علما و مشائخ

علامہ حنیف خاں رضوی بریلوی: ایک مثالی شخصیت

ازقلم: طارق انور مصباحی محسن اہل سنت حضرت علامہ حنیف خاں رضوی بریلوی دام ظلہ الاقدس انتہائی منکسر المزاج,متواضع اور خوش اخلاق ہیں۔وہ ایک متبحر عالم دین ہیں۔ انہیں دیکھ کر ہر انصاف پسند یہی محسوس کرے گا کہ پھلدار درخت جھکا ہوتا ہے۔آپ اخلاق وکردار کے اعتبارسے عہد حاضر میں صحیح معنوں میں یادگار […]

نبی کریمﷺ

پیارے آقا کی شان اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) زہے عزّت و اعتلائے محمدﷺکہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمدﷺ مشکل الفاظ کے معنی:زہے:- کلمۂ تحسین ، بہت خوب ، واہاعتلاء:- رفعت و بلندیزیرِ پا:- پاؤں کے نیچے مطلبِ شعر:سبحان اللہ واہ واہ ! کیا بات ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کو اتنا بلند رتبہ عطا فرمایا […]

علما و مشائخ

چمنستان بخاریہ کا ایک مہکتا پھول: سید نوراللہ شاہ بخاری

ازقلم:[قاری] نورمحمدقادری رضویمہتمم:دارالعلوم رضائےمصطفیٰ جیٹھوائی روڈ،جیسلمیر [راجستھان] وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا(سورہ:اعراف:۸۱)ترجمہ: کنزالایمان: اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا- محترم قارئین: تاریخ کے اوراق اس بات پر شاہد ہیں کہ جب جب باطل وناحق نے اپنا ناپاک سر بلند کرنے کی […]

علما و مشائخ

حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی

حکیم الامت، حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی علیہ رحمۃ اللہ القوی 4 جمادی الاولی 1314ھ بمطابق یکم مارچ 1894ء کو محلہ کھیڑہ بستی اوجھیانی (ضلع بدایوں، اترپردیش، ہند) میں صبح صادق کی بابرکت ساعت میں پیدا ہوئے۔ آپ کو حصول علم کا اس قدر شوق تھا کہ گلی میں جلتے بلب کی […]

نبی کریمﷺ

غمگسار آقا اور فاضل بریلوی کا شعر

ازقلم : سعدیہ بتول اشرفی (سبا) خوار و بیمار و خطا وار و گنہ گار ہوں میںرافع و نافع و شافع لقب آقا تیرا مشکل الفاظ کے معنیخوار – ذلیل ،خطاوار – مجرم ،قصور واررافع- دور کرنے والےنافع – فائدہ پہنچانے والےشافع – بخشوانے والےلقب- وصفی نامآقا- مالک مطلبِ شعرمیں ذلیل ہوں بیمار ہوں میں […]

نبی کریمﷺ

شہ بطحا کا جود و سخا اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرانہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا 📎مشکل الفاظ کے معنیجود: سخاوتکرم : مہربانیشہ : بادشاہبطحا : مکہ مکرمہ مطلبِ شعرائے مکی شہنشاہ، ائے مکی بادشاہ آپ کی جود و سخا کا کیا کہنا آپ کے کرم و مہربانی کا کیا کہنا […]

اہل بیت

حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء…. مثالی و پاکیزہ زندگی

"خواتینِ اسلام کے لیے اسوۂ فاطمی نمونۂ عمل ہے…پاکیزہ زندگی کی اقدار کی تشکیل کے لیے شفاف آئینہ ہے۔” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     اسلام کے کامل ترین نظام کا یہ حصہ ہے کہ طبقۂ نسواں کے لیے بھی زندگی کی تعمیر و تشکیل کا مکمل نظام اور قانون موجود ہے۔ اُم المؤمنین […]

اہل بیت

سیرت سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحی،کولکاتا ولادت:حضرت فاطمہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا حضور صلی الله علیہ وسلم اور حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بیٹی تھیں۔تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔ آپ کی ولادت 20 جمادی الثانی بروزجمعہ بعثت کے پانچویں سال مکہ میں ہوئی۔القاب اور کنیت:آپ کے مشہور القاب […]

اہل بیت

جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیبلرام پوری ،استاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ ،بلرام پور ۔رابطہ:۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb46@gmail.com شیخ الحدیث "علامہ عبدالمصطفی اعظمی "رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب مستطاب "سیرت مصطفی”صفحہ، 697 /پر تحریر فرماتے ہیں:حضرت سیدتنا فاطمۃ الزھراء سیدۂ کائنات،خاتون جنت،رضی اللہ عنہاشہنشاہ کون ومکاں صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی دختر نیک اختر […]