اگر آپ اللہ کے غصہ و جلال سے بچنا چاہتے ہیں تو لوگوں پہ غصہ کرنا چھوڑ دیں ۴ اگر گناہوں میں … Read more

پہلے عالمہ اب ڈاکٹر ان شاء اللہ

از قلم: محمد احمد رضا برکاتی مصباحی، گھٹ پربھا (کرناٹک) جی ہاں آپ نے سرخی بالکل درست پڑھا ہے ….. در اصل یہ کہانی ہے ” عظمیٰ نوری “ کی جو اب اس سرخی کو حقیقت کا جامہ پہنانے جا رہی ہیں ….. ایم بی بی ایس سیٹ انھیں مل چکی ہے ….. 13 ستمبر … Read more

میرے الفاظ ۔۔۔۔

کام وہ لے لیجئیے ﷺ کو جو راضی کرےٹھیک ہو نامِ رضا تم پہ کروڑوں درود الحمدللہ میرے والد صاحب حافظ قرآن ہیں۔۔۔ جب ہم بہت چھوٹے چھوٹے تھے تبھی سے ہمیں اپنے ساتھ درسگاہ میں لے جایا کرتے تھے اور یہیں سے میری ابتدائی تعلیم کا آغاز ہوا۔۔۔ والد صاحب نے محنت کرکے کسی … Read more

پڑھے گا کشمیر تو بڑھے گا کشمیر

تحریر: مفتی منظور ضیائی  روحِ رواں عالمی صوفی  کارواں، ہندستان تعلیم کی اہمیت ازل سے ابد تک رہے گی خواہ وہ مذہبی نوعیت کی یا دنیاوی نوعیت کی ہو, اس نے ہمیشہ معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اسی تعلیم کی بدولت ہی معاشرے سے جہالت کا خاتمہ ممکن … Read more

نئی تعلیمی پالیسی سب کے لیے یکساں مفید: مرکزی وزیر تعلیم

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 11 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا ہے کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی ہندوستان کے ہر طبقے ، ہر علاقے ، ہر طالب علموں اور ہر کونے کو یکساں اور جامع تعلیم فراہم کرنے کے مقصد کے ساتھ وجود میں آئی ہے ڈاکٹر نشنک … Read more