قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین، اویس زماں، تاجدار طریقت و معرفت حضرت علامہ الشاہ فضل الرحمٰن محدث گنج مرادآبادی قدس سرہ النورانی

نام ونسب :آپ علیہ الرحمہ کا نام آپ کے والد گرامی کے پیر ومرشد قطب الاقطاب حضرت شاہ عبد الرحمٰن لکھنوی علیہ الرحمہ نے فضل رحمٰن رکھا جس سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے۔(1) القاب وآداب :آپ کے مشہور القاب یہ ہیں اویس زماں، قدوة السالکین ،تاجدارِ طریقت ومعرفت ولادت باسعادت :آپ علیہ الرحمہ … Read more

خانوادہ رضویہ کا درخشندہ ستارہ

ازقلم: غلام اختر رضا المعروف محمد ہاشم القادری اس خاکدان گیتی پر ہر دور میں ان گنت ایسی عظیم ہستیاں جلوہ بار ہوتی رہی ہیں جن کے گیسوئے علم و حکمت کی خوشبو سے پوری دنیا عطر بیز ہوتی رہی ہے انہیں عظیم ہستیوں میں سے سرکار اعلی حضرت، حضور مفتی اعظم ہند، حضور حجت … Read more

قدوۃ العارفین، فخر الکاملین ،خاتم الاکابر، مرشد اعلیٰ حضرت، حضرت علامہ الشاہ سید آل رسول مارہروی قدس سرہ العزیز

ازقلم: نازش المدنی مرادآباد اسمِ گرامی :آپ کا اسم گرامی آلِ رسول اور آپ کے والد گرامی کا نام مبارک حضرت آل المعروف ستھرے میاں مارہروی ہے۔ ولادت ِ باسعادت:آپ علیہ الرحمہ کی ولادتِ باسعادت ماہِ رجب المرجب 1209ھ ’’مارہرہ شریف‘‘ ضلع ’’ایٹہ‘‘ یو پی ہندوستان میں ہوئی۔ تعلیم و تربیت :آپ علیہ الرحمہ کی … Read more

حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ

نام ونسب: اسم گرامی: آپ کانام نامی و اسم گرامی عبد الواحد تمیمی ہے۔ کنیت: ابو الفضل ہے۔لقب:تمیمی۔والد کااسمِ گرامی: آپ فرزند دلبند حضرت شیخ عبد العزیز تمیمی بن حارث بن اسد رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہیں۔ تمیمی کی وجہ تسمیہ: آپ کے تمیمی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عرب میں بنی تمیم … Read more

علامہ الحاج مفتی مبین الدین محدث امروہوی: شخصیت و کردار

ازقلم: نازش المدنی سرزمین امروہہ علما واولیا کا حسین سنگم ہے۔ جہاں قطبِ امروہہ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت علیہ الرحمہ اور استاذ الافاضل، فخر الاماثل قطب زماں، محدث دوراں حضرت علامہ الشاہ سید خلیل احمد کاظمی محدث امروہوی قدس سرہ جیسی عظیم ذوات قدسیہ آرام فرما ہیں۔ اسی مقدس خطہ سے ہمارے … Read more

علامہ مفتی محمد یامین نعیمی۔۔۔۔۔ ایک عہد ساز شخصیت

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینسرزمین ہند وپاک سے ہمارے طبقۂ علماء ومشائخ میں سے کئی عہد ساز شخصیات سامنے آئیں جنہوں نے اپنے کردار وعمل سے علم و قلم کی ایسی آب یاری … Read more

سجائی تھی جو دنیاے ظفر احمد رضا خاں نے

19 جمادی الاخریٰ عرس مبارک شاگرد وخلیفہ اعلٰی حضرت ملک العلماء حضرت علامہ سیدظفرالدین بہاری رحمتہ اللہ علیہ تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت ملک العلماء کا اصل نام حضرت سید محمد ظفرالدین بہاری عظیم آبادی رحمة اللہ علیہ ہے۔ آپ اپنے لقب سے زیادہ مشہور ہوۓ۔ اور یہ لقب آپ کو … Read more

حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت بریلوی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ … Read more

شیخ ابوبکر احمد شافعی کا مسلک اعتدال

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ مرکز الثقافة السنیہ کالی کٹ (کیرالا) ہندوستان کا اعلیٰ دینی اور عصری تعلیم دینے والا مرکزی دارالعلوم ہے۔ ویسے تو یہ ادارہ شافعی مذہب کا ترجمان ہے، لیکن اس میں حنفی اور شافعی دونوں فقہی مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلبا پڑھتے اور اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ شیخ ابوبکر احمد … Read more