اہل بیت منقبت

منقبت: تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبری

ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری کی شان میں "یوم مادر” کے موقع پر چند اشعار بطور خراج نتیجۂ فکر: غلام غوث ساقی تنویریگورا چوکی گونڈہ یو۔پی۔9565308097 تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبریہمیں بھی در پہ بلانا خدیجۃ الکبری وجودِ خلقتِ کونین کے وہ باعث ہیںعظیم جن کی ہیں زوجہ خدیجۃ الکبری مثال جس کی نہ […]

اہل بیت منقبت

منقبت: کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰ

یوم وصال ام المؤمنین زوجۂ رسول حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نتیجۂ فکر: اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰنصابِ صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبریٰ امینہ ، پارسا ، اعلیٰ نسب ، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبریٰ حیا و حلم کی ان سے ہے […]

علما و مشائخ

آہ! ایک اور صاف گو،نیک باطن عالم دین علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی اب اس دنیا میں نہیں رہے

انسان صاف وحق گوئ ،اور نیک خوئ کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں ا پنی امتیازی شناخت بنا لیتا ہے ۔علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی صاحب ان خوبیوں کے مکمل حامل تھے۔اپنےمعاصرین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا آپ کا ضو بار خوبو تھا۔افسوس ایسی ضیا بار شخصیت آج اپنی حیات ظاہری سے […]

سیرت و شخصیات

مشرف عالم ذوقی صاحب: حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا

تحریر: انصار احمد مصباحیaarmisbahi@gmail.com 9860664476 ارباب علم و دانش کا اس کثرت سے انتقال، انتہائی افسوس ناک ہے۔ کل مناظر عاشق ہرگانوی کی رحلت کی خبر ملی اور آج جناب مشرف عالم ذوقی صاحب ”مرگ انبوہ“ کے شکار ہوئے۔ ہر دو اردو ادب کے ستون تھے، ان کے جانے سے اردو دنیا میں ایک ایسا […]

اہل بیت

سیرت سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحی،کولکاتارکن صفّه اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ ولادت:حضرت فاطمہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا حضور صلی الله علیہ وسلم اور حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بیٹی تھیں۔تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔ آپ کی ولادت 20 جمادی الثانی بروزجمعہ بعثت کے پانچویں سال مکہ میں […]

علما و مشائخ

آہ ! ایک اور یاد گار سلف حضرت علامہ ممتاز احمد مصباحی اشرف القادری ہمارے درمیان نہ رہے

علامہ ممتاز احمد مصباحی اشرف القادری علیہ الرحمہ حضرت سواد اعظم اہل سنت کے ایک عظیم مقتدی اور پیشوا حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کے صف اول کے ارشد تلامذہ میں سے تھے ۔اخلاص و للہہیت ۔حزم واتقا اور تصلب فی الدین آپ کاطرہء امتیاز تھا ۔جس کےعلمی نظم و ضبط اور وعظ وتبلیغ کادبدبہ […]

علما و مشائخ

علامہ محمد یامین نعیمی نمونۂ اسلاف

محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضاو استاذ جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی مرادآباد، یوپی، الھندموبائل نمبر 8923604732 کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گاپر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا آہ افسوس!نمونہ اسلاف، حضرت علامہ مولانا محمد یامین نعیمی اشرفی صاحب قبلہ رحمہ اللہ تعالی مہتمم جامعہ […]

علما و مشائخ

حیاتِ خلیل العلماء قدس سرہ کے انمول گوشے

تحریر: نازش مدنی مرادآبادیخادم التدریس جامعۃ المدینہ آن لائن باسنی ناگور (راجستھان)+918320346510 یوں تو دیار مرشد کی ہر شخصیت یقیناََ ہمارے لیے قابل احترام اور لائق صدتحسین و تبریک ہے مگر یادگار اسلاف سید المدرسین استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا خلیل مدنی قدس سرہ ایسی نابغہ روزگار اور فقید المثال شخصیت ہے جس کے ہزاروں […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ

از قلم:- محمد ایوب مظہر نظامی انسانی رشد و ہدایت اور اس کے وجود و بقا کے لئے پیغمبر اسلام (ﷺ) کی اطاعت و اتباع لازمی ہے، اسلامی نظام بھی سنت و سیرت رسول اللہ ﷺ سے عبارت ہے، چنانچہ قرآن و احادیث پر اگر ایک سرسری نگاہ بھی ڈالیں تو یہ بات روز روشن […]

علما و مشائخ

حضور امین شریعت و حضور تاج الشریعہ کا فیضان کرم

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت راقم کا پورا خاندان حضور امین شریعت رحمۃ اللہ علیہ سے نسبت بیعت و ارادت رکھتا ہے۔ آج ہمارا ایمان و عقیدہ محفوظ ہے تو یہ امین شریعت کی عطا و نوازش کا ثمرہ ہے، تقریباً گیارہ برسوں تک حضور امین شریعت کی بارگاہ میں […]