نبی کریمﷺ

شجاعت مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

جس کو بار دو عالم کی پروا نہیںایسے بازو کی قوت پہ لاکھوں سلام ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:بار:- بوجھ ، وزنقوت:- طاقت زور مطلبِ شعرآقاﷺ کے بازؤں کو اللہ پاک نے ایسا قوی بنایا تھا کہ آپ نے دونوں جہانوں کا بوجھ اٹھالیا ایسے قوی بازؤں پہ لاکھوں سلام نازل […]

اہل بیت منقبت

منقبت: نازِ صدق و صفا سیدہ عائشہ

منقبت در شان عظمت ورفعت ام المومنین زوجہ سرکار، راحت سرکار، حضور سرور کائنات جناب محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بنت یار غار حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہیومِ وصال 17 رمضان المبارک فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی طیبہ و طاہرہ سیدہ عائشہزوجہ […]

اہل بیت منقبت

منقبت: سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰی

نواسہ رسول جگر گوشہ بتول شہزاد مولا علی سید الاسخیا راکب دوش مصطفیٰ برادر اکبر سید الشہداء حضرت امام حسن مجتبٰی رضی اللہ عنہ ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰیوالد تمہارے حیدر کرار مجتبٰی سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰیہیں کاروانِ عشق کے سالار مجتبٰی بھائی تمہارے سید الشہداء ہیں […]

اہل بیت منقبت

منقبت در شان حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ

از: سید خادم رسول عینی حیدر کے بعد کس کی خلافت؟ حسن کی ہےبعد علی ہے کس کی امامت؟ حسن کی ہے خوشیاں منا کے زیست کو پرنور کیجیےچاروں طرف ہے نور ، ولادت حسن کی ہے شفقت ، عطا تھے منسلک ان کی صفات سےتاریخ میں رقم یوں سخاوت حسن کی ہے سرکار دوجہاں […]

نبی کریمﷺ

محبوب دوعالم کی اداؤں کی قسم اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ہے کلام الٰہی میں شمس و ضحیٰ تیرے چہرۂ نورفزا کی قسمقسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دوتا کی قسم ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی مشکل الفاظ کے معنی:کلام الٰہی:- اللہ پاک کا کلامشمس:- سورۂ شمسضحی:- سورۂ ضحینور فزا:- نوربار ، نہر بڑھانے والاشب تار:- اندھیری رات واللیل اذا سجیدوتا:- کنڈل […]

اہل بیت منقبت

یادِ سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان لَختِ دلِ رسولِ زمن مجتبیٰ حسننورِ محمدی کی کرن مجتبیٰ حسن امن و امان و صُلح کے خورشیدِ لازوالشمشیرِ انتشار شکن ، مجتبیٰ حسن جو ہے معاویہ کا ، سب اصحاب کا غلامہیں بس اُسی پہ سایہ فگن مجتبیٰ حسن ان کا لقب ، شبیہِ رسولِ کریم […]

نبی کریمﷺ

مثل مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تورے سرسوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی(سبا) مشکل الفاظ کے معنی:لم یات نظیرک فی نظر:- حضور ﷺ کا مثل کسی کو نظر نہ آیامثل تو نہ شد پیدا جانا:- ائے محبوبﷺ تیری طرح کا کوئی پیدا ہی […]

معراج النبیﷺ

دیدار مصطفیٰ کا اشتیاق اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

مرسل مشتاقِ حق ہیں اور حقمشتاق وصال مصطفائی از قلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:مرسل:- رسولمشتاق:- شوق رکھنے والاحق-:- اللہ پاکوصال:- ملاقات مطلبِ شعر:تمام انبیاء کرام و مرسلینِ عظام اللہ پاک کی ملاقات کے خواہش مند ہیں اور اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کی ملاقات کا مشتاق ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام […]

علما و مشائخ

شہزادہ صدر الشریعہ علامہ حکیم شمس الہدی اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان مختصر سوانح

١٠ رمضان المبارک یوم وصال پر خصوصی پیشکش آپ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع اعظم گڑھ حال مئو میں پیدا ہوئے۔آپ کی پیدائش پر صدر الشریعہ نے فرمایا تھا کہ"اگر میرا یہ بیٹا دین کا. عالم ہوجائے گا تو میرے خاندان میں دس پشتوں سے مسلسل عالم ہوجائیں گے” آپ نے والد گرامی کی […]

اہل بیت منقبت

یادِ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

10 رمضان المبارک یوم وصالِ ام المومنین مخدومۂ کائنات، راحتِ جانِ مصطفیٰ ﷺ ، پیکرِ صدق وصفا ، ہلال عزم و یقیں، سیدہ طاہرہ عفیفہ خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا ہے تمام اہل حق اُس عظیم ماں کو یاد کرکے اپنی اپنی ماؤں کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں ، اور بڑوں کی عزت و […]