شعراء

ادب کا مجسم شاہکار پدمشری انور جلالپوری

بہت برباد کر ڈالا ہے ہم دونوں کو نفرت نےاٹھو لفظِ محبّت لکھ کے سجدہ کر لیا جاۓ ازقلم: شیزا جلالپوریجلال پور،امبیڈکرنگر۔اترپردیش پدمشری انور جلالپوری ایک کامیاب ناظم اور اعلیٰ شاعر نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی نظامت کے فن کو بلندی پر پہنچایا- انکی شاعری میں قومی یکجہتی اور انسانی دوستی کے […]

علما و مشائخ

ختم نبوت کے تحفظ میں چند علماے راجستھان کا کردار

علماے راجستھان کی دینی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے…ان کی خدمات دینیہ شش جہات کو محیط ہے اور ہر جہت ایک دوسرے سے بڑھ کر تابندہ و درخشندہ ہے..-دینی خدمات ہوں یا ملی,علماے راجستھان نے ہر مقام پر اپنی کارکردگی کا بہترین طور پر مظاہرہ کرکے اوراقِ تاریخ پر اپنے انمٹ نقوش ثبت فرماۓ […]

انبیاے کرام

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب تیرے گھر کی ہے جیسا کہ آپ نے پچھلی قسط میں پڑھا کہ مہمان نوازی اور رحم و کرم میں آپ مَشْہورہیں، اسی لیے آپ کو اِبْراہیم کہاجاتاہے۔بعض لوگوں نے کہا ہے کہ اِبْراہیم اَصْل میں ابرم تھا۔جس کے مَعْنیٰ ہیں […]

انبیاے کرام

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 1)

تحریر: اے۔رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا، ممبئی ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب  تیرے گھر کی ہے میرے اہل سنت کے عزیزوں ماہِ ذُوالْحِجَّۃُ الْحَرام اپنی خُوشبوئیں، بہاریں اوربرکتیں لُٹا رہاہے۔ یہ وہ مُبارَک مہینہ ہے کہ جس میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے پیارے نبی، حضرتِ سَیِّدُنا اِبْراہیم خَلِیْلُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نےاپنے صاحبزادے حضرتِ سَیِّدُنا  اِسمٰعِیل ذَبِیْحُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ […]

شعراء

رومی اور اقبال میں فکری روابط

تحریر: امتیاز احمد، پاکستان پیر رومی خاک را اکسیر کرداز غبارم جلوہا تعمیر کرد علامہ اقبال بر صغیر کے وہ شاعر، مفکر اور مصلح ہیں جنہوں نے اپنے خیالات اور انقلابی افکار کے لیے بیک وقت اردو، فارسی اور انگریزی زبان کو اظہار کا ذریعہ بنایا۔ ان کی شاعری اردو اور فارسی جبکہ خطبات وغیرہ […]

نبی کریمﷺ

ذکر مصطفیٰﷺ کہاں نہیں؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی ہو نہ یہ پُھول تو بلبل کا ترنّم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو خم بھی نہ ہوبزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض […]

شعراء

فصیح الملک مرزا داغ دہلوی

ازقلم: تسنیم فردوسکوچین، کیرلا کیا پوچھتے ہو کون ہے یہ کس کی ہے شہرتکیا تم نے کبھی داغ کا دیوان نہیں دیکھا بلبلِ ہند فصیح الملک نواب مرزا داغٓ وہ عظیم المرتبت شاعر ہیں جنہوں نے اسکی حرماں نصیبی سے نکال کر محبت کے وہ ترانے گاۓ جو اردو غزل کے لئے نۓ تھے۔ داغؔ […]

نبی کریمﷺ

تحفظ ناموس رسالتﷺ: ہیں محب ایسے کہ محبوب پہ مر جائیں گے

ازقلم: شیخ احمد نقشبندی اعظمییوپی اندیا محب کی یہ فطرت ہوتی ہے کہ وہ اپنے محبوب پہ مرمٹنے کا جذبہ رکھتا ہے۔ آپ نظر اٹھا کر دیکھیں تو اس کی بہت سی نظیر مل جائے گی، محبوب چاہے جیسا بھی ہو محب ہر وقت جاں نثاری کے لیے تیار رہتا ہے، اس بات کو ہر […]

علما و مشائخ

کون تھے شیخ محمود آفندی جن کے جنازے میں امنڈ آیا لوگوں کا سیلاب

‏ترکی میں جب خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا تو کچھ علماء نے چھپ چھپ کر اور درختوں کے نیچے دیہات اور گاؤں میں وہاں کے بچوں کو دینی تعلیم دینی شروع کیجب وہاں کے لوگ فوج کو آتے دیکھتے تو فورا بچے کھیتی باڑی میں مشغول ہوجاتےیوں محسوس ہوتا تھا کہ یہ بچے کوئی […]

علما و مشائخ

حسان الہند علامہ غلام علی آزاد بلگرامی کا ذکرِ جمیل

نگارشاتِ حسان الہند اسلامی تاریخِ ہند کا شفاف آئینہ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی، نوری مشن مالیگاؤں ہندُستان کی تاریخ میں اپنے تحقیقی، فکری، روحانی، تاریخی، ادبی کارہائے علمیہ کے اعتبار سے حسان الھند علامہ میر سید غلام علی آزاد بلگرامی (متوفی ٢٤ ذی قعدہ ١٢٠٠ھ/١٥ ستمبر ١٧٨٦ء) کا اسمِ گرامی ممتاز حیثیت کا حامل ھے- […]